counter easy hit

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

پاکستانی فلم انڈسٹری اب کسی سے پیچھے نہیں رہی جس کی مثال یہ ہے کہ حالیہ بہترین فلم سازی کے بعد اب ان کے سیکوئل بننے بھی شروع ہوچکے ہیں۔ 2015 کی مشہور کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کے سیکوئل کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا جب کہ سیکوئل میں حمزہ علی […]

سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہےکہ سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کے لیے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالتی ہیں۔ اسلام آباد میں الیکٹورل مینجمنٹ کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ الیکشن کمیشن نہ کسی سے مرعوب ہوگا اورنہ جھکے گا، آئینی طریقے […]

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ روہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کا کہنا تھا کہ ریاست رخائن میں […]

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد اب میں بھی کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیککرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنا گھر سیدھا کریں گے تو سرمایہ کاری کے لیے دنیا سے کہہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

نوازشریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نوازشریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہد اورکزئی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ وفاقی ڈھانچے کا تحفظ کریں لیکن پاناما کیس میں […]

پی ٹی آئی نے عائشہ گلالئی کیخلاف دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں

پی ٹی آئی نے عائشہ گلالئی کیخلاف دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے بھجوایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، لگائے گئے الزامات بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں: عائشہ گلالئی کا الیکشن کمیشن میں تحریری جواب تحریک انصاف کی منحرف ایم این اے عائشہ گلالئی نے عمران خان کی جانب سے بھجوایا گیا ریفرنس بدنیتی پرمبنی قرار دے دیا، کہتی […]

خواجہ آصف کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

خواجہ آصف کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیویارک: سیکرٹری جنرل ابوالغیث نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر گہری تشویش اور دنیا میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے نیویارک میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیث سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لئے بات چیت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ […]

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن پہنچ گئی، این اے 120 میں کامیابی پر نواز شریف نے مریم نواز کو شاباش اور مبارک باد دی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی آج پھر سر جری ہوگی۔ انہوں نے قوم سے […]

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عائشہ […]

دورہ سری لنکا سے قبل قومی ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ

دورہ سری لنکا سے قبل قومی ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ

دورہ سری لنکا سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 23 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں کھلاڑی سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کریں گے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹریننگ سے قبل کھلاڑیوں کو […]

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفد کے ہمراہ لندن سے نیویارک پہنچے جہاں وہ اقوام متحدہ کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل […]

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

احتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور کو آج عدالت […]