counter easy hit

مرکزی نائب صدر

میاں عبد الحمید کو قائد اعظم مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر بنا دیا گیا

میاں عبد الحمید کو قائد اعظم مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر بنا دیا گیا

برنلے (عبداللہ زید) برنلے و گرد و نواح کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبد الحمید کو قائد اعظم مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر بنا دیا گیا اورسکریٹری جنرل مشاہد حسین سید کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میاں حمید آجکل اپنے آبائی شہر گجرات پاکستان کے دورہ پر ہیں […]