counter easy hit

پیرس کے سیاسی سماجی شخصیات اور سابقہ صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے اعزاز میں مرزا خالد بشیر کی طرف سے عشائیہ، قاری فاروق احمد، قیصر گجر اور دیگر شخصیات کی شرکت

پیرس کے سیاسی سماجی شخصیات اور سابقہ صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے اعزاز میں مرزا خالد بشیر کی طرف سے عشائیہ، قاری فاروق احمد، قیصر گجر اور دیگر شخصیات کی شرکت

پیرس(یس اردو نیوز) سیاسی سماجی شخصیت سابق صدر مسلم لیگ ن، فرانس جاوید اختر بٹ کے پاکستان روانگی کے موقع پر معروف سماجی شخصیت اور اے آر وائی کے اینکر پرسن مرزا خالد بشیر نے ان کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا۔ جس میں پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں قاری […]

ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس کیلئے عازم سفر ہوگئے، ائر پورٹ پر قاری فاروق احمد اور خاندان کے افراد دوستوں نے رخصت کیا،

ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس کیلئے عازم سفر ہوگئے، ائر پورٹ پر قاری فاروق احمد اور خاندان کے افراد دوستوں نے رخصت کیا،

پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت جناب عمیر بیگ کو اللہ تعالی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے.عمیر بیگ کو ان کی فیملی دوست احباب اور قاری فاروق احمد نے نیک خواہشات کے ساتھ پیرس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ چارلس ڈیگال پر رخصت کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی نے نیک […]

راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی

راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی

راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی پیرس(یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ جو رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز […]

چوہدری رحمت علی کو نئی نسل اور تاریخ کی کتابوں سے اوجھل کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے، چوہدری اقبال خونن

چوہدری رحمت علی کو نئی نسل اور تاریخ کی کتابوں سے اوجھل کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے، چوہدری اقبال خونن

پیرس(یس اردو نیوز)جو قومیں اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہیں ناکامیاں اور مایوسیاں انکا مقدر بن جاتی ہیں، ترقی کا سفر کٹھن اور اقوام عالم میں تنہائی ایسی اقوام کو ترقی معکوس کے سفر پر لے جاتی ہے۔ مملکت خدادا پاکستان کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے، چور اور لٹیرے اقتدار پر قابض […]

کیرتھر کینال سے نایاب نسل کی 2 بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا

کیرتھر کینال سے نایاب نسل کی 2 بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا

سکھر بیراج سے نکلنے والی کیر تھر کینال میں ریسکیو آپریشن کرکے نایاب نسل کی 2؍ بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران سکھر بیراج سے کیرتھر کینال میں پانی کی سطح کو کم کیا گیا ، دونوں بلائنڈ ڈولفن مادہ ہیں اور ان کی لمبائی 7فٹ اور وزن 100کلو سے زیادہ […]

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کے تحت سالانہ کرسمس نائٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل پرفارمرز نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے […]

فرانس، کھدائی کے دوران 12ویں صدی کے اسلامی دینار برآمد

فرانس، کھدائی کے دوران 12ویں صدی کے اسلامی دینار برآمد

فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سابقہ چرچ کے نیچے کھدائی کے نتیجے میں قیمتی ترین سکے برآمد کر لیے ہیں جن میں سے کچھ کا تعلق اسلامی ممالک سے ہے۔ آٹھ سو سال سے مدفون سمجھے جانے والے اس خزانے میں چاندی اور سونے کے سکے، انگوٹھیاں اور سونے سے بنے دیگر زیورات […]

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں تین روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آج پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے، جیپ ریلی […]

ابوظہبی کا مریخ پر ’پولیس سینٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی کا مریخ پر ’پولیس سینٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں ٹیکنالوجی کی بدولت ایک نیا انقلاب آتا نظر آرہا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی بدولت اب وہاں ایک نیا تجربہ ہونے جارہا ہے۔ سعودی اخبار ’خلیج ٹائمز‘ کے مطابق ابو ظہبی پولیس نے سیارہ مریخ پر جدید‘پولیس سینٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے اور جدید دور کو مدد نظر رکھتے ہوئےابو […]

زمبابوے میں غیرملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد

زمبابوے میں غیرملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں […]

