counter easy hit

پشتو اداکارہ شہری کیساتھ کیا شرمناک کام کرتی رہی؟ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

پشاور (ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک کرنے والی پشتو سنگر اور ڈانسر گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق پشتو سنگر منیبا شاہ نے جعلی فیس بک آئی ڈی بنائی تھی، اور وہ جعلی آئی ڈی سے لڑکیوں کی تصویریں شیر کرتی تھی،

گلوکارہ منیبا شاہ پر بلیک میلنگ کا بھی الزام ہے، ذرائع کے مطابق گلوکارہ کے خلاف سائبر کرائم کے تحت ایف آئی آر درج کردی گئی .ایف آئی اے نے گلوکارہ منیبا شاہ کو انکے گھر سے گرفتار کیا، دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اب نیا پاکستان بن چکا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد بھی شاید لاہور پولیس کا موڈ نہیں لگ رہا کہ وہ عوام کی خدمت پر کام کریگی اور ابھی تک لاہور پولیس کا رویہ بدمعاشوں اور ٹائوٹوں والا ہی نظر آ رہا ہے۔ لاہور میں پولیس نے مبینہ طور پر کسی اہم شخصیت کے ٹائوٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک اداکارہ کے اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارا ہے۔ پاکستانی ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ منال صدیقی نے پنجاب پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر انہوں نے بتایا کہ میں بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہوں اور کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتی ہوں، میرے نئے اپارٹمنٹ میں صرف ایک پنکھا ہے جو میرے کمرے کو اتنی شدید گرمی میں ٹھنڈا کرتا ہے، ان حالات میں گرمی سے بچنے کے لیے میں ننگی ہو کر لیٹتی ہوں۔ اٹھارہ گست کی رات ایک بجے پنجاب پولیس کے 7اہلکار میرے کمرے کی کھڑ کی میں ٹارچ سے لائٹ مارنا شروع ہو گئے اور زور زور سے دروازکھٹکھٹانے لگے۔ اداکارہ لکھتی ہیں کہ میں نے اپنا جسم چھپانے کے لیے تکیہ سامنے رکھ لیا اور ان سے کہا کہ مجھے کچھ وقت دیں تاکہ میں کپڑے پہن لوں لیکن باہر سے آواز آئی دروازہ کھولو میں تمہاری جان لے لوں گا، اگر تم دروازہ نہیں کھولو گی تو ہمیں توڑنا پڑے گے، اتنی دیر میں میں نے اپنے دوست کو فون کر کے بلا لیا اوراسلحہ لے کر پولیس اہلکار بھی دروازہ توڑ کر اندر آگئے۔