counter easy hit

جزیرے سے جزیرے تک

جزیرے سے جزیرے تک

آسمان کی وسعت، سورج، چاند، ستارے، دنیا کے بلند و بالا پہاڑ، پیڑ، پودے، جنگلات، سمندر، ندی اور آبشار سمیت کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا زندہ ثبوت ہے اور دنیا بھر میں گہرے سمندروں کے بیچوں و بیچ پھیلے ہوئے جزائر اس ربِ ذوالجلال کے ثبوتِ وحدانیت میں شامل ہیں۔ ویسے […]

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]

شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے

شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے

اسلام آباد: شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے خود  بیماری کو جواز بناکر دبئی چلے گئے۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2 روز قبل قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، ابھی تک شیخ رشید نے استعفیٰ تو نہیں دیا لیکن استعفے کا شوشہ چھوڑ […]

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور  ایک  پاکستانی شہری  کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری […]

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رکن محمد سبطین خان نے  زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد […]

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی اور روایتی کاروائیوں کا آغاز ہوگیا […]

شادی دفتر والوں سے درخواست!

شادی دفتر والوں سے درخواست!

لاہور میں گولی بھٹو دور میں بھی چلی تھی لیکن تب نجی ٹی وی چینلز کے کیمرے نہیں تھے۔ اب وقت بدل گیا ہے۔ ایک زمانہ تھا نواز شریف بینظیر کو بحیرہ عرب میں ڈبونے کی بات کیا کرتے تھے، چھانگا مانگا آباد کیا کرتے تھے اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا کرتے تھے۔ نواز […]

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں اس ہفتہ، جلی کاٹو کے میلے کے دوران ایک 19 سالہ لڑکا بپھرے ہوئے بیل سے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ اس خونخوار میلے میں 1200 بیل شامل تھے۔ ادھر راما نتھن پورم کے قصبہ میں اسی میلہ کے دوران دو تماشائی بیلوں کے حملہ میں […]

 محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن سے ملک میں خاتون کی حکمرانی کیلئے بھی راستے کھلے

 محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن سے ملک میں خاتون کی حکمرانی کیلئے بھی راستے کھلے

اندر کی بات ،تحریر: اصغر علی مبارک تحریک پاکستان کے رھنما نثار احمد نثار کے رسم قل پر انکے دوستوں نے تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہووے بتایا کہ ایوب خان کے دور حکومت میں لوگ جمہوریت کی بات کرنے سے بھی لوگ ڈرتے تھے اس وقت کی مذہبی جماعتوں نے بھی محترمہ فاطمہ جناح کے […]

معروف کالم نگار اور مصنف منو بھائی انتقال کرگئے، صدر ، وزیر اعظم اورسابق صدر آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ پنجاب، سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

معروف کالم نگار اور مصنف منو بھائی انتقال کرگئے، صدر ، وزیر اعظم اورسابق صدر آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ پنجاب، سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

لاہور(یس اردو نیوز) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے مرض میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، منوبھائی کی نماز جنازہ بعد نماز […]