counter easy hit

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط بنائے جائیںگے۔ ایرانی سفیر کی یونیورسٹی پروفیسرز اورپنجاب یونیورسٹی نمائںدہ کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم قابل ستائش ہے۔ یہ بات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور دیگر یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ سید محمد علی حسینی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستانی اکیڈمکس خصوصاً یونیورسٹی آف پنجاب کے وائس چانسلر کے اسسٹنٹ ڈاکٹر سلیم مظہر کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی۔ پاکستان میں فارسی زبان کی تعلیم کا معیار قابل ستائش ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط ہوسکتے ہیں۔

Yesterday,I had a cordial meeting with some professors of Pakistani universities.The efforts of Pakistani academics, including Dr. Salim Mazhar,assistant to VC @pu_lhr_official
to strengthen university level and academic COOP & the status of the #Persian language are commendable.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website