counter easy hit

نامور ٹینس اسٹار نے مشہور زمانہ ٹی وی اینکر سے شادی کر لی

پیرس: جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے منگیتر مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی کرلی۔ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی رچا لی۔ ہارڈیلیکا ماضی میں ٹی وی میزبان بھی رہے ہیں، 26 سالہ کیرولینا نے ومبلڈن میں پری کوارٹر فائنل میں رسائی پائی تھی،گرینڈ سلم میں ان کی

اب تک کی بہترین پرفارمنس 2016 کے یوایس اوپن فائنل میں شرکت ہے، پلسکووا اب مونٹریال میں شیڈول روجرز کپ میں شرکت کیلیے کینیڈا The famous tennis star married a famous TV anchorپہنچیں گی۔