counter easy hit

فرنچ اوپن، لوسی سفاروا کے ہاتھوں ماریہ شرپوا کو شکست

Lucie Safarova

Lucie Safarova

پیرس : فرنچ اوپن میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شرپوا کو شکست دے دی۔ جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا نے شرواپوا کو چوتھے راؤنڈ میں ہرا دیا۔

لوسی سفاروا کی جیت کا اسکور سات چھ اور چھ چار رہا۔فرنچ اوپن کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا چوتھے راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا کے مدمقابل ہیں۔

رولینڈ گیروز میں جاری ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں شرپوا کو پہلے سیٹ میں ٹائی بریکر پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہےجبکہ دوسرے سیٹ میں بھی لوسی سفاروا کو برتری حاصل ہے۔