counter easy hit

لودھراں، بڑی جیت اللہ تعالیٰ نے میاں نواز شریف کو ہمیشہ کی طرح عوامی عدالت سے سرخرو کیا، اور جواری عمران پیشہ ورجواریوں کیطرح شرمندہ ہونے کے بجائے بیان کے ذریعے خفت مٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، جاوید بٹ

پیرس(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ لودھراں میں  بڑی جیت اللہ تعالیٰ نے میاں نواز شریف کو ہمیشہ کی طرح عوامی عدالت سے سرخرو کیا، اور جواری عمران پیشہ ورجواریوں کیطرح شرمندہ ہونے کے بجائے بیان کے ذریعے خفت مٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، جاوید اختر […]

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

پیرس(یس اردو نیوز ڈیسک) صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے۔ اس موقع پر پیرس کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے عزیز واقارب بھی موجود ہونگے۔ جہاں حجاز مقدس کے […]

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  شدید بارشوں نے پارلیمنٹ ہائوس کی مینٹینس کا راز کھول دیا ۔جگہہ جگہہ سے چھتیں ٹپکنے پر ہال کو بچانے کی خاطر ٹپکتی چھتوں کے تلے برتن رکھ دیے گئے۔عرصہ چار سال سے پارلیمنٹ ہاوس سفارش پر لگائے جانے والاڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اعظم کروڑوں روپے روپے مینٹینس کی مد میں اپنے […]

مری ٹریفک ایڈوائزری جاری، شدید پھسلن کے باعث سیاحوں کو آہستہ گاڑی چلانے اور بریک کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدائت

مری ٹریفک ایڈوائزری جاری، شدید پھسلن کے باعث سیاحوں کو آہستہ گاڑی چلانے اور بریک کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدائت

بوجہ برف باری روڈ پر پھسلن ہے سیاح رات کے اوقات میں مری کا سفر نہ کریں سی ٹی او یوسف علی شاہد مری میں موجود ہیں اور تمام ٹریفک انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں سیاح مری آتے وقت ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس سیاحوں کو سفری […]

مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ

مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ

سی ٹی او راولپنڈی اور ایس پی صدر کو بھی مری پہنچنے کی ہدایت۔ترجمان راولپنڈی پولیس  اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ ہوگئے۔ سی پی او راولپنڈی نے سی ٹی او راولپنڈی یوسف علی شاہد […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے شروع ہوگا, پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے شروع ہوگا, پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

رپورٹ :اصغر علی مبارک پاکستان سُپر لیگ کا آغاز 22 فروری سے ہوگا، افتتاحی تقریب میں خوبصورت انداز میں صوفی کلا م گائیک عابدہ پروین، گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کریں گے ۔پی ایس ایل کے تیسرا ایڈیشن کے لئے ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف […]

کھیلوں کے حوالےسے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے ،سید ذیشان نقوی

کھیلوں کے حوالےسے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے ،سید ذیشان نقوی

اسلام آباد   (اصغر علی مبارک )  ڈپٹی  میئر  اسلام آباد  سید ذیشان نقوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے حوالےسے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان میں آ کر کھیلنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں پاک نیپال […]

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

اگر کسی نے لگانا ہو تو رابطہ کریں ایف ایم ریڈیو فوری طور پر سیل کے لیے دستیاب ہے رابطہ زبیر قصوری 03215197777 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 323

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد ہئی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور […]

 محمد نوازشادی کی اننگز کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کی اننگز کیلئے دبئی پہنچیں گے

 محمد نوازشادی کی اننگز کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کی اننگز کیلئے دبئی پہنچیں گے

راولپنڈی(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک)راولپنڈی کے پسماندہ علاقہ ڈھوک منگٹال سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز شادی کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کے لئے دبئی پہنچیں گے محمد نواز قومی ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے دورے سے وطن واپسی پر 31 جنوری کو […]

27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت

27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت

پیرس 12 فروری 2018 پاکستان کی 27 کپڑے کی صنعت سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں پیرس میں منعقد ہونے والی ٹیکس ورلڈنمائش 2018 میں شرکت کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں انتہائی اعلی معیار کی کپڑے کی مصنوعات جن میں دھاگہ، تیار شدہ کپڑے، اون سے بنی مصنوعات اور ڈینم شامل ہیں کو پیرس میں منعقد […]