counter easy hit

Promoted

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کو ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک […]

آئی سی جی کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کی گریڈ19میں ترقی

آئی سی جی کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کی گریڈ19میں ترقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد کالج فارگرلزایف سکس/ٹو کے شعبہ اردو کی اسسٹنٹ پروفیسر کنیز فاطمہ بنگش کو گریڈ18 سے گریڈ19میں ترقی دیکر ایسوسی ایٹ پروفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ کنیز فاطمہ بنگش گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون اورایف جی کالج کشمیر روڈ کی فارغ التحصیل ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں سے آئی سی جی میں […]

سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سفارتکاری کے میدان میں گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں، ، 22وہں گریڈ میں ترقی پانے پر دلی مبارکباد، عبدالقدیر

سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سفارتکاری کے میدان میں گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں، ، 22وہں گریڈ میں ترقی پانے پر دلی مبارکباد، عبدالقدیر

سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سفارتکاری کے میدان میں گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں، ، 22وہں گریڈ میں ترقی پانے پر دلی مبارکباد، عبدالقدیر پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی سماجی راہنما اوربانی و صدر پاکستان فیسٹول فرانس عبدالقدیر نے سفیر پاکستان معین الحق کو 22ویں گریڈ میں ترقی حاصل کرنے پر دلی […]

 حب الوطنی اور سفارتکاری کو منفرد امتزاج کے ساتھ نبھانے والے سفیر پاکستان معین الحق کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

 حب الوطنی اور سفارتکاری کو منفرد امتزاج کے ساتھ نبھانے والے سفیر پاکستان معین الحق کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

حب الوطنی اور سفارتکاری کو منفرد امتزاج کے ساتھ نبھانے والے سفیر پاکستان معین الحق کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کی طرف سے سینئر سفارتکار سفیر پاکستان فرانس جناب معین الحق صاحب […]

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزارت تعلیم نے پنجاب میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے کورونا وائرس بچاؤ مہم کے تحت پنجاب کے تمام 53 ہزار سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے […]

خاورمانیکا کے حکم پر کس اعلیٰ افسر کو ڈیڑھ سال سے پوسٹنگ نہیں دی گئی ، رﺅف کلاسرا نے حیران کن دعویٰ کر دیا

خاورمانیکا کے حکم پر کس اعلیٰ افسر کو ڈیڑھ سال سے پوسٹنگ نہیں دی گئی ، رﺅف کلاسرا نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے کہا ہے کہ حکومت کا میرٹ یہ ہے کہ خاورمانیکا اور شفیق گجر کوخوش کرنے کے لئے سابق ڈی پی او پاک پتن رضوان حیدر کو ڈیڑھ سال سے پوسٹنگ نہیں دی کیونکہ خاور مانیکا کا حکم ہے کہ رضوان گوندل کو پوسٹنگ نہیں دینی ۔ […]

پاکستان میں بھارتی فلموں کی تشہیرہو گی یا نہیں ؟

پاکستان میں بھارتی فلموں کی تشہیرہو گی یا نہیں ؟

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کر د ی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا بھارتی مواد نشرکرنے کی اجازت […]

اسلام آباد، انسپکٹر جنرل اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کوگریڈ 20 سے گریڈ21 میں ترقی دے دی گئ 

اسلام آباد، انسپکٹر جنرل اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کوگریڈ 20 سے گریڈ21 میں ترقی دے دی گئ 

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کو اکیسویں گریڈ میں ترقی دیکر سٹبلشمنٹ ڈویثرن نے نوٹفیکشن جاری کر دیا ہے نوٹفیکشن کے مطابق وہ آئی جی اسلام آباد کے عہدے پر ہی فائز رہینگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 395

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہا ہے کہ میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے، حکومت کو گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی مشکلات کو دو کر نے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں۔ہفتہ کو فاٹا کرسچن […]

اسلام آباد پولیس کے چھ انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد پولیس کے چھ انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس کے چھ انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری مذکورہ افسران کی اسلام آباد میں متعدد جگہوں پر پوسٹنگ رہ چکی ہے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں سے طاہر محمود ,اقبال حسین ,فضل عباس محمد ایوب رخسار […]

ڈائریکٹوریٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں تعینات دو افسروں کی گریڈ18میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری

ڈائریکٹوریٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں تعینات دو افسروں کی گریڈ18میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی( نامہ نگار) وفاقی وزارت داخلہ نے ڈائریکٹوریٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں تعینات دو افسروں کی گریڈ18میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دی ،  نوٹیفیکشن کے مطابق  اسسٹنٹ ڈائریکٹر فواد انور بھٹی  اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر  فیاض الحسن  کو  ڈپٹی ڈائریکٹر  کے عہدے پر گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالباسط بٹ کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے 1989ء میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکش آرمڈ فوسز وار کالج ترکی سے گریجویشن […]

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]

عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا، آصف کرمانی

عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا، آصف کرمانی

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان (ن) لیگ آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا اور اداروں کی تذلیل کی۔  جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ترجمان آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے عدلیہ […]

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی […]

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے سا ت میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اورآئی جی ایف سی بلوچستان شیر افگن بھی شامل ہیںجبکہ کمانڈنٹ پی ایم اے ندیم رضا، ڈی جی ڈبلیو اینڈ آر ہمایوں عزیز کی بھی لیفٹیننٹ جنرل […]

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سر انجام […]