counter easy hit

تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے کرپٹ ٹولہ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے کرپٹ ٹولہ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے لیکن جمہوریت کا نام پر کرپٹ ٹولہ نہیں چاہتی۔ لاہور: (یس اُردو) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اپوزیشن کی طرف سے لچک دکھانے کے باوجود […]

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کا نام مقدمے سے خارج کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اظہار تشویش، کہتے ہیں احتساب بیورو نون لیگ کا سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر ہونے لگے تو […]

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے فیصل ایدھی، بیٹی کبریٰ اور دیگر اہلخانہ نے بھی بعد از مرگ اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ایس آئی یو ٹی میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں انسانیت کی […]

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم نے استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترکی میں جاری کشیدگی سے پاکستانی بھی شدید متاثر دو سو سے زائد پاکستانی استنبول ائیرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے۔ وزیراعظم نے صورتحال کا نوٹس لے کر خصوصی پرواز سمیت تمام اقدامات کرنے کا […]

لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس، نئے علاقائی بنچز کے قیام پر غور

لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس، نئے علاقائی بنچز کے قیام پر غور

لاہور ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے، اجلاس کل دس بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ لاہور کے تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ اجلاس پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے […]

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

افغان صدر کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون اور خیریت دریافت کی۔ اشرف غنی کہتے ہیں اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو مار دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ اس موقع […]

قندیل بلوچ کے بھائی کو کڑی سزا دے کر مثال قائم کرنی چاہئے: بختاور بھٹو

قندیل بلوچ کے بھائی کو کڑی سزا دے کر مثال قائم کرنی چاہئے: بختاور بھٹو

بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کا کوئی جواز نہیں بنتا، قندیل بلوچ کے بھائی کو نشان عبرت بنا دیا جائے۔ کراچی: (یس اُردو) قندیل بلوچ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو […]

میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں مودی دوستی اہم مقام رکھتی ہے’

میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں مودی دوستی اہم مقام رکھتی ہے’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں بلکہ مودی دوستی اہم ترین مقام رکھتی ہے۔ قوم نے حساب مانگا تو آپ بیمار ہو گئے کیا چیز چھپا رہے ہیں۔ کس بات سے ڈرتے ہو۔ مظفر آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

کچھ ثابت ہونے تک وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حق میں نہیں: شیرپاؤ

کچھ ثابت ہونے تک وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حق میں نہیں: شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعظم پاکستان کے استعفیٰ کے حق میں تب تک نہیں جب تک کچھ ثابت نہ ہو، پاناما لیکس ایک مسئلہ ہے جس کا حل کمیشن کے ذریعے ہی نکل سکتا ہے، ترکی جیسی صورتحال اگر پاکستان میں ہوئی تو وہ […]

متنازعہ بینرز لگانے والے 2 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

متنازعہ بینرز لگانے والے 2 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

اسلام آباد میں متنازعہ بینرز لگانے کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اصل ذمہ داروں تک پہنچنے کے لئے پہلی سیڑھی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں متنازعہ بینرز لگانے کا معاملہ بدستور عوام اور حکومت کی توجہ […]

ایل اے 3 سے پی پی کے امیدوار چودھری اشرف کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

ایل اے 3 سے پی پی کے امیدوار چودھری اشرف کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے محض چند روز قبل پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میرپور: (یس اُردو) حلقہ ایل اے 3 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی غلط پالیسیوں کے […]

وزیر داخلہ سندھ کیخلاف پریس کانفرنس، بابو سرور کو پولیس نے طلب کر لیا

وزیر داخلہ سندھ کیخلاف پریس کانفرنس، بابو سرور کو پولیس نے طلب کر لیا

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور سیال کو بیان ریکارڈ کرانے پولیس نے طلب کر لیا۔ بابو سرور سیال سے اویس شاہ کے اغواء کے متعلق شواہد اکھٹے کئے جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) لاڑکانہ میں سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور […]

لاہور: گرين ٹاؤن ميں معمولی جھگڑا دو افراد کی جان لے گيا

لاہور: گرين ٹاؤن ميں معمولی جھگڑا دو افراد کی جان لے گيا

لاہور کے علاقے گرين ٹاؤن ميں معمولی جھگڑا دو افراد کی جان لے گيا۔ پوليس نے کشيدہ صورتحال کے باعث بھاری نفری تعينات کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) گرين ٹاؤن ميں واقع کراچی پلازہ کے قريب دو افراد توصيف اور عمير ميں معمولی تلخ کلامی ہوئی۔ جس کی نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ توصيف کی […]