By Web Editor on September 28, 2018 A, arrive, at, did, fast, imran, Khan, Minister, Prakash, prime, visit, where اہم ترین, خبریں, پشاور

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم خیبر پختونخوا کابینہ اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان کا استقبال گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ نے کیا ۔ عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی […]
By Web Editor on September 28, 2018 be, hungry, knowing, pakistan, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) لگژری گاڑیوں کےمعاملےمیں نیاموڑ آگیا ہے ۔کسٹم ریکارڈکےمطابق 2012سےاب تک 330 گاڑیاں منگوائی گئیں ہیں ۔ سفارتی استثنیٰ کاغلط استعمال کرتے ہوئے یہ تمام گاڑیاں منگوائی گئیں ۔330 میں سے 233گاڑیاں صرف جاسم فیملی کےنام پرمنگوائی گئیں ۔ کسٹم ریکارڈ کے مطابق دو سو تیتیس گاڑیاں صرف جاسم فیملی کے نام […]
By Web Editor on September 28, 2018 ..., change, of, running, started, the, wave اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قریبی عزیزہ کا لاہور کے سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی روم میں مفت علاج معالجہ جاری ہے ، ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی قریبی عزیزہ اسماء کو چوبیس ستمبر کو سروسز اسپتال لاہور لایا گیا اور ان کا اپنڈکس کا آپریشن کیا […]
By Web Editor on September 28, 2018 A, After, Holy, imam HUSSAN A.S. RECITE, KAHF, martyrdom, new, of, Research, Surah, VERCES اہم ترین, خبریں, کالم

امام حسین(ع) کے سر کا نوک نیزہ پر قرآن پڑھنا یہ تاریخ کربلاء میں ایسی واضح بات ہے کہ جس کو علماء شیعہ اور علماء سنی سب نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ کتب شیعہ میں یہ روایت: شیخ مفید(رح) نے اپنی معتبر کتاب الاشاد میں نقل کیا ہے کہ: عن زيد […]
By Web Editor on September 28, 2018 A, big, demand, Farooq, made, sattar اہم ترین, خبریں, کراچی

کراچی(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی مہاجروں سے متعلق اشتعال انگیز تقریر پر فاروق ستار نے سخت مذمت کرتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سہیل انور سیال کے مہاجروں سے متعلق اشتعال انگریز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا […]
By Web Editor on September 28, 2018 arrested, Black, hands, police اہم ترین, خبریں, پشاور

پشاور (ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک کرنے والی پشتو سنگر اور ڈانسر گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق پشتو سنگر منیبا شاہ نے جعلی فیس بک آئی ڈی بنائی تھی، اور وہ جعلی آئی ڈی سے لڑکیوں کی تصویریں شیر کرتی تھی، گلوکارہ منیبا شاہ پر بلیک […]
By Web Editor on September 28, 2018 Asad, Finance, informed, Minister, Umar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے مسائل کے حل کے لیے چیمبرآف کامرس تعاون کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیمبرآف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ بحری نظام اسلام آباد تک نہیں پہنچتا۔ انہوں نے […]
By Web Editor on September 28, 2018 50, A, also, big, chief, construction, decision, houses, imran, Khan, lakh, made, Minister, Modi's, of, on, prime, the اہم ترین, خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزارت آباد کاری اور شہری ترقیات نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم رہائشی سکیم کے تحت60لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت آباد کاری اور شہری ترقیات نے وزیر اعظم رہائش سکیم کے تحت شہری علاقوں میں 6لاکھ سے زائد سستے مکانات کی تعمیر کی […]
By Web Editor on September 28, 2018 Alvi, arif, Dr, president, the, told اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد دھرنے کے دوران بننے والے مقدمے میں استثنیٰ دئیے جانے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیاتاہم […]
By Web Editor on September 28, 2018 ..., allows, back, If, Minister, prime, Push, the, them, to اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ اطلاعات کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈاکوؤں کی طرح لوٹا گیا، انھیں الٹا لٹکانا چاہیے۔ اس بیان پر ایوان میں ہنگامہ شروع ہو گیا، اپوزیشن احتجاجاً واک آوٹ کر گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی اس وقت شروع ہوئی […]
By Web Editor on September 28, 2018 ..., allows, back, If, Minister, prime, Push, the, them, to اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ اطلاعات کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈاکوؤں کی طرح لوٹا گیا، انھیں الٹا لٹکانا چاہیے۔ اس بیان پر ایوان میں ہنگامہ شروع ہو گیا، اپوزیشن احتجاجاً واک آوٹ کر گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی اس وقت شروع ہوئی […]
By Web Editor on September 28, 2018 assembly, meeting, Sindh اہم ترین, خبریں, کراچی

