counter easy hit

مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد

مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد

لائیو مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد ڈی ایچ اے فیز ۲ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

پیرس(بابر مغل سے) معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جمعتہ المبارک کو دن 2:30 بجے موضع جکر ضلع جہلم میں ادا کی جائے گی۔ چوہدری طاہر رزاق اپنی والدہ کی تدفین کے لیے […]

انتخابی تعرے اور منشور ’’ناجائز جمع کیے گئے نوٹوں کو عزت دو‘‘پر تبصرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر نے اپنے ایک اخباری بیان میں میاں نواز شریف صاحب کے انتخابی تعرے اور منشور ’’ووٹ کو عزت دو‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرمحترم میاں صاحب کی سیاست اور موجودہ حالات کے پس منظر میں اس نعرے پر غور کیا جائے تواس کے معنی اور مطلب […]

میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

سینیٹر میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا عدالت میں سماعت آج ہو گی۔بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے انتخاب کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔جمیل رمضان ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی طور پر […]

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

اسلام آباد (خصوصی تجزیہ) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں عدم اعتماد زیادہ مانوس عمل نہیں ہے لیکن وزیراعظم اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کو اس کا سامنا رہ چکا ہے اسی کے عشرے میں ایک اسپیکر کا منصب تو یہ نگل چکا ہے اب حکومتی حلقوں میں چرچا جاری ہے کہ سینیٹ کے نئے چیئرمین […]

اوپننگ بیٹسمین: انصار عباسی

اوپننگ بیٹسمین: انصار عباسی

شہباز شریف گزشتہ روز ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تو اپنی تقریر میں پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی بات کی جس پر مجھے اُسی طرح ہنسی آ ئی جیسے پی پی پی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو نے چند روز قبل راجہ ظفر الحق کو جنرل ضیاء مرحوم کا اوپننگ بیٹسمین […]

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیاگیاجبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیے گئے۔فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے بعد سے طلبا کی احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے، امریکا بھر میں آج طلبا نے کلاسز […]

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

دلفریب اداکارہ کترینہ کیف نے اداکار عامر خان کی 53 ویں سالگرہ کے موقعے پر انہیں ایک پر مسرت مبارکباد دی اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں عامر خان اور کیترینہ دونوں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کے ڈانس کی ریہرسل کرتے دکھائی […]

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائٹ کریش کر گئی،پی سی بی نے 25مارچ کو کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل تھری کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا ذمہ ایک نجی کوریئر کمپنی کو دیا ہے۔پی ایس ایل تھری کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی […]

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں پی ٹی آئی اور پی پی آمنے سامنے

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں پی ٹی آئی اور پی پی آمنے سامنے

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ،پیپلز پارٹی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی پر تحریک انصاف کو شدید تحفظات ہیں ۔پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے مقابلے میں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کا […]

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

  ’’آج کل نوازشریف کی تقریریں سن کر مجھے بہادر شاہ ظفر یاد آجاتا ہے‘‘۔ ’’نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہادر شاہ ظفر نہیں مرزا غالب کا شعر پڑھا تھا۔‘‘ ’’جی ہاں انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ کعبے کس منہ سے جائو گے غالب، شرم تم […]

طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہیں اور چارج شیٹ طلال چودھری کے وکیل کے حوالے کر دی گئی جبکہ وزیر مملکت داخلہ آج سپریم کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق درخواست میں کہا جائے گا کہ عدالت نےعمران خان اور طاہر القادری کے […]

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

نیپال (نیوز ڈیسک) متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں، جعلی تاریخ پیدائش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جوڈیشل کونسل نے کی انکوائری کی اور فیصلہ […]