counter easy hit

آصف علی باجواہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

Asif Ali Bajwa

Asif Ali Bajwa

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز ، سماجی اور کاروباری ہر دل عزیز شخصیت آصف علی باجواہ نے پاکستان مسلم لیگ کی ظالمانہ اور ناکس پولیسیوںکی خلاف ن لیگ کو چھوڑ کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

تحریک انصاف شمولیت کا اعلان انہوں نے سیالکوٹ میں ایک بہت بڑے جلسے میں کیا، جس میں امجد علی باجواہ ایڈوکیٹ ، چوہدری محمد ندیم باجواہ ، فخر سیالکوٹ عمر ڈار،محمد عرفان ناصرسندھو ایڈوکیٹ، عثمان ڈار، چوہدری شاہ نواز ، چوہدری محمد انوار باجواہ سمیت دیگر ہزاروں ساتھیوں نع بھی شرکت کی

انہوں نے عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیاکہ عمران خان ہی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو درپیش مسائل سے نجات دلا سکتے ہیں۔