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی پرانی بجٹ بکس اپنے ساتھ لے آئے۔اس موقع پر فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ان بکس میں یہ نہیں بتہ چل رہا کے حکومت کے اثاثے کتنے ہیں کہیں بجٹ میں […]
By Web Editor on September 28, 2018 A, administration, district, helmet, important, of, prices, regarding, step, the, took, very اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)ہیلمٹ پر بڑھتی ہوئی گراں فروشی پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی ،زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ،ضلعی افسران کی میکلورڈ روڈ کے تاجروں سے میٹنگ،نئی قیمتیں طے کر لی گئیں ،ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی، زائد قیمت وصول کرنے […]
By Web Editor on September 28, 2018 and, did, eat, go, it, where, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے گیس اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اسپیشل پراسیکیوٹر اکبر […]
By Web Editor on September 28, 2018 beloved, best, daughter, gave, gift, Mazari, the, to, Your اہم ترین, خبریں

ویانا(ویب ڈیسک )سوشل میڈ یا پر شدید لڑائی کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق شریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے پاس آسٹریا پہنچ گئیں ۔ایمان مزاری نے گریجویشن مکمل کر لی اور اس اہم موقع پر شریں مزاری بھی تمام نظریاتی اختلافات بھلا کراپنی بیٹی کے پاس پہنچ گئیں ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ […]
By Web Editor on September 28, 2018 and, held, in, meeting, mehmood, Qureshi, Shah, sushma, swaraj, the, was اہم ترین, خبریں

نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز میں سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی میں ملاقات نہ ہوسکی اور نہ شیک ہینڈ کیاگیا ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز میں […]
By Web Editor on September 28, 2018 came, Latest, news, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام کی منظوری دیدی ہے، کمیٹی […]
By Web Editor on September 28, 2018 College, come, Death, For, has, hostel, in, main, of, Rawalpindi, Reason, student, the اہم ترین, خبریں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سکستھ روڈ کے ہاسٹل میں مبینہ طور پر کسی زہریلی چیز کے کاٹنے کے نتیجے میں ایک طالبہ کی ہلاکت کے بعد دیگر طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔جاں بحق ہونے والی طالبہ عروج بی ایس کی طالبہ تھی، جس کا تعلق فتح جنگ سے بتایا […]
By Web Editor on September 28, 2018 announce, of, offenses, prisoners, sacred, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والی جیورسٹ کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحفظ ناموس رسالتﷺ اور ختم نبوتﷺ پر عالمی قانون سازی کے لیے جنوری 2019 ءمیں لندن اور جنیوا میں انٹر نیشنل جیورسٹس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ، کانفرنسوں کے […]
By Web Editor on September 28, 2018 claim, incredible اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری ایک خاندانی آدمی ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے نام لیے بغیر خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق حرا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ تفصیلات […]
By Web Editor on September 27, 2018 as, ASGHAR KHAN, Corrupt, declared, France, jehangir tareen, on, PMLN, president, Wing, youth اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

عدالت باربار کہہ رہی ہے جہانگیر ترین ڈاکو ہے، صاف چلی والے کب ڈاکو کی لوٹی رقم پاکستان واپس لائیں گے، اصغر خان پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستا ن مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغرخان نے کہا ہے کہ عدالت نے آج ایک بار پھر جہانگیر ترین کے ڈاکو ہونے پر مہرتصدیق ثبت کردی ہے […]
By Web Editor on September 27, 2018 dam, France, Fund, ibrar kayani, leader, on, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ اپنے بچوں اورآنے والی نسلوں کو قحط سالی جیسی آفات سے بچانے کیلئے ہمیں سرتوڑ کوشش کر کے ڈیم مہم کو کامیاب بنانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈ پر تنقید کرنے والے اپنی تاریخ بھول چکے ہیں انہیں […]
By Web Editor on September 27, 2018 attack, By, case, decision, europe, EX-CHIEF, farooqi, For, High Court, model, on, organizer, ppp, Qari Farooq Ahmed, town اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جس کے پاس طاقت ہے وہ دوسرے طاقتور کو سہارا دے رہا ہے، سرعام قتل عام کرنے والوں کو آج عدالت نے باعزت بری کر کے کیا پیغام دیا ہے۔ کیا پولیس […]
By Web Editor on September 27, 2018 A, because, dubai, Free, go, good, have, is, news, people, to, visa, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم

دبئی(ویب ڈیسک) یو اے ای اور ابو ظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ” دنیا نیوز” کے مطابق دبئی حکام نے یو اے ای اور ابو ظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کر دیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ لینے کے لیے ہوائی اڈوں پر خصوصی […]