زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی عالمی حمایت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں زلمے خلیل زادنے کہاکہ وہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلیٰ حکام سے افغان امن عمل میں حالیہ […]