counter easy hit

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: منڈی عثمان والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور (یس ڈیسک) ڈی پی او کے مطابق 5 ڈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ قصور کے نواحی علاقے منڈی عثمان والا میں پولیس ناکے پر روکا گیا۔ ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ 3 […]

مرکزی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کی پرہجوم پریس کانفرنس

مرکزی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کی پرہجوم پریس کانفرنس

لاہور : آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کے سجادہ نشین اور انٹرنیشنل مشائخ کونسل کے سر براہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نقشبندی نے کہا کہ وطن عزیز کی سالمیت، تحفظ ، ضرب ِ عضب کی حمایت اور عوام میں حُب الوطنی کا جذبہ اُجاگر کر نے کے لیے موجودہ حالات میں مشائخ […]

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عوام قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں۔ الخدمت گذشتہ کئی برس سے غریب اور ناداروں کی خدمت کرتی آئی ہیں الخدمت کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ ان خیالات کا […]

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن ایجنٹ متحرک سادہ لوح عوام کو لوٹنے لگے واضع رہے کہ جب کوئی نیا بندہ پروٹیکٹر کروانے جاتا ہے تو اس کو رولز وغیرہ کی معلومات بھی نہیں ہوتی جیسے ہی آپ پروٹیکٹردفتر کے سامنے گاڑی سے اترتے ہیں ابھی آپ کا ایک پاوں گاڑی میں ہی […]

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے اور دہشت گردوں کے حملے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر جب وہ ضلعی عدالت کے احاطے میں داخل […]

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان دوبارہ سے ایک مضبوط ڈائیلاگ قائم کرنے کی ضرورت ہے

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان دوبارہ سے ایک مضبوط ڈائیلاگ قائم کرنے کی ضرورت ہے

یورپ (یس ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سکیورٹی پالیسی کی ہائی کمیشنر فریڈریکا موغرینی نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان دوبارہ سے ایک مضبوط ڈائیلاگ قائم کرنے کی اور ترکی اور یورپی یونین کو زیادہ بات کرنے کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین کے ٹرم چئیرمین ملک سلوواکیہ کی میزبانی […]

کلنٹن کی نجی اِی میلز، ایف بی آئی نے تفتیشی رپورٹ جاری کر دی

کلنٹن کی نجی اِی میلز، ایف بی آئی نے تفتیشی رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) ایف بی آئی نے 58 صفحات پر مبنی دستاویزات جاری کیں ہیں، جن کا تعلق اُن متنازع نجی اِی میلز سے ہے جو صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے اُس دور سے تعلق رکھتی ہیں جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں۔ ایف بی آئی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری […]

مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز

مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز

ویٹیکن (یس ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔ لاطینی زبان میں اعلان کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ “بابرکت تثلیث کے اعزاز میں ہم کولکتہ کی بابرکت مدر ٹریسا کے سینٹ ہونے کا اعلان کرتے […]

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

ہانگ زو (یس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک وسط جولائی میں ترکی میں منتخب حکومت اور صدر ایردوآن کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے انقرہ کی مدد کریں گے۔ چین کے شہر ہانگ زو میں ’G20‘ […]

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

فرات ڈھال آپریشن جاری، 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا

شام (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن میں شام میں الاطہریہ، شیخ یعقوب، وقوف، آیاشا اور المطمعنہ سمیت 10 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔ ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فورسز کے عناصر کی طرف سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن کو […]

عمران خان وزیر اعظم سے سوالوں کے جواب مانگنے والے کون ہوتے ہیں :حنیف عباسی

عمران خان وزیر اعظم سے سوالوں کے جواب مانگنے والے کون ہوتے ہیں :حنیف عباسی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے مخالفین کا شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کہتے ہیں عمران خان کا آج کل صرف یہ ہی نعرہ ہے کہ سونیا وزیر اعظم بنا دے ظالما وزیر اعظم بنا دے ، پرویز رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی ریلی برگر اور […]

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

زابل (یس ڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں […]

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے اپنے پہلے دورہ پر لاہور پہنچے۔ وہ قومی مالیاتی کمیشن کے ورکنگ گروپ کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مراد علی شاہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے ناشتے میں شریک ہوں گے۔ جس کے بعد وہ […]

