counter easy hit

عدالت باربار کہہ رہی ہے جہانگیر ترین ڈاکو ہے، صاف چلی والے کب ڈاکو کی لوٹی رقم پاکستان واپس لائیں گے، اصغر خان

عدالت باربار کہہ رہی ہے جہانگیر ترین ڈاکو ہے، صاف چلی والے کب ڈاکو کی لوٹی رقم پاکستان واپس لائیں گے، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستا ن مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغرخان نے کہا ہے کہ عدالت نے آج ایک بار پھر جہانگیر ترین کے ڈاکو ہونے پر مہرتصدیق ثبت کردی ہے ۔ آخر کب یہ حکومت جاگے گی ، جاگے گی بھی یا یوں ہی کوکین یا شہد پی کر سوئی رہے گی۔

اب وقت آگیا ہے کہ صاف شفاف چلی والے اپنے ڈاکو کے پیسے پہلے باہر سے لے کر آئیں تاکہ عوام کو پتا چلے کہ واقعی وہ کرپشن کیخلاف تحریک میں مخلص ہیں۔

Asghar Khan, President, PMLN,, Youth, wing, france, on, declared, as, corrupt, jehangir tareen