counter easy hit

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہم جماعت رہے ہیں، سردار ایازصادق، پرویز خٹک، عمران خان اور چوہدری نثار کے ذاتی تعلقات بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اور نہ ہی کبھی انہوں نے اس بات کو چھپانے کی کوشش کی لیکن اب چوہدری نثار […]

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

ممبئی: 50 سال کے بعد بھارتی فضائیہ کے 102 اہلکاروں سمیت تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ اور اس میں سوار ایک فوجی کی لاش مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 1968 میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ 102 اہلکاروں کو لے کر چندی گڑھ سے لہہ جا رہا تھا لیکن راست میں صوبہ […]

نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفیکشن چند منٹوں میں کس نے جاری کیا؟

نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفیکشن چند منٹوں میں کس نے جاری کیا؟

اسلام آباد: اگرچہ نگراں حکمرانوں کا اصرار ہے کہ یہ معمول کا کام تھا اور اس پر ’’قانوناً عمل کیا‘‘ گیا، لیکن گزشتہ جمعہ 13؍ جولائی کو سابق وزیراعظم کے جیل ٹرائل کے حوالے سے خط کی بظاہر انتہائی برق رفتاری سے نقل و حرکت کے بعد نگراں وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے پانچ منٹ […]

نامور ٹینس اسٹار نے مشہور زمانہ ٹی وی اینکر سے شادی کر لی

نامور ٹینس اسٹار نے مشہور زمانہ ٹی وی اینکر سے شادی کر لی

پیرس: جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے منگیتر مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی کرلی۔ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی رچا لی۔ ہارڈیلیکا ماضی میں ٹی وی میزبان بھی رہے ہیں، 26 سالہ کیرولینا نے ومبلڈن میں پری کوارٹر فائنل میں رسائی پائی تھی،گرینڈ سلم میں ان کی اب تک کی بہترین […]

بلوچستان کے صوبہ لسبیلا میں تیل اور گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت

بلوچستان کے صوبہ لسبیلا میں تیل اور گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبہ لسبیلا میں تیل اور گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ کے ہب بلاک نمبر 2566-4 کے آپریٹراور سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی نے مشترکہ طور پر بلوچستان کے علاقے لسبیلا میں کھودے گئے کنویں ایکس-1 میں گیس اور تیل ذخائر دریافت کر لیے […]

اسد عمر کی کارنرمیٹنگ میں فائرنگ کس نے کروائی

اسد عمر کی کارنرمیٹنگ میں فائرنگ کس نے کروائی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراسد عمر کی کارنرمیٹنگ میں ہوائی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ رمنا میں پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی امیدواراسد عمر کی کارنر میٹنگ میں ہوائی فائرنگ کے مقدمے کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران مسلم لیگ ن کی چند […]

حلقہ پی کے 90 کے تین بڑے خاندانوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

حلقہ پی کے 90 کے تین بڑے خاندانوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

بنوں: حلقہ پی کے 90 کے تین بڑے خاندانوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی انتخابات میں قومی نشست پر عمران خان اور پی کے 90 پر ملک عدنان خان کی حمایت کا اعلان کردیا آئندہ ماہ اگست میں سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی آڈیالہ جیل میں ہونگے حلقہ پی کے […]

چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد چلے گئے

چوہدری نثار کی پارلیمنٹ آمد، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد چلے گئے

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد کے موقع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ کیسے آئے، کیوں آئے، کی چہ مگوئیاں، چوہدری نثار علی خان نے پارلیمنٹ مسجد کیساتھ ملحقہ مولانا فضل الرحمن کے حجرہ میں قیام کے بعد چند سینیٹرز سے ملاقات کے لئے […]

لاہور کا معرکہ ن لیگ کے نام رہے گا

لاہور کا معرکہ ن لیگ کے نام رہے گا

لاہور: اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ لاہور کا معرکہ ن لیگ کے نام رہے گا لیکن جس طرح اس بار لیگی امیدوار کیمپین کر رہے ہیں اس سے پہلے ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا اور انہیں ایسا کرنے پر پی ٹی آئی نے مجبور کیا ہے۔ اینکر پرسن منصور علی خان […]

نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن کی چھٹیاں منسوخ

نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کیس سننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ،پہلے سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

چیف جسٹس کا 25 جولائی کو لاہور رجسٹری میں موجود رہنے کا فیصلہ

چیف جسٹس کا 25 جولائی کو لاہور رجسٹری میں موجود رہنے کا فیصلہ

لاہور: عمران خان این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد لاہور آجائیں گے اور انتخابی نتیجہ زمان پارک میں سنیں گے، چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار بھی 25 جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود رہیں گے۔ وہ اس روز کوئی ہنگامی صورتحال پیش […]

جیل اچھے اچھوں کو سدھار دیتی ہے

جیل اچھے اچھوں کو سدھار دیتی ہے

راولپنڈی: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں اپنے قائد سے ملاقات کرنیوالے مسلم لیگ(ن) کے ایک سینئر رہنما نے سی پی پی کو بتایا کہ میاں محمد نواز شریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر اپنا وقت نماز ،نوافل اور قرآن پاک کی تلاوت میں گزارتے […]