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ جوڑنے آئے ہیں تو پھر انہیں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے تھی۔ اگر حکومت نے ایک سے زیادہ ایم کیو ایم بنانی ہے تو خواب پورا کر لیں۔ ایم کیو ایم کے […]

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

اسلام آباد (یس ڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں ان کے شوہر 56 روز سے گرفتار ہیں۔ رشتہ داروں نے ہر جیل میں جا کر دیکھ لیا لیکن ان کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ صورتحال بہت خطرناک لگ رہی ہے۔ یاسین ملک کو زمین کھا گئی یا آسمان، چار […]

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

تحریر : میر افسرامان بنگلہ دیش کی حسینہ واجد، جو غدار پاکستان اور اگر تلہ سازش کے سرخنہ اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ہے،جو بھارت کی کٹ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس نے شہدائے پاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ کرتے ہوئے محبت پاکستان ، جما عت […]

چھ ستمبر

چھ ستمبر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چھ ستمبر ہے قوم اپنے ان شہدا کو سلامیاں دے رہی ہے جنہوں نے پاکستان کو جانیں دے کر بچا لیا۔ سچ پوچھیں تو اس وقت دنیا کو علم ہوا کہ کوئی ملک پاکستان بھی ہے مجھے پچھلے سال جانب اعتزاز احسن اور جاوید ہاشمی کے بیانات یاد آ گئے […]

کشمیر لہو لہو ہے

کشمیر لہو لہو ہے

تحریر : یاسر رفیق کشمیر لہو لہو ہے آگ، بارود، خون کا نہ ختم ہونے والا کھیل جاری ہے ہر طرف کرفیو کا راج، کرفیو راج میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں کے احتجاج اور تحریک آزادی سے پریشان ہے پریشانی اور بوکھلاہٹ میں پاگل ہوا جا رہا ہے حالانکہ یہ […]

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو

تحریر : رانا اعجاز حسین ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے، پاک فوج کے شہیدوں، بہادر جانباز سپاہیوں اورغازیوں کو سلام ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں، جانباز سپاہیوں اور غازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے […]

کیکر تے انگور چڑھایا, سحر میں برستی شبنم کی بوندوں اور تازہ سورج کی روشنی سے گوندھا ہوا کلامِ میاں محمد بخش

کیکر تے انگور چڑھایا, سحر میں برستی شبنم کی بوندوں اور تازہ سورج کی روشنی سے گوندھا ہوا کلامِ میاں محمد بخش

کیکر تے انگور چڑھایا، ہر گھچا زخمایا میاں محمد بخشؒ نے اپنے کلام میں لکھا ھے نیکاں دے سنگ نیکی کرئیے نسلاں نئی بھلاندے بریاں دے سنگ نیکی کرئیے الٹا ضعف پہچاندے یعنی سلیم الطبع لوگوں کے ساتھ بھلائی کی جائے تو وہ نسل در نسل یاد رکھتے ھیں لیکن بدفطرت لوگ بھلائی کرنے والوں کو […]

رفیق غوری بھی چل بسے

رفیق غوری بھی چل بسے

تحریر: محمد یحییٰ مجاہد موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہر ذی روح کو ایک دن اس دنیا سے جانا ہے۔ہر کسی کا اپنا اپنا وقت مقرر ہے اور مقررہ وقت سے ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں ہو سکتی۔میںاخبارات کا مطالعہ کر کے ابھی گھر سے دفتر جانے […]

جماعت اسلامی ہند کی مہم امن و انسانیت کے تحت فرید آباد میں ایک بڑے اجلاس کا انعقاد

جماعت اسلامی ہند کی مہم امن و انسانیت کے تحت فرید آباد میں ایک بڑے اجلاس کا انعقاد

نئی دہلی (پریس ریلیز ) جماعت اسلامی ہند کی مہم امن و انسانیت کے تحت فرید آباد میں ایک بڑے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے مرکزی سکریٹری مولانا ولی اللہ فلاحی نے کہا کہ پیار و محبت انسان کی فطرت میں شامل ہے لہذا ملک کے ہر شہری امن و […]