counter easy hit

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاأن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے  خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی، عوام کی […]

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی مسلسل جاری ہے اور قابض فوج نے جھوٹے مقابلے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے گاؤں دورو میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر سجاد ملک نامی […]

میری پاکستان آمد امن کا پیغام ہے، بھارتی ٹینس اسٹار نریش کھتری

میری پاکستان آمد امن کا پیغام ہے، بھارتی ٹینس اسٹار نریش کھتری

 کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری نے کہاکہ میری آمد امن کا پیغام ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں، بھارت کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کو […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع

ڈونلڈ ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تائیوان کے صدر سے ٹیلیفون پر رابطے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کر سکتا ہے تو میں تائیوان کے صدر کی کال کیوں نہیں سن سکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر تائیوان کے صدر سے […]

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

تھانہ گندی گارکی حدود میں وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا میں تھانہ گندی گار کی حدود میں مسافر وہن تیز رفتاری کے باعث  موڑ کاٹتے ہوئے دریائے پنچکوڑہ میں جا گری، وین کے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 […]

نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ

نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی وضاحت کرتے ہوئے گفتگو کا اپنا مختلف متن جاری کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کیلیے فون کیا تھاجس کے بعد وزیرِاعظم […]

بلدیہ فیکٹری کیس کا مفرور ملزم عبدالرحمان بھولا بنکاک سے گرفتار

بلدیہ فیکٹری کیس کا مفرور ملزم عبدالرحمان بھولا بنکاک سے گرفتار

 کراچی:بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنکاک پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی  کرتے ہوئے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کر بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو  گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو آئندہ 24 سے […]