counter easy hit

بھارت: خاتون کو راشن کا لالچ دے کر ہولناک جرم کا ارتکاب

بھارت: خاتون کو راشن کا لالچ دے کر ہولناک جرم کا ارتکاب

ہماچل پردیش: بھارتی شہر بلاسپور میں ایک پولیس اہل کار نے مزدور خاتون کو راشن دینے کا جھانسا دے کر اس کی آبرو ریزی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر بلاسپور میں پولیس اہل کار مزدوری کرنے والی ایک خاتون کو راشن کا جھانسا دے کر گھر لے […]

ریسٹورنٹ اورکاروبار تو کھل جائینگے مگر سماجی فاصلہ کیا کیا گل کھلائے گا ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو سماجی فاصلے کے باعث کھانا نہ مل سکا

ریسٹورنٹ اورکاروبار تو کھل جائینگے مگر سماجی فاصلہ کیا کیا گل کھلائے گا ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو سماجی فاصلے کے باعث کھانا نہ مل سکا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک حیرت انگیز واقعہ نیوزی لینڈ میں پیش آیا جب سماجی دوری کے باعث گنجائش نہ ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیفے میں داخل نہ ہوسکیں ۔ عموماً کسی ملک کے حکمران کا ناشتے کے لیے کیفے میں جانا ایک غیر معمولی عمل ہوتا ہے لیکن اس سے بڑھ کر […]

امریکہ میں کسی کی حکومت ہے بھی یا نہیں، باراک اوبامہ

امریکہ میں کسی کی حکومت ہے بھی یا نہیں، باراک اوبامہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے امریکی رہنماؤں اور انتظامیہ کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کالج سے پاس ہونے والے طلبہ کے لیے آن لائن منقعدہ تقریب سے خطاب میں براک اوباما نے کہا کہ وبا سے واضح ہوگیا کہ کئی […]

،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلان

،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویکسین آئے یا نہ آئے ملک کو بہرحال دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے ویکسین کی تیزی سے تیاری پر خصوصی توجہ دییں۔ گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں ‘آپریشن وارپ اسپیڈ’ کا اعلان کرتے ہوئے، صدر نے کہا کہ سال کے اواخر تک […]

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین خود کو اس وبا کے خلاف جنگ کا لیڈر سمجھتا ہے، حالانکہ کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے والا تنہا ملک نہیں ہے۔ تائیوان بھی اس کی ایک مثال ہے، جہاں اس وائرس کو بڑی کامیابی سے قابو کیا گیا۔ چین دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں کرونا […]

بھارت نے ہمیشہ منفی کرداراداکیا ہے، طالبان نے واضح کردیا، پاکستان نے امریکی حکومت کے نئے پینترے پر حکمت عملی واضح کردی

بھارت نے ہمیشہ منفی کرداراداکیا ہے، طالبان نے واضح کردیا، پاکستان نے امریکی حکومت کے نئے پینترے پر حکمت عملی واضح کردی

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد و حمایت کی جس کی وجہ سے افغانستان میں اس کا کردار منفی رہا ہے۔ طالبان کے قطردفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغانستان میں مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں ہو […]

افغانستان میں حکومت کے قیام میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی، بھارتی کردار کی امریکی حمایت سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی

افغانستان میں حکومت کے قیام میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی، بھارتی کردار کی امریکی حمایت سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے ایک سیاسی معاہدے پر اتفاق کے بعد دستخط کر دیے ہیں۔ جسکے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ افغان مفاہمت کیلئے امریکہ کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد بہت جلد کابل کا دورہ کرینگے۔ اشرف غنی کے ترجمان […]

شمالی وزیرستان میں ذاتی ویڈیو لیک ہونے پر دو خواتین قتل

شمالی وزیرستان میں ذاتی ویڈیو لیک ہونے پر دو خواتین قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں دو خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ پوليس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں خواتين کو چند دن قبل سامنے آنے والی ایک ويڈيو کے تناظر ميں ان کے قريبی رشتے داروں نے غيرت کے نام پر قتل کيا […]

اسرائیل ، چین کے سفیر پراسرارطورپرہلاک، کورونا وائرس کے بعد باعث قرنطینہ میں بھی رہ چکے تھے

اسرائیل ، چین کے سفیر پراسرارطورپرہلاک، کورونا وائرس کے بعد باعث قرنطینہ میں بھی رہ چکے تھے

اسلام آباد(یس اردونیوز) یہ بیماری پوری انسانیت کی دشمن ہے اور دنیا کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیےاسرائیل میں تعینات چین کے سفیر ڈو وی متنازع دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں واقع اپنے گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چینی […]

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات […]

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے خدمت خلق کے جذبے سے سرشاری […]

پیرس ، محمد ذوہیب گجر کی اپنے بھانجے چوہدری حسن  خان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اوردعائوں کا پیغام

پیرس ، محمد ذوہیب گجر کی اپنے بھانجے چوہدری حسن  خان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اوردعائوں کا پیغام

