counter easy hit

اعلیٰ سعودی شخصیت اگلے دو ماہ میں پاکستان آئے گی: سعودی سفیر

اعلیٰ سعودی شخصیت اگلے دو ماہ میں پاکستان آئے گی: سعودی سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے سٹریٹجک تعلقات ہیں جو آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی دورے کا تبادلہ ہوگا۔ اس بات کی تصدیق اسلام آباد میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کی۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب […]

سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات

سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل(ر) سعد خٹک نے سری لنکا میں معروف اسلامی تعلیمی مرکز ظاہیرہ کالج کے پرنسپل ایم ایم ریزان اور انکی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل اورسٹاف نے ہائی کمشنر سعد خٹک کی طرف سے طالبعلموں اورکالج کیلئے عطیے پر […]

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ای یو انفولیب کیطرف سے بھارت کے 15 سال پر مشتمل جعلی اطلاعات کے پروپیگنڈے کا بھانڈہ پھوٹنے کے بعد عالمی اورملکی سطح پر بھارت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کے فورم پر دیرینہ حل طلب مسئلہ تخفیف اسلحہ یا ایٹمی توانائی سے لیس ممالک کو اسلحے کی تیاری میں کمی پر تیار کرنا ہے جس کے لیے ماضی میں سی ٹی بی ٹی سمیت بہت سے معاہدے تیار ہوئے لیکن ان کی متنازعہ شقوں کے باعث ان کو اختیار […]