چوہدری نثار کو ٹف ٹائم دینے کیلئے (ن) لیگ کی بڑی پلاننگ

چوہدری نثار کو ٹف ٹائم دینے کیلئے (ن) لیگ کی بڑی پلاننگ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے چودھری نثار کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پرویز رشید کو این اے 59 اور این اے 63 کی انتخابی مہم سونپ دی۔ آج پرویز رشید مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) نے چودھری نثار علی خان کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ان […]

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ

لاہور: سٹی 42 کے این اے 131 کے الیکشن سروے میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے 43 فیصد اور پی ٹی آئی نے 42 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح ن لیگ کا اس حلقے میں پلڑا بھاری رہا۔ شہر میں ہونے […]

لڑکی کو اغوا کرنیوالے امام مسجد پر تشدد، داڑھی، بھوئیں مونڈ دیں

لڑکی کو اغوا کرنیوالے امام مسجد پر تشدد، داڑھی، بھوئیں مونڈ دیں

نواں کوٹ: پانچ ماہ قبل گاؤں سے لڑکی کو اغوا کرنیوالا امام مسجد پکڑا گیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ کریم بخش سے 5 ماہ قبل امام مسجد قاری اعجاز گاؤں کی لڑکی رابعہ بی بی کو لے کر فرار ہوگیا تھا، لڑکی کے وارثان اس کی تلاش میں سرگرداں رہے اور گزشتہ روز اسے سیالکوٹ […]

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فیصلے ہماری مرضی کے مطابق کریں گے تو آپ کے ریفرنسز ختم کروادیں گے اور نومبر سے پہلے ہی آپ کو ستمبر میں چیف جسٹس بنا دیں گے ، میں نے کہا کہ اپنے ضمیر کو گروی رکھنے سے پہلے […]

آئندہ سماعت تک توہین آمیز نہ ہٹایا گیا تو ٹوئٹر بند کر دیں گے: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

آئندہ سماعت تک توہین آمیز نہ ہٹایا گیا تو ٹوئٹر بند کر دیں گے: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین رسالتؐ کا مواد ہٹانے کیلئے عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ابھی حکم دیکر ٹوئٹر کو کالعدم قرار دے سکتا ہوں مگر پھر سیاسی لیڈر روئیں گے کہ ہماری الیکشن مہم متاثر ہو گئی ہے، ٹوئٹر حکام کو عدالتی حکم […]

میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ

میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ

برطانیہ: شاہی خاندان کی نوبیاہتا بہو میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سے ناراض ہیں، اور آج کل بات چیت بند کی ہوئی ہے۔برطانوی شاہی خاندان کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی میڈیا نے خصوصی تفصیلات جاری کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کے ایک راز داں کا کہنا ہے کہ […]

الیکشن 2018 سے قبل نواز شریف اور شہباز شریف نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

الیکشن 2018 سے قبل نواز شریف اور شہباز شریف نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

صادق آباد: عام انتخابات 2018ء میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق آباد کے رہائشی محمد شریف کے صاحبزادوں کے نام نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ محمد شریف نے کہا کہ نواز شریف نے جیل جا کر ہمیں دلبرداشتہ […]

انتخابات 2018 میں جیت کس کا مقدر ہو گی؟

انتخابات 2018 میں جیت کس کا مقدر ہو گی؟

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و امیدوار این اے 73 خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 25 جولائی شیر کی فتح کا دن ہے‘ پاکستان کی غیور عوام شیر پر مہر لگا کر محمد نواز شریف سے اپنی وابستگی کا ثبوت دیں گے، محمد نواز شریف اور مریم نواز عوام کی محبت میں […]

کیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز

کیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی ٹیم اڈیالہ […]

الیکشن میں جعلی ووٹ بھی کاؤنٹ کیا جائے گا

الیکشن میں جعلی ووٹ بھی کاؤنٹ کیا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بارٹینڈرووٹ کوکاؤنٹ کرنے کافیصلہ کر لیاجس کے لئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوہدایات جاری کردیں ہیں۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ٹینڈرووٹ کوکاؤنٹ کرنے کے فیصلہ کے بعداب کسی اورکے نام سے ووٹ کاسٹ ہونے پراصلی اورجعلی دونوں ووٹ کاؤنٹ ہوں گے اور پولنگ سٹیشنز […]

لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ’’توصیف افضل‘‘ کے والد کیا کرتے ہیں؟

لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ’’توصیف افضل‘‘ کے والد کیا کرتے ہیں؟

لاہور: میٹرک امتحانات 2018ء کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور بورڈ میں پہلی دو پوزیشنیں حاصل کرنے والوں میں سے ایک یتیم جبکہ دوسرا گوشت فروش کا بیٹا ہے۔ لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے علی پبلک بوائز ہائی سکول رحمان پورہ کے طالبعلم توصیف افضل نے […]