counter easy hit

جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا

Jslany police

Jslany police

ننکاننہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس اور دس لٹر شراب برآمد کر لی ،مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ جسلانی میں عرصہ دراز سے منشیات کا دھندہ جاری تھا ،آج خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او واربرٹن عابد محمود چودھری اور اے ایس آئی رائے افتخار بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات فروش زہرہ بی بی کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس اور ریاض حسین کے قبضہ سے دس لٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