counter easy hit

پیرس ، محمد ذوہیب گجر کی اپنے بھانجے چوہدری حسن  خان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اوردعائوں کا پیغام

پیرس ، محمد ذوہیب گجر کی اپنے بھانجے چوہدری حسن  خان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اوردعائوں کا پیغام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی سماجی شخصیت محمد ذوہیب گجر نے اپنے بھانجے چوہدری حسن خان کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی پیارے اور حسین بھانجے چوہدری حسن خان کے چہرے کی تابندگی زندگی کی علامت ہے اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر میرے بھانجے چوہدری حسن کو زندگی بھر کیلئے رحمتوں کا لازوال تحفہ عنائت کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ کریم چوہدری حسن کو ماں باپ سمیت ہمیشہ خوشیوں کی بہاریں عطا فرمائیں اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھیں۔ الہی آمین

 

 

MUHAMMAD ZOHAIB GUJJAR FRANCE GREETED HIS NEPHEW HASSAN KHAN ON BIRTH DAY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website