counter easy hit

کرسمس کے دوران جرمنی میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد، انجیلا مارکل کا اعلان

کرسمس کے دوران جرمنی میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد، انجیلا مارکل کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جرمنی میں کرسمس سے قبل اور بعد میں عوامی نقل وحرکت میں اضافے سے کورونا وبا کی شدت میں اضافے کے خدشے کے باعث آئندہ ہفتے کے وسط میں سخت لاک ڈائون کی حکمت عملی کا اعلان کردیا گیا۔ 16 دسمبر سے جرمنی میں زندگی دوبارہ ’جمود‘ کا شکار ہو جائے گی۔ […]

لاہور کی عوام نے پی ڈی ایم کی قیادت کو لاچار کردیا ، شاہ محمود قریشی

لاہور کی عوام نے پی ڈی ایم کی قیادت کو لاچار کردیا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لاہور کی عوام نے نہ آر کیا نہ پار، بس پی ڈی ایم کی قیادت کو لاچار کردیا۔ اہلیانِ لاہور نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے لاہور جلسے کے حوالے سے […]

ماحولیات کے حوالے سے پوری دنیا میں ہنگامی حالت کا اعلان،

ماحولیات کے حوالے سے پوری دنیا میں ہنگامی حالت کا اعلان،

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) دنیا کو اب ماحولیات کے حوالے سے ہنگامی حالت کا اعلان کرنا ہوگا۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے وجہ بننے والے حالات میں فوری بہتری کا عمل شروع نہ کیا گیا، تو رواں صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد تک کا اضافہ ممکن […]

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

وزیراعظم عمران خان کا کول پاورل پلانٹس کیخلاف اقدامات کی پوری دنیا کو پیروی کرنی چاہیے، برطانوی سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کو ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے عالمی لیڈرشپ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ بات اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کوئلے سے مزید بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے […]

کورونا ویکیسن نجی اجناس نہیں عوامی اثاثے کے طور پر دنیا بھر میں تقسیم کی جانی چاہیے، انتونیو گوتریس

کورونا ویکیسن نجی اجناس نہیں عوامی اثاثے کے طور پر دنیا بھر میں تقسیم کی جانی چاہیے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کورونا ویکسین نیشنلزم خطرناک،نجی اجناس کی طرح استعمال نہیں کرنا بلکہ ویکیسن دنیا بھر میں عوامی اثاثے کے طور پر برابر تقسیم کردینا چاہیے۔ وبا کے خاتمے کے لیے موہوم سی روشنی آہستہ آہستہ وسیع ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)برطانوی حکومت نے بیسویں صدی میں فزکس کے میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دیکر فزکس کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے گھر کو قومی ورثہ قرار دیدیا۔ وہ امپیر یئل کالج لندن میں تھیوریٹکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال […]

ایشیائی ملک بھوٹان نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے

ایشیائی ملک بھوٹان نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ کے بعد بھارت بھی جنوبی ایشیا میں اسرائیل کے سفارتی تعلقات میں اضافے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیل اور بھوٹان کے درماین سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اسرائیلی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کے وزیرخارجہ گابی […]