counter easy hit

سندھ ہائی کورٹ کا بول ٹی وی کا لائسنس بحال

سندھ ہائی کورٹ کا بول ٹی وی کا لائسنس بحال

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے بول ٹی وی کی لائسنس معطلی کا حکم آئندہ سماعت تک کے لئے معطل کر دیا ہے۔ یس نیوز کے نمائندہ کراچی کے مطابق بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں بول ٹی وی کے لائسنس کے حکم کی معطلی کیس کی سماعت ہوئی جس کی سماعت […]

نیریندر مودی کی غربت کیخلاف جنگ کی دعوت ، پہلے حملے میں سارک فورم کو ڈھیر کرنے کی کوشش

نیریندر مودی کی غربت کیخلاف جنگ کی دعوت ، پہلے حملے میں سارک فورم کو ڈھیر کرنے کی کوشش

جب سے نریندر مودی نے حکومت سنبھالی ہے ۔ خدشات کے عین مطابق اور کبھی اسکے برعکس صورتحال سامنے آتی رہی۔ کبھی تو وہ امن کا گیت الاپتے رہے اور اپنے اور ہمسایہ ملکوں کو امن کا راگ سناتے رہے اور کبھی ایک دم تن کر کھڑے ہوگئے اور لگے للکارنے جیسے کوئی نیند سے […]

سلمان خان، کرن جوہر کی مدد کیلئے میدان میں

سلمان خان، کرن جوہر کی مدد کیلئے میدان میں

ممبئی: بولی وڈ ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ان کی آنے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم بولی وڈ کے دبنگ اداکار […]

یونان: مہاجر کیمپ میں 16 سالہ پاکستانی لڑکے کا ریپ

یونان: مہاجر کیمپ میں 16 سالہ پاکستانی لڑکے کا ریپ

ایتھنز: یونان کے مہاجر کیمپ میں 16 سالہ لڑکے کے ریپ کے الزام میں 4 پاکستانی لڑکوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ یونان کے جزیرے لیسبوس میں موریا مہاجر کیمپ میں پیش آیا اور متاثرہ لڑکا خود بھی پاکستانی ہے۔ […]

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹروں کی جانب سے ذہنی معذور قرار دیئے جانے والے شخص کی پھانسی روکے جانے سے متعلق انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) 50 سالہ امداد علی کی پھانسی رکوانے کے لیے سرگرم عمل ہے، […]

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

ریاض : سعودی عرب میں مرد سرپرستی کا نظام ختم کرنے اور خواتین کو مکمل آزادی دلانے کی مہم شروع ہوگئی اور اس حوالے سے ایک پٹیشن شروع کی گئی جس پر اب تک ہزاروں سعودی شہری دستخط کرچکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پٹیشن میں حکومت سے مطالبہ کیا […]

فواد خان سے متعلق ہندوستانی میڈیا کی بے بنیاد رپورٹ

فواد خان سے متعلق ہندوستانی میڈیا کی بے بنیاد رپورٹ

پاکستانی اداکار فواد خان کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد انڈین میڈیا نے فواد خان کی ہندوستان سے خفیہ روانگی کی بے بنیاد خبریں دیں، تاہم فواد خان تو کئی ماہ سے پاکستان میں ہی ہیں۔ پی آئی اے کی کوئی […]

بنگلہ دیش بھی بھارت کے کھونٹے سے بند گیا، سارک اجلاس میں عدم شرکت کا اعلان

بنگلہ دیش بھی بھارت کے کھونٹے سے بند گیا، سارک اجلاس میں عدم شرکت کا اعلان

ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]