counter easy hit

حکومت کی کوششوں سے اب تک 8,700 سے زائد پاکستانی قیدی وطن واپس آ چکے ہیں، ہماری حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، زلفی بخاری

حکومت کی کوششوں سے اب تک 8,700 سے زائد پاکستانی قیدی وطن واپس آ چکے ہیں، ہماری حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، یہ سب پاکستانی ہیں خواہ ان سے کوئی غلطی ہوئی ہو یا نہیں، ہم انہیں وطن واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے تارکین وطن کے عالمی دن […]

بائیڈن اورکملا ٹائم میگزین کے ’’پرسن آف دی ائیر‘‘

بائیڈن اورکملا ٹائم میگزین کے ’’پرسن آف دی ائیر‘‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف عالمی میگزین ٹائمز نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 77 سالہ جوزف بائیڈن اور امریکہ کی پہلی منتخب خاتون نائب صدر 56 سالہ کملا حارث کو 2020 کا ‘پرسن آف دی ائیر’ قرار دے دیا ہے ۔دونوں کو اُن کی شاندار سیاسی خدمات، منفرد انتخابی مہم چلانے […]

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں امریکی خفیہ ادارے کے علاوہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے بھی کردار ادا کیا۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سابق سربراہ جان برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے معلومات […]

سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، اسد عمر، چینی سفارتخانے کا خراج تحسین

سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، اسد عمر، چینی سفارتخانے کا خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے کیلئے حکومتی شخصیات کی طرف سے سی پیک نمائندگان کے ساتھ ملاقات لائق تحسین ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے جاری […]

ای یو ڈس انفو لیب کی رپورٹس بھارت کے جنگی جنون پرمہرتصدیق ہیں، اب بھاگ نہیں سکتا، ترجمان دفتر خارجہ

ای یو ڈس انفو لیب کی رپورٹس بھارت کے جنگی جنون پرمہرتصدیق ہیں، اب بھاگ نہیں سکتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارے ای یو ڈس انفو لیب کی طرف سے تازہ ترین معلومات اور انکشافات کے مطابق یہ واضح ہے کہ بھارت بالکل ایک ذمہ دار اور جمہوری ریاست نہیں ہے۔ یہ رپورٹس ہندوستان کے لاعلاج جنگی جنون اور پاکستان کیخلاف مذموم مہم کے بارے میں پاکستان کے طویل عرصے پر […]