counter easy hit

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

pak and china friendship everlasting

pak and china friendship everlasting

لاہور:  ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ پر کیک کاٹا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ہاتھ سے چینی قونصل جنرل یوبورن کو کیک کھلایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت ہے۔ سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ کی تقریب محبت، خلوص اور اعتماد کے رشتوں کی سچائی کو منانے کیلئے سجائی گئی ۔ انہوں نے چینی رہنما ماؤزے تنگ کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website