counter easy hit

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج، فرٹیلائزر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو دیے جانے والے ریلیف کو گزشتہ مالی سال ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قراردے دیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے […]

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کراچی: شہرقائد میں حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائے جانے والی کالعدم انصار الشریعہ پاکستان نامی خود ساختہ تنظیم کی تحقیقات کرنے والے اداروں کے مابین اختلافات تنظیم کے گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ایک ہفتے قبل رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کے بعد تنظیم […]

تحریک انصاف کی مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی

تحریک انصاف کی مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی

لاہور: تحریک انصاف کی قیادت نے این اے 120 کے انتخابی نتائج سے کہیں زیادہ ن لیگ بالخصوص مریم نواز شریف کو انتخابی مہم کے دوران ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی بنا رکھی ہے۔ مریم نواز کو لاہور کی لیگی قیادت سے وہ تعاون نہیں مل پا رہا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ یوں معلوم ہوتا […]

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں پروڈیوس کرنا ہوں گی جو پاکستان کی نمائندگی کریں اور دوسرے […]

جنوبی افریقی ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقی ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے تاریخ رقم کردی

رینکنگ میں بتیسویں پوزیشن پر موجود کیون اینڈرسن نے سیمی فائنل میں شاندار ٹینس کھیلی۔ ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے اسپینش حریف کو شکست دیکر باون برس بعد یوایس اوپن کے فائنل میں پہنچنے والےپہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے۔ رینکنگ میں بتیسویں پوزیشن پر موجود کیون اینڈرسن نے سیمی فائنل میں شاندار ٹینس کھیلی، […]

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی: کراچی میں درختوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے، شہرمیں صرف تین فیصد درخت موجودہیں، وہ بھی ترقیاتی منصوبوں کی نذر ہوتے جارہے ہیں۔ درخت جہاں شہر کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں، وہیں ماحولیات کے توازن کا خیال رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتے ہیں ، جس کے لئے شہر میں 25فی […]

چارسدہ: دریائے کابل کے پل کا ایک حصہ منہدم، ایک شخص جاں بحق

چارسدہ: دریائے کابل کے پل کا ایک حصہ منہدم، ایک شخص جاں بحق

چارسدہ: واقعہ سردریاب کے مقام پر پیش آیا۔ دیائے کابل پر سردریاب کے مقام پر بنا تاریخی پل منہدم ہونے سے سیمنٹ سے بھرا ٹرک دریا میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق رات ڈھائی بجے کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک پشاور سے چارسدہ آرہا تھا […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

اسلام آباد: عمران خان لندن میں پانچ روزہ قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ عمران خان کے صاحبزادے سلمان خان اور قاسم خان بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے، دونوں […]

کیریبین لیگ: ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے

کیریبین لیگ: ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے

ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبئن ٹی 20 لیگ میںکولن منرو کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ لیگ کے کوالیفائر ٹو میچ میں گیانا امازون واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ جواب میںنائٹ رائیڈرز نے […]

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کے مطابق اس ٹیلی فونک رابطہ میں امیر قطر نے سعودی مطالبات پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ قطر نے عرب ممالک […]

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو کے جنوب میں بحرِالکاہل میں آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے سے کم از کم 60افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ امریکا کے ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.2ریکارڈ کی گئی جو مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شب 11:49منٹ پر آیا۔ ملک کے صدر انریق […]

آٹھ شوہروں کو چکمہ دینے والی تھائی دلہن گرفتار

آٹھ شوہروں کو چکمہ دینے والی تھائی دلہن گرفتار

تھائی لینڈ میں پولیس نے ایک ایسی دلہن کو گرفتار کیا ہے جس نے دو سال میں 8 مردوں سے شادی رچا ئی اور پھر ان کے اہلِ خانہ سے رقم بٹور کر غائب ہوگئی۔ تھائی پولیس کو ایک ایسی مفرور دلہن گرفتار کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر معاملات آگے بڑھانے کے بعد […]

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

اوور سیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے اوآئی سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل عبدالعلیم کی سربراہی میں ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ای سی پی کے کمشنر طاہر محمود بھی موجودتھے۔ ملاقات کے دوران اوآئی سی سی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 53ہزار 3سو روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 557 روپے اضافے سے 45ہزار 6 سو 65 روپے ہوگئی۔ […]

ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ علیم ڈار، شوزب رضا، احمد شہاب اور احسن رضا امپائرنگ کریں گے جبکہ رچی رچرڈ سن کو ریفری مقرر کیا گیا ہے۔12 ستمبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں علیم ڈار اور احسن رضا […]

قومی ٹیم میں کیچ چھوڑنے والے کو پش اپس کی سزا

قومی ٹیم میں کیچ چھوڑنے والے کو پش اپس کی سزا

ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کے لیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ […]

پاکستان، ورلڈ الیون ٹاکرا، میچ ریفری لاہور پہنچ گئے

پاکستان، ورلڈ الیون ٹاکرا، میچ ریفری لاہور پہنچ گئے

آزادی کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، تین ٹی ٹونٹی میچز کے آفیشلز لاہور پہنچنا شروع ہوگئے، آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن پاکستان پہنچ گئے۔ رچی رچرڈسن ورلڈالیون کی سیریزمیں فرائض انجام دیں گے۔ ورلڈ الیون اورپاکستان کےدرمیان میچ 13،12اور15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان […]

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید 8 سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔ عینی شاہد کے علاوہ مزید تین ذرائع نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو اس متعلق بتایا ہے۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ اس […]

عامر نے فریال سے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی

عامر نے فریال سے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی

باکسر عامر خان نے فریال سے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں فریال مخدوم کے حاملہ ہونے کی خبر پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ اس بات میں کتنی سچائی ہے، یہ وقت ہی بتائے گا۔ صلح کے لیے پیر صاحب کی کوششیں بھی کارگر ثابت نہ ہوئیں اور […]

غیر ملکی فورسز سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا، جنرل زبیر

غیر ملکی فورسز سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا، جنرل زبیر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فورسز کی تعیناتی سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ لندن میں برٹش پاکستانیوں کےزیراہتمام تقریب سے خطاب میں جنرل محمود حیات نے کہا کہ افغان مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، جنگ سےنہیں۔ ان کا […]

پریتی زنٹا نے گلوبل ٹی 20 لیگ میں ٹیم خرید لی

پریتی زنٹا نے گلوبل ٹی 20 لیگ میں ٹیم خرید لی

بالی ووڈ اداکارہ اورآئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے جنوبی افریقہ کی ٹی 20 گلوبل لیگ میں اسٹالن باش ٹیم خریدلی۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی […]

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ […]