counter easy hit

اسلام آباد، تحریک انصاف کا اہم ترین ’’تلاش گمشدہ مہم‘‘ سمیت اہم فیصلے

اسلام آباد، تحریک انصاف کا اہم ترین ’’تلاش گمشدہ مہم‘‘ سمیت اہم فیصلے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم ترین اجلاس اسلام آباد میں منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے  کی۔ پنجاب میں کرپشن کیخلاف مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیصل سبحان کی کھوج کیلئے “تلاش گمشدہ” مہم کے باقاعدہ آغاز کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ چیئرمین […]

اسلام آباد، پنجاب کی سراپا احتجاج بیوروکریسی کےخلاف الیکشن کمیشن کو خط، تحریک انصاف کا فیصلہ

اسلام آباد، پنجاب کی سراپا احتجاج بیوروکریسی کےخلاف الیکشن کمیشن کو خط، تحریک انصاف کا فیصلہ

اسلام آباد( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب میں احتجاج کرنے والی بیور و کریسی بارے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ احتجاجی آفیسرز کو قطعی طورپر نگران سیٹ اپ میں تعینات نہ کیا جائے ۔ یہ آفیسر ز اپنی غیر جانبداری اور […]

اسلام آباد، تحریک انصاف میں اہم تقرریاں، نورعالم خان ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ بتول جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد، تحریک انصاف میں اہم تقرریاں، نورعالم خان ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ بتول جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں ۔ فوری طور پر نور عالم خان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات جبکہ بتول جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر  ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔ نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری فواد حسین نے جاری کئے. Post Views – پوسٹ […]

احد چیمہ کی سنگین الزامات کے باوجود اگلے گریڈ میں ترقی، تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

احد چیمہ کی سنگین الزامات کے باوجود اگلے گریڈ میں ترقی، تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

احد چیمہ کی گریڈ انیس سے گریڈ بیس میں ترقی, تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خط سینئر رہنما عندلیب عباس کی جانب سے تحریر کیا گیا ہے۔ خط میں ذکر کیا گیا ہے کہ احد چیمہ نے ایل ڈی اے کے ڈی جی کے طور پر اپنے اختیارات سے […]

چکوال، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی صدارت کا الیکشن حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کامیاب

چکوال، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی صدارت کا الیکشن حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کامیاب

لاہور ہائی کورٹ ایسویس ایشن راولپنڈی کے نو منتخب صدر حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کی کامیابی ایسے ہی ہے جیسے عمران خان نے میاں نواز شریف کو بڑی محنت کے بعد شکست دی اور نااہل قرار دلوایا.اسی طرح ملک ریاض بحریہ کے لیگل ایڈوائرز ملک وحید انجم ایڈووکیٹ کو شکست دینے میں حسن رضا پاشا […]

مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا

مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹ )پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز کو ٹرا فی اور نقد انعاما ت دئے گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل […]

ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920 نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920 نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920  نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی روات (نمائندہ خصوصی )سلطان ماڈل سیکنڈری سکول موہڑہ نگڑیال کی طالبہ زویا ایمان علی کا اعزاز ،تفصیل کے مطابق مصر حیات منگاکی بیٹی امجد حسین، تصور […]

ایئرپورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر رانا عبید لوٹ مار اورمشکوک کردار پر صدارت سے فارغ، کرپشن کا پیسہ بازیاب اورخواتین کے قتل کا وزیر اعلیٰ نوٹس لیں

ایئرپورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر رانا عبید لوٹ مار اورمشکوک کردار پر صدارت سے فارغ، کرپشن کا پیسہ بازیاب اورخواتین کے قتل کا وزیر اعلیٰ نوٹس لیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ائیرپورٹ سوسائٹی میں کروڑوں روپے کرپشن آور خواتین کے قتل میں ملوث رانا عبید کے خلاف وزیر اعلی پنجاب نوٹس لیں۔ شازیہ عبید صدر پی جے پی ڈی ہیومین راءٹس سیل راولپنڈی اسلام آباد نے اپنے بیان میں کہا کہ ائرپورٹ ہائوسنگ  سوسائٹی میں کرپشن بے نقاب ہونے پر رانا عبید […]