پیرس ، محمد ذوہیب گجر کی اپنے بھانجے چوہدری حسن  خان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اوردعائوں کا پیغام پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی سماجی شخصیت محمد ذوہیب گجر نے اپنے بھانجے چوہدری حسن خان کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی پیارے اور حسین بھانجے […]

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال

بھارتی سرحدی دہشتگردی پر پاکستان کے بعد چین اورنیپال کا فوری ردعمل خوش آئندہ ہے، انشااللہ انتہا پسند بھارت کا انجام قریب ہے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کا کہنا ہے کہ بھارت کی سرحدی دہشتگردی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے […]

مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے رمضان المبارک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے باعث حریت پسندوں کی   شہادتوں […]

نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ ، علیمہ خان سے حلیم عادل، غلام سرور، عمران اسماعیل وغیرہ تک سب کے پیٹ پھاڑ کر پیسہ نکالنے کیلئے نیب جیسے 10 ادارے چاہیےہوسکتے ہیں ، چوہدری سجاد احمد 

نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ ، علیمہ خان سے حلیم عادل، غلام سرور، عمران اسماعیل وغیرہ تک سب کے پیٹ پھاڑ کر پیسہ نکالنے کیلئے نیب جیسے 10 ادارے چاہیےہوسکتے ہیں ، چوہدری سجاد احمد 

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جرنل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ دوسروں پرکرپشن الزام لگانے والوں نے نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ لگادیے ہیں۔ اتنا پیسہ برآمد کرنے کیلئے نیب سے بھی زیادہ مستعد اور بے رحم 10مزید ادارے بنانے ہونگے جو علیمہ خان […]

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز کے حکام نے کہا ہے کہ ایک کتے اور تین بلیوں کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ ملک میں پالتو جانوروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے اولین واقعات ہیں۔ وزیر زراعت کیرولا شاؤٹن نے پارلیمان کو تحریری طور پر اس بارے میں آگاہ کیا۔ کتے کے بارے […]

لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

رائے عامہ کے ایک حالیہ جائزے سے پتا چلا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث اپنے گھروں میں بند نوجوانوں کی ایک چوتھائی تعداد پریشان اور متفکر ہے اور وہ یہ سوچتے ہیں کہ حالات کب معمول پر آئیں گے۔ برطانیہ کی رائل سوسائٹی فار پبلک ہیلتھ یعنی آر ایس پی ایچ کے تحت کرائے […]

شیخ القرآن مولاناغلام علی اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ ، شخصیت وحالات شہر اوکاڑہ کی پہچان و جان

شیخ القرآن مولاناغلام علی اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ ، شخصیت وحالات شہر اوکاڑہ کی پہچان و جان

یوم وصال , شیخ القرآن مولاناغلام علی اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ ، شخصیت وحالات شہر اوکاڑہ کی پہچان و جان یا تو حضرات اولیائے کرمانوالہ شریف رحمۃ اللہ علیہم ہیں یا حضرت سیدی شیخ القرآن علامہ غلام علی قادری اشرفی ضیائی رضوی اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ہیں ۔آپ کا شمار اہل سنت کے اکابر […]

پیرس، سفیر پاکستان کا پاکستانی کمیونٹی اراکین کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس، کورونا ایمرجنسی کے تناظر میں کونسلر خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

پیرس، سفیر پاکستان کا پاکستانی کمیونٹی اراکین کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس، کورونا ایمرجنسی کے تناظر میں کونسلر خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

پیرس (نماءندہ خصوصی) گزشتہ روز ہونے والے اس اجلاس کا مقصد سفارت خانہ اور پاکستانی کمیونٹی اراکین کے درمیان رابطے کو مزید مستحکم بنانا، فرانس میں جاری کورونا وائرس کے بحران میں کمیونٹی اراکین کو درپیش مشکلات کا جائرہ لینا اور ان کیلئے قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں مستحکم اور جامع […]

کراچی، بھارتی شہری خفیہ پولیس میں کام کرتا پکڑا گیا، غیرملکی نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی، بھارتی شہری خفیہ پولیس میں کام کرتا پکڑا گیا، غیرملکی نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی(یس اردو نیوز) ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی کراچی میں غیرملکی خفیہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ جس میں را کے نیٹ ورک کے لئے سرگرم اسپیشل برانچ پولیس کا افس گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اے ایس آئی مصور نقوی بھارتی خفیہ ایجنسی را […]

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے روح رواں، سابق تحصیل ناظم کھاریاں، فخر لالہ موسیٰ چوہدری […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کاامریکی عدالت سے معافی یا رحم کی اپیل سے انکار

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کاامریکی عدالت سے معافی یا رحم کی اپیل سے انکار

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) امریکی جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معافی کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے وکیل نےاس کی تردید کردی ہے۔ اس بات کا انکشاف بروز (جمعہ) وزارتِ خارجہ کی جانب سے […]

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

ریاض (امتیاز احمد، نمائندہ خصوصی) پاکستان تھنکرز فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی الریاض کی جانب سے کرونا وائرس کے عالمی اور پاکستانی معیشیت پر اثرات کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، دینی اورادبی تنظیموں کے اکابرین کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیمینار سے […]

1 6 7 8 9 10 12