counter easy hit

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر […]

تو آل رائونڈرمل گیا؟

تو آل رائونڈرمل گیا؟

جب سے ون ڈے کرکٹ نے جنم لیا ہے  آل رائونڈرز کے نام پر کرکٹرز کی ایک ایسی کھیپ پیدا ہوئی جسے عمران خان کی زبان میں “رلوکٹے” کہا جا سکتا ہے۔ یعنی تھوڑی سی بیٹنگ تھوڑی سی بائولنگ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ نے تو کام مزید آسان کر دیا۔ اگر کوئی کرکٹرز ایک دو چھکے […]

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، وزیراعظم کی شرکت

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شرکا نے نواز […]

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر 2 ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ سپریم کورٹ نے […]

پسند کی شادی پر باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال لیں

پسند کی شادی پر باپ نے بیٹے کی آنکھیں نکال لیں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کے اظہار پر باپ نے بیٹے کی دونوں آنکھیں نکال لیں۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کا اظہار کرنے والے نوجوان کو باپ اور بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے بینائی سے محروم کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ لارالائی مجیب الرحمان کے مطابق ناصر آباد میں دوست […]

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی موجودہ […]

ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگا دی

ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگا دی

کوالالمپور: ملائیشیا کے نو مںتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ امیگریشن حکام نے نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے خلاف سفری پابندی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس سے محض چند منٹ قبل نجیب رزاق نے کہا تھا کہ وہ ایک ہفتے کے لیے […]

این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کمرہ عدالت سے گرفتار

این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کمرہ عدالت سے گرفتار

سپریم کورٹ میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) میں بدعنوانی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ادارے کے سابق چیئرمین ایاز خان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا اختتام پزیر ہوگیا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوئی۔ اجلاس میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور چیف آف نیول […]

’حق بات کہوں گا، چاہے کچھ بھی سہنا پڑے‘

’حق بات کہوں گا، چاہے کچھ بھی سہنا پڑے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حق بات کہوں گا، چاہے کچھ بھی سہنا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری بات کی تصدیق سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک، سابق آرمی چیف پرویز مشرف اور سابق فوجی آفیسر محمود درانی کرچکے ہیں۔ نواز شریف […]

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ […]

‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘

‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران وزراء کی جانب سے دیئے گئے متنازع بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ‘پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘۔ چیف جسٹس […]

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیے گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ضمانت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کررکھی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 23 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی […]

بولی وڈ ہدایت کار ’کیک‘ کے دیوانے

بولی وڈ ہدایت کار ’کیک‘ کے دیوانے

پاکستان کی کامیاب فلم ’کیک‘ صرف اپنے ہی ملک میں پسند نہیں کی گئی، بلکہ بولی وڈ میں بھی کئی نامور شخصیات اس فلم کی تعریف کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہیں، ان میں بولی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ کا نام سرفہرست ہے۔ انوراگ کشیپ نے حال ہی میں آمنہ شیخ اور صنم سعید […]