counter easy hit

فیس بک کا ایسا فیچر جس کے بعد آپ تمام سوشل میڈیاسائٹس بھول جائیں گے

فیس بک کا ایسا فیچر جس کے بعد آپ تمام سوشل میڈیاسائٹس بھول جائیں گے

فیس بک نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایکسپلور فیڈ متعارف کروادی لندن: فیس بک نے اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لئے ایکسپلور فیڈ نامی فیچر متعارف کرادیا ہے۔اس فیڈ میں فیس بک کی جانب سے ایسی پوسٹس نظر آتی ہیں جو فیس بک کے خیال کے مطابق صارف کے مزاج سے مطابقت رکھتی ہیں […]

پاکستانی وزیر اعظم کی جنگی مشین میں اونچی اڑان، ایسا کاپٹر جو پاکستان کے پاس ہے ہی نہیں

پاکستانی وزیر اعظم کی جنگی مشین میں اونچی اڑان، ایسا کاپٹر جو پاکستان کے پاس ہے ہی نہیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر میں آزمائشی پرواز انقرہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکی دفاعی صنعت دنیا کی بہترین صنعت ہے جس کو ئی مقابل نہیں ہے،اتوار کے روز دی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی سے قبل شاہد خاقان عباسی نے ترک […]

زیادتی کی ذمہ دار عورت

زیادتی کی ذمہ دار عورت

“اپنے ساتھ زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہیں”،ٹسکا چوپڑا ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہوتی ہیں ۔ایک انٹرویومیں اداکارہ ٹسکا نے سوال کیا کہ آخر ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیورٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا۔ وہ خود کو […]

ڈونلڈ ٹرمپ پر کالا جادو اثر کریگا یا؟

ڈونلڈ ٹرمپ پر کالا جادو اثر کریگا یا؟

معروف پاکستانی میزبان نے ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کر نے کا وعوی کر دیا نیویارک: معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ  ڈو نلڈ ٹرمپ پرجادو کریں گے۔ وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے اور ان انہوں نےدعوی […]

آخری ون ڈے؛ سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

آخری ون ڈے؛ سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

شارجہ: ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ابتداہی میں لڑکھڑاگئی اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جارہے 5 ویں اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے ہی اوورمیں اسے 2 وکٹوں کے […]

مسٹر پرفیکٹ اجے دیوگن سے ریس میں شکست کھا گئے

مسٹر پرفیکٹ اجے دیوگن سے ریس میں شکست کھا گئے

عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ممبئی :یسا لگتا ہے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ہے۔جی ہاں عامر خان کی سیکرٹ سپر اسٹار اور اجے دیوگن کی گول مال سیریز کی چوتھی فلم کے درمیان […]

پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

معروف بھارتی اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ آج […]

ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے

ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے

ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے کراچی: بہت ہی پاکستانی اداکار ایسے ہیں جنہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنالوہا منوایا جیسے کہ عمران عباس،فواد خان ، ماہرہ خان اور عاطف اسلم۔ یہ معروف پاکستانیاداکارپاکستان  کے ساتھ ساتھ بھارت کا بہت بڑا نام مانے جاتے ہیں ۔لیکن بہت سے اداکارایسے ہی جو کہ فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانےمیں ناکام ہو گئے ۔ […]

آرپی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر قومی کرکٹر گرفتار کرلیا گیا

آرپی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر قومی کرکٹر گرفتار کرلیا گیا

کرکٹر عامر یامین کو دو گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا لاہور: قومی کرکٹر عامر یامین کو پولیس افسر کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تاہم میڈیا پر خبریں آنے کے بعد کرکٹر کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامر یامین کو گوجرہ پولیس نے ڈی […]

ملّتِ اسلامیہ کو نیا دھچکا

ملّتِ اسلامیہ کو نیا دھچکا

لیجیے ، شمالی عراق میں ’’آزاد کُردستان‘‘ کے لیے ریفرنڈم کامیاب ہو گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ 75فیصد سے زائد کُردوں نے اپنے علیحدہ وطن کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ عراق نے اِسے مسترد کرتے ہُوئے سخت مخالفت کی ہے لیکن کمزور اور نحیف عراق کی بھلا کون سُنتا، مانتا ہے؟ ایران، اُردن،شام […]

