counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے رمضان المبارک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے باعث حریت پسندوں کی   شہادتوں پر عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کا سختی سے نوٹس لیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے اداروں کے مندوبین کے داخلے پر جو پابندی عائد کر رکھی ہے وہ غیر آئینی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں فلسطین اور کشمیر میں مظالم کا سلسلہ رکنا چاہیے۔ کرونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں دہشتگردی تقریبا ً ہوچکی ہے مگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج روزنہ کی بنیاد پر گھر گھرتلاشی کے بہانے معصوم عورتوں اوربچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے جوکہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو یہ باور کرلینا چاہیےکہ کشمیری اور فلسطینی اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے

 

zahid hashmi president international Kashmir peace forum france

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website