counter easy hit

راولپنڈی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج

راولپنڈی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم ندیم تهانہ نصیر آباد میں تعینات ہے جو ایس ایچ او نصیر آباد چوپدری اختر کا کار خاص ہے ۔ تهانہ نصیر آباد میں تعینات ندیم کے گھر پر بھی […]

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،شریف برادران کی سربراہی میں بے انتہا ترقی ہوئی ہے، جاوید بٹ

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،شریف برادران کی سربراہی میں بے انتہا ترقی ہوئی ہے، جاوید بٹ

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،وزیر اعلی کی سربراہی میں پنجاب نے بے انتہا ترقی کی ہے، جاوید بٹ   پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے فرانس کے دورہ کے بعد پاکستان پہنچتے ہی مسلم لیگ ن کی سرگرمیوں میں […]

میاں محمد نواز شریف کو تاحیلت قائد اور میاں محمد شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ملک ناصر

میاں محمد نواز شریف کو تاحیلت قائد اور میاں محمد شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ملک ناصر

میاں محمد نواز شریف کو تاحیلت قائد اور میاں محمد شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ملک ناصر  پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما ملکناصر نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی اور مضبوط دفاع صرف تاحیات ، تاقیامت قائد میاں محمد نواز شریف اور قائم […]

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما  اور حلقہ پی پی ۳ گجر خان سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کہا […]

انشااللہ پنجاب سپیڈ اب پاکستان سپیڈ بنے گی، محترم قائدم میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کو دلی مبارکباد، میاں محمد حنیف

انشااللہ پنجاب سپیڈ اب پاکستان سپیڈ بنے گی، محترم قائدم میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کو دلی مبارکباد، میاں محمد حنیف

 انشااللہ پنجاب سپیڈ اب پاکستان سپیڈ بنے گی، محترم قائدم میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کو دلی مبارکباد، میاں محمد حنیف پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے میاں نواز شریف کو تاحیات قائد اور میاں شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب ہونے پر مبارکباد […]

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

آپ کو وطن عزیز میں اگر قانون کے دو مختلف ترازو دیکھنے ہیں یا ریاست کے اندر ایک اور ریاست دیکھنی ہے تو احد چیمہ اور راؤ انوار کی مثالوں سے بہ آسانی وطن عزیز میں دو مختلف بیانیوں اور انصاف کے دوہرے معیار کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ احد چیمہ ایک سول سرونٹ ہے اور مقابلے […]

شریف خاندان کے خلاف نیب مقدمات سننے والے جج کو توسیع دینے کا فیصلہ

شریف خاندان کے خلاف نیب مقدمات سننے والے جج کو توسیع دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائرمقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے عہدہ کی معیاد 12 مارچ کو ختم ہو رہی ہے، جس کے باعث فاضل جج […]

سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے

سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے

دبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے کردی گئی ہے۔ تین روز قبل حرکت قلب بند ہونے کے باعث دبئی میں انتقال کرنے والی اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پروسیکیوشن کے حوالے  کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ دبئی میڈیا آفس کی جانب سے […]

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال کرنے کا حکم

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست […]

افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کے مختلف شہروں میں آباد افغان شہریوں کی جلد واپسی کیلیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیاہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق رجسٹرڈافغان شہریوں کیلیے ایسی پالسیی وضع کی جائے گی جس سے ان کی واپسی میں آسانی پیدا ہو۔ اس مقصد کیلیے ان کی امدادی رقوم بڑھانے کے حوالے سے مختلف بین […]

پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

 اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بچوں کیخلاف جرائم سے متعلق قوانین کی بہتری سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسانی حقوق کمیشن کے حکام نے بچوں سے زیادتی اور ان کے خلاف ہونے […]

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

ریاض:سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے کے لئے اپنا نصف جگر عطیہ […]

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

 لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔ شہباز شریف نے بالآخر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف كو اعتماد میں لے لیا۔ رواں ہفتے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار احمد سمیت دیگر مركزی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں كا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ آئندہ چند دنوں میں بڑی تبدیلیاں […]

سری دیوی نے اپنی آخری رسومات سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کردیا تھا

سری دیوی نے اپنی آخری رسومات سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کردیا تھا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی  خواہش کے مطابق ان کی آخری رسومات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ دوروز قبل اداکارہ سری دیوی دبئی کے ایمریٹس ٹاور ہوٹل کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں ان کی اچانک موت پر ان کے اہل خانہ سمیت مداح بھی حیران و پریشان ہیں۔بھارتی […]

بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست

بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست

نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بونی کپور اتنی بڑی غلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں۔ دبئی میں بھتیجے کی شادی […]

،اشرف طائی مارشل آرٹس کی دنیا کا ایک متنازعہ نام ، فکسنگ اعترافی بیان کے بعد فوری طور پر ’’پرائیڈ آف پرفارمنس‘‘ایوارڈ واپس لینے کا مطا لبہ

،اشرف طائی مارشل آرٹس کی دنیا کا ایک متنازعہ نام ، فکسنگ اعترافی بیان کے بعد فوری طور پر ’’پرائیڈ آف پرفارمنس‘‘ایوارڈ واپس لینے کا مطا لبہ

اسلام آباد( ،تحریر و تحقیق .اصغر علی مبارک سے ) اشرف طائی کو مارشل آرٹس کی دنیا میں ایک متنازعہ پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر انکے حالیہ اعترافی انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” […]