counter easy hit

پاکستان ویسٹ اینڈیز کرکٹ میچ۔۔۔! اہم ترین کھلاڑی کی واپسی۔۔مخالف ٹیم کے اوسان خطا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب ون ڈے سیریز میں ٹاکرا ہوگا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور ویسٹ […]

بھارت خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے،صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کے لیے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار ویکجان ہیں۔ صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے […]

’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کا بھارتی دعویٰ پروپیگنڈا ہے، جنرل باجوہ

بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔                 ھارت کی وزارت خارجہ اور […]

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

پاکستانی حکومت نے نئی دہلی پر الزام عائد کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کے مختلف سیکٹرز میں کنٹرول لائن کے پار سے بھارتی دستوں کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ انتیس ستمبر کے روز […]

گھٹنا توڑ پالیسی، بنگلہ دیشی پولیس پر شدید تنقید

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بنگلہ دیش کے سلامتی کے اداروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملکی حزب اختلاف کے ارکان اور ان کے حمایتیوں کو فائرنگ کے ذریعے معذرور بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سلامتی کے بنگلہ دیشی […]

اٹلی نے مہاجر کیمپوں کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی بند کر دی

شمالی یورپ میں داخلے کے راستوں کی بندش اور اٹلی میں وسیع پیمانے پر تارکین وطن کی آمد کے باعث وہاں قائم مہاجر کیمپوں میں صورتِ حال ابتر ہو چکی ہے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقم بھی روک لی گئی ہیں۔           سن دو ہزار […]

رواں برس کی بہترین وائلڈ لائف تصاویر

رواں برس اس تصویری مقابلے میں پچانوے ملکوں کے پچاس ہزار فوٹو گرافروں نے حصہ لیا۔ فائنل میں کامیاب فوٹو گرافر کا اعلان اٹھارہ اکتوبر کو کیا جائے گا۔ چند بہترین تصاویر پر ایک نظر۔                                     Post Views […]

بھارتی فائرنگ سوچا سمجھا منصوبہ ہے، خواجہ آصف

  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا مقصداپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنا تھا۔ آئندہ سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کی گئی تو پاک فوج بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ پر پاکستانی […]

پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی

  لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی ہے۔فل بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جلسے کے شرکا کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائ فل بنچ کا فیصلہ قائم مقام چیف جسٹس شاہد حمید ڈار نے سنایا۔عدالت نے ہدایت دی ہے کہ جلسہ میں کوئی […]

انتہاپسندوں کی دھمکیاں، عاطف اسلم کا کنسرٹ منسوخ

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم بھی بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پرآگئے ،انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد عاطف اسلم کا 15 اکتوبر کو گڑگاؤں میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا۔   بھارت میں پاکستانیوں کے خلاف انتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی ہے یہی وجہ ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب […]

پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں، بھارتی اداکار اوم پوری نے ہندوانتہا پسند وں کو آئینہ دکھادیا،نیا ہنگامہ شروع

ممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اوم پوری نے انتہا پسند جماعت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا ہمیشہ سے ہی پاکستان اور پاکستانیوں کی مخالفت کرکے اپنی سیاست چمکارہی ہے ، ملک میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف نفرت پھیلا رکھی ہے، پاکستانی فنکاروں کو […]

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

برلن (این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی […]

نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیو یارک میں ستمبر کے وسط میں حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم احمد خان رحیمی نے دینی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے چند ہفتے پاکستان میں گزارے تھے۔ حکام اس افغان نژاد امریکی شہری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال خاموش ہیں۔احمد خان رحیمی […]

کشمیر ،پاکستان کو دینے کی آفر کرنے والے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

کشمیر ،پاکستان کو دینے کی آفر کرنے والے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟               اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دو روز قبل بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کتجو نے پاکستان کو کشمیر کے ساتھ بہار بھی لینے کی پیشکش کی تھی جس پر […]

اسلامی ممالک میں دبنگ ترین صدر معمر قذافی کی وفات کے بعد ان کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ۔۔! سابق وزیر کی ڈائری میں کیا لکھا تھا ؟

              اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قدافی نے فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2007 کی انتخابی مہم کے لیے مالی امداد فراہم کی تھی جس کا تحریر ثبوت مل گیا ہے۔ میڈیا پارٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لیبیا کے یہ انکشاف سابق […]

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی               اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد عبداللہ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا ہے۔سوشل میڈیا […]

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔

              اسلام آباد؛سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے […]

حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی

              حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی شامی شہر حلب کے دو ہسپتالوں پر بمباری کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس نے شام میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان […]

یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ

یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔           […]

حلب: چمکتا دمکتا شہر کھنڈرات میں تبدیل

حلب، جو کبھی شام کا ایک کاروباری مرکز ہوا کرتا تھا، اب کھنڈرات پر مشتمل ایک صحرا میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی نے ایک ہنستے بستے شہر کو کیسے بدل ڈالا ہے، اس کی ایک جھلک، اس پکچر گیلری میں۔               […]

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے عماد وسیم بولنگ کے شعبے میں 33 درجے ترقی کرتے ہوئے 37 سے ایک دم چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ […]

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

لاہور:  ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ پر کیک کاٹا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ہاتھ سے چینی قونصل جنرل یوبورن کو کیک کھلایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی […]

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]