counter easy hit

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

راولپنڈی ( اصغر علی مبارک سے ) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان نے کہا ھے کہ پاکستان میں سیاحت کے ان گنت مواقع موجود ہیں اور پاکستان کے لوگ سیاح دوست ہیں اور ہماری عوام وسطی ایشیا کے ممالک سے برادرانہ محبت رکھتے ہیں۔ مغربی میڈیا میں پاکستان سے متعلق کچھ منفی تاثر […]

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مصلحت اور عوامی بھلائی کے کاموں میں تعاون کیلئے تیار ہیں: مفتی اعظم مصر شوقی علام کسی کو نا حق، غلط، اور گمراہی پر جانتے ہوئے اسے برداشت کر نا، اس کے حقوق حریت تسلیم کرنارواداری ہے: پیر امین الحسنات وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کی […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد راولپنڈی و گرد نواح میں شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے گاڑیاں ہتھیانے والا انٹرنیشنل افغانی گروہ متحرک۔ سی پی آو راولپنڈی اسرار عباسی سےنوٹس لے کر سارے گروہ کے خلاف کاروائی اور گرفتاری کا عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔ جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کاپاکستان تحریک انصاف پی پی 10کےرہنماء […]

غوری ٹائون اسلام آباد، ’’اپنا پاکستان کمپلیکس‘‘ کی افتتاحی تقریب، معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کا قابل فخر کارنامہ

غوری ٹائون اسلام آباد، ’’اپنا پاکستان کمپلیکس‘‘ کی افتتاحی تقریب، معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کا قابل فخر کارنامہ

اسلام آباد(اسد حیدری )غوری ٹاؤن معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کے زیر اہتمام اپنا پاکستان کمپلیکس کی افتتاحی تقریب۔  افتتاحی تقریب میں فیصل مسجد کے امام قاری احسان اللہ،مولانا قاضی عبدالرشید۔ قاری افتخار عباسی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ اپنا پاکستان کمپلیکس کا بنیادی مقصد دُکھی انسانیت […]