counter easy hit

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم […]

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیا ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ […]

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے مابین باہمی مفاہمت کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دینے والی جاپان کی معروف انسانی حقوق کی کارکن واڈا اکیکو کو جاپانی وزارت خارجہ کا 2020 کااعلیٰ کارکردگی ایوارڈ انکی خدمات کااعتراف ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں متعین جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے اپنی ہم […]

راولپنڈی پیرودہائی بس اسٹینڈ پر دھماکہ ایک جان بحق 8 زخمی

راولپنڈی پیرودہائی بس اسٹینڈ پر دھماکہ ایک جان بحق 8 زخمی

اسلام آباد(رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے) راولپنڈی کے گنجان ترین علاقہ پیرودھائی میں دھماکہ ایک ہلاک 9 زخمی،پولیس تحقیقات میں مصروف ۔۔تخریب کاری کے پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے پیر ودھائی میں ایک دھماکہ ہوا ہے دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی اور […]

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی عالمی حمایت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں زلمے خلیل زادنے کہاکہ وہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلیٰ حکام سے افغان امن عمل میں حالیہ […]

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں مزید شدت آگئی ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان میاں افتخارحسین کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج سے ملک بھر میں حکومت کےخلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے، چیئرمین پاک ترک انٹراپارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی ملاقات

پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے، چیئرمین پاک ترک انٹراپارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے۔ یہ بات ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس قاضی سے پاک ترک انٹراپارلینٹری فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین علی ساہین نے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات کے بعد علی ساہین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ انقرہ میں برادر ملک پاکستان کے سفیر سائرس قاضی کے […]

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط بنائے جائیںگے۔ ایرانی سفیر کی یونیورسٹی پروفیسرز اورپنجاب یونیورسٹی نمائںدہ کے ساتھ ملاقات

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط بنائے جائیںگے۔ ایرانی سفیر کی یونیورسٹی پروفیسرز اورپنجاب یونیورسٹی نمائںدہ کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم قابل ستائش ہے۔ یہ بات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور دیگر یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ سید محمد علی حسینی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستانی اکیڈمکس خصوصاً یونیورسٹی آف […]

انگیج افریقہ پروگرام کے تحت پاکستان سوڈان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کریگا، وزیرخارجہ

انگیج افریقہ پروگرام کے تحت پاکستان سوڈان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کریگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور سوڈان کے درمیان مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے میسر مواقعوں کے پیش نظر دوطرفتہ تعلقات کے فروغ کیلئے کاوشیں تیز کی جائیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سوڈان میں تعینات پاکستانی سفیر سرفراز احمد سپرا سے ملاقات میں کہی جنھوں نے وزارت خارجہ میں جمعۃ المبارک […]

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ڈھاکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے ملاقات کی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی جانب سے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی میکانزم کو […]