By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 against, Bangladesh, captain, cricket, transferred, Virat Kohli, بنگلا دیش, سونپ, ویرات کوہلی, ٹیسٹ میچ, کپتانی, کیخلاف کھیل

نئی دہلی : 26 سالہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو بنگلا دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ویرات کوہلی کو کپتانی کے منصب پر فائز کرنے کی ایک نہیں بلکہ دو وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ پہلی یہ کہ ٹیم کی پرفارمنس کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنا جبکہ دوسری […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 character, deserve, Malala, nationality, Rohingya Muslims, world leader, روہنگیا, شہریت, عالمی رہنما, مستحق, مسلمان, ملالہ, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما ان کی مشکلات ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دو ماہ سے بے سروسامان سمندر میں ہچکولے کھانے والے روہنگیا مسلمانوں پر ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ برما کے مسلمانوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 anti statement, India, Khurshid Shah, pakistan, Prime Minister, resolution, بھارتی, بیان, خورشید شاہ, مخالف, مذمتی قرارداد, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا دیش میں دیئے گئے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرار داد پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 continue, Dushanbe, environment, extreme, Nawaz Sharif, Water, Water for Life conference, انتہائی, جاری, دوشنبے, ماحول, نواز شریف, واٹر فار لائف کانفرنس, پانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دوشنبے : بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Baldia, Car, DSP, firing, karachi, martyr, team, تفتیشی ٹیم, سانحہ بلدیہ ٹائوں, شہید, فائرنگ, ڈی ایس پی, کراچی, گاڑی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو نشانے پر رکھ لیا، شاہ لطیف میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباس شہید ہو گئے، شہید سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ کراچی میں کچھ عرصہ کے سکون کے بعد دہشتگردوں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Bangladesh, described, Foreign Office, Indian negative attitude, International community, modi, notice, بنگلہ دیش, بھارتی منفی رویہ, بیان, دفتر خارجہ, عالمی برادری, مودی, نوٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان بھارت کے منفی رویہ کو ثابت کرتا ہے، عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے بھارتی وزیر اعظم کے سقوط […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Chaudhry Asif Bajwa, joining, pti, welcome, خوش آمدید, شمولیت, پاکستان تحریک انصاف, چوہدری آصف باجوہ تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری آصف باجوہ کو اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ عمر ڈار، محمد انور باجوہ، چوہدری شاہ نواز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 401
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Ashfaq Hussain, Ayaan Ali, Condemned, customs officers, killing, Money laundering, اشفاق حسین, ایان علی, قتل, مذمت, منی لانڈرنگ, ے کسٹم آفیسر تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑنے والے کسٹم آفیسر کو جس طرح قتل کیا گیا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ میلان کی ممتاز شخصیت محمد اشفاق حسین انجم نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم آفیسر کا قتل ٹارگٹ کیلنگ ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 budget, congratulations, government, Muneeb Ashfaq, people, بجٹ, حکومت, عوام, مبارکباد, منیب اشفاق تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار میلان مسلم لیگ کے صدر محمد منیب اشفاق نے شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اپنی گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے انھوں نے کہا کے عوام کچھ صبر […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Asif Bajwa, greetings, inclusion, Munir Malik, pti, آصف علی باجوہ, تحریک انصاف, شمولیت, مبارکباد, ملک منیر تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اٹلی کی ممتاز شخصیت ملک منیر، شیخ ثاقب، شیخ نعیم، اور دیگر دوستوں نے کیا۔ ملک منیر اور دیگر دوستوں کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 food, Haji Javed Azimi, Javed Sana, organized, social personality, اہتمام, جاوید ثناء, حاجی جاوید عظیمی, سماجی شخصیت, کھانے تارکین وطن

ہالینڈ (پ۔ر) سلسلہ عظیمیہ کی زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلۂ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2015 میں شرکت کے لئے مختلف ممالک سے آنے والے معزز مہمانوں بیرسٹر مرزا عبدالرشید برطانیہ، سید علی جیلانی سوئزر لینڈ، محمد آفتاب سیفی عظیمی، عبدالروف، قرار العین آسٹریا […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 France, Holding, Mehfil-e-Naat, Minhaj Welfare Foundation, organized, Shab e Barat, انعقاد, زیراہتمام, شب برات, فرانس, محفل نعت, منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو فرانس اور منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن فرانس کے زیراہتمام ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کی زیرصدارت اور علامہ حافظ محمد اقبال اعظم ڈائریکٹر منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیر نگرانی شب برات، خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں پاکستان سے تشریف […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Gilgit Baltistan, polls, results, seats, winning, انتخابات, جیت, نتیجے, نشستیں, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