ڈیڈ باڈی

ڈیڈ باڈی

کراچی سے لاہور آنے کے لیے پی آئی اے کا درمیانہ سا طیارہ اُڑنے کے لیے تیار تھا۔ جہاز کے دروازے بند ہونے کے قریب تھے۔ روسی پائلٹ عجیب طریقے سے انگریزی بول کر موسم اور سفر کے دورانیے کے متعلق بات کر رہا تھا۔ ہر جملے کے بعد ”انشاء اللہ” کہتا تھا۔ اسے کسی معتبر آدمی […]

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

اب “سونے ” سے بھی جسم کی چربی پگھلائی جا سکتی ہے ، ماہرین نیویارک:آج کل ہر دوسرا شخص بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہے لیکن ان سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ اب آسانی سے وزن کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے […]

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین دبئی: متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔ دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات […]

خونیں انقلاب

خونیں انقلاب

ہماری سیاست میں جھوٹ بولنا، جھوٹے وعدے کرنا، عوام کو جھوٹی تسلیاں دینا ایک فیشن بن گیا ہے لیکن ان ’’خوبیوں‘‘ کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ہمارے سیاستدان ان حدوں کو صبح و شام پار کرتے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے جھوٹ بولنا اگرچہ ہمارے سیاستدانوں کی روزمرہ کی پریکٹس ہے، لیکن اس کے […]

قابل رحم قوم

قابل رحم قوم

جدید عربی زبان کے قادرالکلام شاعر خلیل جبران کی شاعری فکر و حکمت کے نئے دریچے کھولتی ہے۔ اس کے ہر مجموعہ نے عالمی سطح پر قبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، لیکن جو دائمی شہرت اس کے مجموعہ ’’النبی‘‘ کو حاصل ہوئی، وہ شاید ہی اب تک کسی ادبی تحریر کو ملی ہو۔ اس […]

پندرہ پچاسی یا گھوڑے اور گھاس کا یارانہ

پندرہ پچاسی یا گھوڑے اور گھاس کا یارانہ

ہمارے مسلسل پڑھنے والوں کو شاید ہماری وضع کردہ یہ ’’پندرہ پچاسی‘‘ اصطلاح سمجھ میں آ گئی ہوگی لیکن نئے پڑھنے والے شاید پوری طرح اس اصطلاح یا تناسب سے واقف نہ ہوں، اس لیے مختصر طور پر اس کا خلاصہ کیے دیتے ہیں: دنیا میں یہ جو طبقات، اقوام، برادریاں، مذاہب، نظریاتی گروہ وغیرہ ہوتے […]

لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

ممبئی: ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، شاندار بیٹنگ سے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے فتح دلا دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں بھارت کو 6 وکٹ سے شکست دیکرتین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، 281 رنز ہدف کے تعاقب میں […]

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

شارجہ: سرفراز احمد نے فکسنگ رپورٹ سے اپنے کوچ مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے ایک پلیئر کو فکسنگ کی آفر ہوئی جس سے انھوں نے فوری طور پر ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا، جس کے بعد آئی سی سی کو بھی […]

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

کولمبو: سری لنکا نے ایک بار پھرلاہور میں کھیلنے کے عزم کا اعادہ کر دیا جبکہ بورڈ نے ہیڈ کوچ نک پوتھاس کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی بھی تردید کردی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹاپ پلیئرز کی جانب سے پاکستان جانے سے انکار کے باوجود ایک بار پھر لاہور میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے کے […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا

شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 4-0 کی برتری کے بعد اب پاکستان ٹیم کی نگاہیں کلین سوئپ پر مرکوز ہوچکی ہیں، کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے شروع ہونے والا سفر برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، اگرچہ […]

نائجیریا میں خواتین کے خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک

نائجیریا میں خواتین کے خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک

میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے  میں عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ خواتین خودکش بمباروں نے  بس اسٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ پر […]

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے  اور خلاف ورزی کرنےپر 500 درہم (ساڑھے 14 ہزار روپے) مالی جرمانہ عائد کیا […]

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ لاہور:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں آنکھ کاآپریشن کروایا ،ڈاکٹر کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے، پر شہباز شریف کو 3 روز آرام کا مشورہ دیا ہے، چوہدری نثار نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی […]

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے  اور خلاف […]