counter easy hit

اسلام آباد، انسپکٹر جنرل اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کوگریڈ 20 سے گریڈ21 میں ترقی دے دی گئ 

ISLAMABAD, IG, SULTAN, AZAM TAIMOORI, PROMOTED, TO, GRADE, 21, FROM, 20, AND, HE, WILL, BE, REMAIN, IG, PO.ICE اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کو اکیسویں گریڈ میں ترقی دیکر سٹبلشمنٹ ڈویثرن نے نوٹفیکشن جاری کر دیا ہے نوٹفیکشن کے مطابق وہ آئی جی اسلام آباد کے عہدے پر ہی فائز رہینگے۔

2