احمد آباد، مسلمانوں کے گھروں پر مخصوص نشان والے پوسٹر چسپاں

احمد آباد، مسلمانوں کے گھروں پر مخصوص نشان والے پوسٹر چسپاں

ریاست گجرات کےدارالحکومت احمد آباد کے کچھ علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں پرکراس کے نشان والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جس کے بعد اقلیتوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا ہے اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ مسلمانوں نے ان پوسٹروں کے متعلق ضلع انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی مسلمانوں […]

جاپان، 20 سیکنڈ قبل ٹرین روانہ ہونے پر انتظامیہ کی مسافروں سے معافی

جاپان، 20 سیکنڈ قبل ٹرین روانہ ہونے پر انتظامیہ کی مسافروں سے معافی

اسے کہتے ہیں ذمہ داری اور ایسا ہوتا ہے ٹرینوں کا نظام۔ جاپان میں ٹرین بیس سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا […]

تعلیمی اداروں میں طلبا یونینوں سے انکار کیوں؟

تعلیمی اداروں میں طلبا یونینوں سے انکار کیوں؟

ہمارا ملک دہشت گردی و انتہاء پسندی کے کینسر سے دوچار ہے۔ ویسے تو یہ مرض پرانا ہے مگر گزشتہ 15 برسوں میں یہ خاصازور پکڑ چکا ہے۔ ابتداء میں تو کچھ مخصوص گروہ اس کی لپیٹ میں تھے، یہ ملک کے طول و عرض میں نہیں پھیل پایا تھا مگر گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اس نے ملک کے کونے کونے کو […]

لاعلاج حادثے، کنٹینر آباد سے براہ راست

لاعلاج حادثے، کنٹینر آباد سے براہ راست

کسی بھی مرض کا علاج تب ہی میسر یا ممکن ہو سکتاہے جب تک کہ اس کی پیچیدگیاں معالج کی دسترس میں ہوں ، ایسی دوائیں یا وسائل دستیاب ہوں کہ جن سے مرض کو مزید بڑھنے سے روکا جائے اور بالآخر اسے ختم کر کے ہی دم لیا جائے ۔ اس سارے عمل کو […]

ضلع اپر سوات؛ مگر کب اور کیسے؟

ضلع اپر سوات؛ مگر کب اور کیسے؟

حالیہ دنوں میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات میں ایک جلسے کے دوران اپر سوات کو الگ ضلعے کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئے ضلعے میں زیادہ تر عالمی شہرت یافتہ خوبصورت سیاحتی مقامات جیسا کہ سوات کے ماتھے کا جھومر کہلانے والی وادی کالام، بحرین، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال جیسے علاقے […]

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

لاہور: ریڈیو، ٹی وی اورفلموں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھانےوالے پاکستان کے ممتازاداکار شفیع محمد کو ہم سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔ شفیع محمد کا شمارٹیلی وژن کے ان ورسٹائل فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے انداز، اپنی آواز اور اپنی اداکاری کے وہ ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے ان کو امر کردیا۔ شفیع محمد […]

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو مختلف آلات کو اپنے وائرلیس سگنلوں کے ذریعے […]

توہین رسالت کیس؛ اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

توہین رسالت کیس؛ اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ہائی کورٹ کے […]

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جارہا ہے، حمائمہ ملک

مجھے چار ماہ سے ہراساں کیا جارہا ہے، حمائمہ ملک

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ انہیں کئی عرصے سے نازیبا اور دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں اور گزشتہ 4 ماہ سے وہ سخت ذہنی تشدد کا شکار ہیں تاہم اب انہوں نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خواتین، کم عمر بچوں اور بچیوں کو ہراساں کرناہمارے معاشرے کے بڑے مسائل […]

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]

افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیرہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب میں جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں […]

شاہ رخ خان فلم ‘‘ڈان’’ کے تیسرے سیکوئل میں بھی کاسٹ

شاہ رخ خان فلم ‘‘ڈان’’ کے تیسرے سیکوئل میں بھی کاسٹ

ممبئی: فلم کے تیسرے حصے بارے سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، جلد اس حوالے سے کام شروع کر دیا جائے گا: فلمساز بھارتی فلمساز رتیش سدھوانی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم  ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹریو میں فلمساز سدھوانی سے ان […]