counter easy hit

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش پیرس ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی محب وطن اور غیور کمیونٹی کی طرف سے اتوار کے روز سہ پہر تین بجے ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ آباد  مظاہرے کا […]

پائلٹ پر اعتبار ختم

پائلٹ پر اعتبار ختم

لاہور: پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اب سے کچھ دیر تک واہگہ بارڈر کے راستے بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت منتقلی کے بعد فوری طور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو انٹیلی بیورو لے جایا جائے گا جہاں اس کا میڈیکل اور […]

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

نئی دہلی: پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو بھارت نے اس پر بھی جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا اور اسے بھارت کی جیت اور پاکستان کی ہار قرار دے کر بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے اس جھوٹے […]

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت: ایک طرف جہاں پاکستان بار بار بھارت کی طرف امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جو کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت کے جنگی جنون کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ […]

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا

امریکا: امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے بارے میں معلومات فراہم کرنے […]

میں ابھی نند کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جاﺅں گا

میں ابھی نند کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جاﺅں گا

نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے گزشتہ روز پیشکش کی تھی کہ وہ ون کمانڈر ابھی نندن کو لینے کیلئے خود جائیں گے تاہم اب انہوں نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ پاکستان سے رہا ہونے والے پائلٹ کو لینے کیلئے واہگہ بارڈر نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

ہندو عمران خان کے فیصلے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کر رہے ہیں

ہندو عمران خان کے فیصلے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کر رہے ہیں

بھارت: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پوری دنیا کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کے جذبہ خیر سگالی کے تحت کیے گئے اس فیصلے کوخوب سراہا۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی […]

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے منتخب تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا، انکی اس اہم عہدہ پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ملک اسد علی […]

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

بھارت: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا اور واضح کیا تھا کہ پاکستان یہ اقدام امن کے فروغ کے لیے جذبہ خیر سگالی کے تحت کر رہا ہے وزیراعظم عمران خان کے اس […]

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

نئی دہلی: پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کر دیا۔ائیر مارشل سی ہری کُمار کو بھارتی فضائیہ کے ناکام آپریشن پر برطرف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے گرائے جانے اور بھارتی فضائیہ کی ناکام حکمت عملی پر بھارت […]

عمران خان ہیرو بن گئے

عمران خان ہیرو بن گئے

نئی دہلی: وزیراعظم پاکستان مسیحا بن گئے ہیں۔ لوگ نصیحت کر رہے ہیں کہ مودی سرکار کو عمران خان سے سیکھنا چاہئیے۔ بھارتی اینکر نے مودی کو عمران خان سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں عمران خان تو آج ہیرو بن گیا ہے کیونکہ اس نے امن کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق […]

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد پھنس کررہ جانے والے عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا ہے۔ عمرہ زائرین کو حکومتی احکامات پر مکہ اور مدینہ کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا جارہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث […]

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

14 فروری سے 26 فروری تک، بھارتی فوج کی ہر شرمناک حرکت کے پیچھے مودی کا ہاتھ

26 فروری کو صبح 3 بجے انڈین ائر فورس کے میراج لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود میں لائن آف کنٹرول سے 4 ناٹیکل میل آگے نکل کر جو سرجیکل سٹرائیک کی ہے، اس کی تفاصیل سے تو آپ بہت حد تک آگاہی پا چکے ہیں۔ لیکن یہ حقیقت بھی آپ سے پوشیدہ نہیں […]

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور: بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا ۔ کچھ دیر بعد ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ واہگہ بارڈر پر انکا میڈیکل ہوگا اور مکمل ٹیسٹ ہونگے اور دستاویزات چیک کی جائیں گی پھر انہیں بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے پرچم […]

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔ کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینی شاہدین سے حاصل ہونے والی تفصیلات ایک […]

پاکستان کی خاتون صحافی سعدیہ افضال نے حقیقت بیان کردی

پاکستان کی خاتون صحافی سعدیہ افضال نے حقیقت بیان کردی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے ہیں، ان کے ایک پائلٹ ابھی نندن کو بھی حراست میں لے لیا ہے تاہم گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے امن کے قیام کیلئے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے پائلٹ کو […]

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج کچھ ہی دیر میں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہائی کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ اسلام […]

مودی جی: تم اس پاکستان کو فتح کرو گے

مودی جی: تم اس پاکستان کو فتح کرو گے

گزشتہ سے پیوستہ روز معاملہ چار کلو میٹر سے اسی کلو میٹر کے درمیان پھنسا ہوا تھا اور چار عدد ہزار پائونڈ والے بموں سے لیکر ”پے لوڈ‘‘ کے بیچ اٹکا ہوا تھا اور ان سب سے زیادہ اہم مسئلہ یہ تھا کہ فواد چوہدری نے استعفیٰ دیا ہے یا نہیں دیا اور یہ طے […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خودکش بمبار تیار کرنے کے الزام میں 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے عدالت کو […]

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک […]

پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سول ایوی ایشن نے پاکستان میں فضائی آپریشن معطل کرنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے اور آج شام چار بجے سے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ کرلیا […]

منشا بم کا بیٹا عامر منشا گرفتار

منشا بم کا بیٹا عامر منشا گرفتار

لاہور: ٹاؤن شپ پولیس نے قبضہ مافیا کے سربراہ منشا بم کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی ٹاون شپ ملک اعجاز نے کہا کہ عامر منشا کو موبائل فون لوکیشن اور دیگر شواہد استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم سابق ٹریفک وارڈن بھی ہے۔ پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس ایچ او ٹاؤن […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں منہ توڑ جواب ملنے اور کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت کرنے پر بھارت کی مودیسرکار مکمل طور پر بوکھلا گئی ہے۔ بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی […]