counter easy hit

تحریک انصاف میں بھونچال آنیوالا ہے، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

تحریک انصاف میں بھونچال آنیوالا ہے، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ٹی آئی کی صفوں میں بڑا بھونچال آنے والا ہے۔ کامیاب جلسے نے شیرو ترجمانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔عمران خان نے اپنی ناکامی کے بعد اب وزرا کو مذاکرات کا ڈول ڈالنے کے لئے میدان میں اتار دیاہے۔ وفاقی حکومت جتنی مرضی دھمکیاں دے روڑے اٹکائے اب تحریک نہیں […]

بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب ، چیری کوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا

بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب ، چیری کوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئرسفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق 13 دسمبر کو قابض بھارتی افواج کی […]

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل جو کورونا کے باعث علیل ہیں اور انھیں ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے […]

دوحہ مذاکرات میں لمبا تعطل، تشدد کی لہر کے بعد دونوں مذاکراتی ٹیموں نے 20 دن کےلیے مذاکرات ملتوی کردیے

دوحہ مذاکرات میں لمبا تعطل، تشدد کی لہر کے بعد دونوں مذاکراتی ٹیموں نے 20 دن کےلیے مذاکرات ملتوی کردیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں حالیہ راکٹ حملوں کے باعث تشدد کی نئی لہر کے بعد دوحہ مذاکرات 20 دن کیلئے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ یہ بات امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتائی۔ سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں افغان مذاکراتی […]

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل ابوظہبی میں اپنے سفارتخانوں میں سے ایک بڑا سفارتخانہ ترتیب دے رہا ہے جسے جنوری کے آغاز میں آپریشنل کردیا جائیگا۔ عرب میڈیا اور اسرائیلی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق ابوظہبی میں اسرائیلی سفارتخانہ برطانیہ، واشنگٹن، اور روس کی طرز پر بنایا جائیگا جوکہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے شاندار […]

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی ویکیسن لگانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے فارماسیوٹیکل اینڈ فوڈ سپرویژن کے اسسٹنٹ انڈرسیکرٹری عبداللہ البدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیسن رجسٹریشن اینڈ سپرویژن ڈیپارٹمنٹ اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی […]

الیکٹورل کالج کی ووٹنگ آج ہو گی، ٹرمپ کا ایک پھر نتائج تسلیم کرنے سے انکار

الیکٹورل کالج کی ووٹنگ آج ہو گی، ٹرمپ کا ایک پھر نتائج تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات کے فیصلہ کن مرحلے میں الیکٹورل کالج کی ووٹنگ جاری ہے، منتخب نمائندے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کرینگے، نو منتخب صدر بائیڈن کی ٹرانزیشن ٹیم کے مطابق الیکٹورل کالج سے توثیق کے بعد بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ بائیڈن […]

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دو اہم سرکاری محکمے انتہائی طاقتور سائبر حملوں کی زد میں آنے کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئٰ ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے متعدد سرکاری محکموں بشمول محکمہ خزانہ اور کامرس کے کمپیوٹر سسٹمز کو […]

پاکستان اب دباؤ میں آئے گا نہ خاموش بیٹھے گا، معید یوسف

پاکستان اب دباؤ میں آئے گا نہ خاموش بیٹھے گا، معید یوسف

معید یوسف/پاکستان اسلام آباد: وزیر اعظم کے معان خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی کے دباؤ میں آئے گا نہ ہی خاموش بیٹھے گا۔ ہم نیوز کے مارننگ شو ’صبح سے آگے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین (ای یو) نے واضح بتا […]

مراد علی شاہ نے استعفی دیدیا، سپیکر صوبائی اسمبلی کے نام استعفیٰ، منصب اور رکنیت پارٹی کی امانت تھی

مراد علی شاہ نے استعفی دیدیا، سپیکر صوبائی اسمبلی کے نام استعفیٰ، منصب اور رکنیت پارٹی کی امانت تھی

سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنا استعفی پارٹی قیادت کو ارسال کردیا۔ مراد علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفی بلال ہاوس بھیجا۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ بیرون ملک روانگی سے قبل استعفی جمع کرا کے گئے ہیں۔ اس موقع پر مراد علی شاہ کا […]