yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈاکٹر اجمل نیازی کی دل میں اتر جانے والی تحریر ، پڑھیے اور شیئر بھی کیجیے

MH Kazmi May 14, 2019 1 min read
Writing, read and share the details of Dr Ajmal Nazi's heart
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نجانے کیوں مجھے یقین ہے کہ وزیراعظم کے طورپر عمران خان کچھ نہ کچھ کریں گے جبکہ عمران خان کی حمایت کرنے والے بھی اب ان کیلئے کچھ اچھا ہی سوچ رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ کچھ نہ کر پائے توکوئی کچھ نہیں کر پائے گا۔ نامور کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بھارتی اداکار ششی کپور نے عمران کی بہت تعریف کی ہے۔ ایک حکمران کی تعریف کیا ہوتی ہے۔ یہ عمران خان کو بھی معلوم ہے۔ ایک شخص ہمارے ہاں آیا تھا بھٹو صاحب۔ اس سے ہزار اختلاف ہوں مگر اعتراف بھی ہے کہ وہ ایک لیڈر تھا۔قائداعظم کے بعد اگر ذکر ہوا تو وہ صرف بھٹو کا ہوا اور اب عمران کا ہو رہا ہے۔ تنقید بھٹو پر بھی ہوئی۔ عمران پر بھی ہو رہی ہے۔ بھٹو اپنی ذات میں کھویا ہوا ایک لیڈر تھا۔ اپنی ذات کو بنانے کیلئے بھی اسے ملک میں کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا تھا۔ اس کے ساتھ کیا ہوا۔ آخر کار اسے پھانسی کے تختے پر لٹکا دیا گیا۔ ملکی اور عالمی طاقتوں نے اسے بدنام کیا اور پھر برباد کر دیا۔ شاہ فیصل کے ساتھ کیا ہوا۔ صدام حسین کے ساتھ کیا ہوا۔ وہ جو ’’امریکہ‘‘ عراق سے صدام کے عراق کے مقابلے میں زیرو ہے۔ میں دونوں عراقوں میں گیا ہوں۔ جمال عبدالناصر کوبدنام کیا۔ ورنہ وہ لیڈر تو تھا۔ امام خمینی سے بھی برحق اور برمحل امیدیں تھیں مگر اب ایران میں کیا ہورہا ہے۔ بھٹو کے بعد عمران کیلئے کیا کہا جارہا ہے۔ کیا کہلوایا جا رہاہے۔ میں عمران سے صرف تین چار بار ملا ہوں۔ جب وہ وزیراعظم نہیں تھے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ کچھ کریں گے۔ میں نے ان کے حق میں بات کی۔ ان کے خلاف بھی بات کی۔ دونوں باتوں کا ردعمل ان کی طرف سے آیا۔
وہ ایک زندہ آدمی ہے۔ ان کی زندگی میں کوئی کمی نہیں ہے۔ دولت‘ شہرت‘ عزت‘ محبت عقیدت۔ وہ اپنے بارے میں مثبت اور منفی تاثرات سے واقف ہیں۔ کیا ہے جو انہوں نے نہیں دیکھا۔ ان پر پاکستان کے روایتی حکمرانوں والا کوئی الزام نہیں صادق نہیں آتا۔ سب مانتے ہیں کہ وہ کرپٹ نہیں تو یہ کوئی کم بات ہے۔ حکمرانوں نے ڈٹ کر کرپشن کی۔ اس کے علاوہ کیا تیر مارا۔ کوئی کام ان کے کریڈٹ میں نہیں کہ تاریخ میں کوئی نام دیا جا سکے۔ انہوں نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتا جس کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا۔ شوکت خانم ہسپتال بنایا جس کی مثال پوری دنیا میں کم کم ہے۔ نمل یونیورسٹی موسیٰ خیل ضلع میانوالی میں بنائی جو ایک انوکھی کامیابی ہے۔ نمل یونیورسٹی میرے گائوں موسیٰ خیل سے دو اڑھائی میل دور ہے۔ اب کچھ لوگ بھٹو کے بعد عمران کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ یہ کیا سازش ہے۔ یہ صرف ملکی سطح پرنہیں ہو رہا۔ یہ ایک بین الاقوامی مہم ہے جو عالم اسلام کے خلاف جاری ہے۔ مگر میں یہ یقین سے کہتا ہوں کہ لیڈر شپ عالم اسلام ہی سے ابھرے گی۔ اب بھی کوئی نام پاتا ہے تو عالم اسلام کا ہوتا ہے۔ یورپ امریکہ میں ایک روٹین حکمرانوں کی ہے۔ وہاں سیاستدان صرف حکمران بنتے ہیں۔ جتنی کوششیں بھی کر لی جائیں اس معرکہ آرائی کو نہیں روکا جا سکتا۔ میں ایک معمولی سا انسان ہوں کہ میں ایک سیدھا سادہ مسلمان ہوں۔ میں نے کسی پاکستانی حکمران سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اتنے عیدت مندانہ جذبات کا اظہار نہیں سنا۔ صرف عمران خاں کے لیے کہا جا سکتا ہے۔ ’’تری آواز مکے اور مدینے ‘‘ اسلام کے لیے رسمی باتیں تو کی گئیں مگر ان میں جذباتی لگن کی بات نہیں پائی جاتی تھی۔ صدر جنرل ضیاء الحق نے بات کی اور جذبے سے بات کی۔ انہیں قتل بلکہ شہید کرا دیا گیا۔ جنرل ضیاء الحق سے عمران کی ملاقاتوں کی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ورنہ پاکستان میں جمہوریت بھی آمریت کے آس پاس قائم رہی ہے۔عمران مدینہ منورہ جہاز سے اترتے ہیں تو ننگے پائوں ہوتے ہیں۔ وہ روضۂ رسول پرحاضر ہوتے ہیںتو عقیدتیں ان کی ذات کو پہرے میں لیے ہوتی ہیں۔ ذاتی باتیں ہیں مگر حکمران سے کچھ اور بھی مطالبہ ہوتا ہے۔ عمران خان اس سے آگاہ ہیں۔ اس آگاہی کو اللہ باعمل بنائے گا اور ضرور بنائے گا اور ہم عمران خان کو قائداعظم کے ایک سچے جانشین کے طور پردیکھیں گے۔عمران پاکستان کے لیے کچھ ایسا کریں کہ نئی تاریخ بن جائے۔ واقعی نیا پاکستان بن جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rauf Klasra's Imran Khan has given advice
Previous Post رؤف کلاسرا کا عمران خان کو بیش قیمت مشورہ
Next Post دو نوجوان خواتین اور ایک ادھیڑ عمر مرد کی لاشیں ہوٹل کے کمرے سے اس حال میں برآمد ہو گئیں کہ پولیس حکام بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے
Two young women and one elderly men were recovered from the hotel room at the same time as police officers were caught in the head.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.