گلگت : گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Government level, industry, motivated, Zeba Bakhtiyar, حوصلہ افزائی, حکومتی سطح, زیبا بختیار, فلم انڈسٹری شوبز, کراچی

کراچی : اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حوالے سے بہت اچھا کام ہورہا ہے لوگ فلموں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں لیکن انھیں سنیما انڈسٹری کی طرف وہ تعاون نہیں مل رہا جو ایک پاکستانی فلم کو ملنا چاہیے، جب تک پاکستانی فلموں کو سنیما مالکان […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 captain, clean bowled, Mandi Bahauddin, party, player, Workers, جشن, منڈی بہاءالدین, کارکنوں, کلین بولڈ, کپتان, کھلاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاءالدین : منڈی بہاء الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 77 ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ طارق تارڑ 40 ہزار 570 ووٹ لے کر دوسرے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 country, criminals, Death, different cities, execution, سزائے موت, مجرموں, مختلف شہروں, ملک, پھانسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998 میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی کے دو مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں عابد مقصود اور ثناء اللہ نے 1997 میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 destroy, imran khan, police, political, Punjab, تباہ, سیاسی, عمران خان, پنجاب, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : عمران خان نے راولپنڈی میں کالج روڈ ناکے پر پولیس گردی کا نشانہ بننے والے چوبیس سالہ شکیل اور بیس سالہ ذیشان کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دونوں کو بے گناہ نشانہ بنایا گیا ذمہ دار حکمران ہیں۔ تعزیت […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 brothers, Death, fire, police, Rawalpindi, Shahbaz Sharif, synonymous, violence, بھائیوں, راولپنڈی, شہباز شریف, ظلم, فائرنگ, مترادف, پولیس, ہلاکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ کمیٹی برائے امن امان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس کی فائرنگ سے دو بھائیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ ناکے پر نہ رکنے کے باوجود براہ راست فائرنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ایک گھر اجڑ گیا جاں […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 attention, fans, focus, Mission Impossible, new trailer, Rogue Nation, توجہ, شائقین, مرکز, مشن امپاسبل روگو نیشن, نیا ٹریلر شوبز

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کی ایکشن سنسنی خیز فلم “مشن امپاسبل ” روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ نئی فلم “مشن امپاسبل ” سیریز کا پانچواں حصہ ہے جس میں اداکار ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Senior players, space, time, Waqar Younis, خلاء, سینئر کھلاڑیوں, وقار یونس, وقت لاہور, کھیل

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ زمبابوے کرکٹ سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا لیکن کوشش […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 left, National Cricket Team, sri lanka, visit, دورہ, روانہ, سری لنکا, قومی کرکٹ ٹیم لاہور, کھیل

لاہور : پاکستانی اسکواڈ میں 15 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ائرپورٹ روانہ ہوئے۔ ٹیم کے ارکان غیر ملکی ائیر لائنز کے ذریعے کولمبو پہنچیں گے۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ Post […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 Announcement, Asif Ali Bajwa, italy, joining, pakistan, pti, آصف علی باجواہ, اعلان, اٹلی, شمولیت, پاکستان تحریک انصاف تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز ، سماجی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت آصف علی باجواہ نے پاکستان مسلم لیگ کی ظالمانہ اور ناکس پولیسیوںکی خلاف ن لیگ کو چھوڑ کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے تحریک انصاف شمولیت کا اعلان انہوں نے سیالکوٹ […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 Chaudhry Pervaiz, dinner, Highlights, Image, Mian Irfan Siddiq, Paris, تصویری, جھلکیاں, عشائیہ, میاں عرفان صدیق, پیرس, چوہدری پرویز تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے اٹلی سے چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور پاکستان سے میاں عرفان صدیق پیرس کے معروف صحافی کےاعزاز میں پیرس آمد پردوستوں کوشاہ نواز ریسٹورٹ پر شاندار عشائیہ دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 245
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 arranged, Chaudhry Shahbaz Ali, dinner, honors, Kotla Akhtar Chaudhry Pervaiz, Mian Irfan Siddiq, اعزاز, اہتمام, عشائیہ, میاں عرفان صدیق, چوہدری شہباز علی, چوہدری پرویز اختر کوٹلہ تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے اٹلی سے چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور پاکستان سے میاں عرفان صدیق پیرس کے معروف صحافی کےاعزاز میں پیرس آمد پردوستوں کوشاہ نواز ریسٹورٹ پر شاندار عشائیہ دیا۔ شرکت کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنماچوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ اور […]