yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اے جی سندھ میں 80,70 سالہ بوڑھوں کی خواری

F A Farooqi April 22, 2016 1 min read
Salary
Share this:
AG Sindh
AG Sindh

تحریر :پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ساری دنیا میں سینئر سیٹزنز کا بڑا احترام کیا جاتا ہے۔مگر سب سے بد قسمت ملک مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں ان لبِ موت افراد سے وہ بہمانہ سلوکی کیا جاتا ہے جس کی دنیا کے کسی برے سے برے خطے بھی میںمثال موجود نہیں ہے۔اے جی سندھ میں دھکے کھانے والی یہ مخلوق 70سے 80سالہ ہے جس نے اپنی زندگی کے بہترین دن اس مملکت کی خدمت میں صرف ۔کیئے مگر جب ان کے پر کٹ گئے اور یہ لوگ ریٹائرمنٹ کی اذیتناک زندگی میں داخل ہوئے تو انہیں ان ہی اداروں میں اورجوموجودہ سندھ حکومت کے انڈر میں ایسی خواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا انہوں نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہوگا۔

ہمارے ایک انتہائی اعلیٰ تعلیم ےافتہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر دوست جو پرو فیسر کے عہدے سے قریباََ آٹھ سال پہلے ریٹار ہوئے تھے، کے ساتھ اے جی سندھ میں صبح 9 بجے سے شام ساڑھے 6 بجے تک ناچیز کو بھی انتہائی اذیت اور خواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ہمارے دوست ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ حکام کی جانب سے پینشن اون لائن کرانے کا حکم ہو ا تو ہماری خواری کے ایام کامیںمزید اضافہ ہوگیا۔ اس سے پہلے ہمیں بینک سے آسانی کے ساتھ ہر ماہ،مانہ پینشن مل جایا کرتی تھی۔ بینک میں پہلے بھی اون لائن پینشن پہنچتی تھی۔بینک کا عملہ ہماری پینشن بُک پر پینشن کے آنے کا اندران کر لیا کرتا تھا اور کمپیوٹر فارم نکال کر پینشنرز سے دو روپے کا ٹکٹ لگوا کر دستخط کروا کرپینشن کے حصول کی انڈیکیشن دیدیتا اور فوری طور پر ہماری پینشن بھی ہمارے ہاتھ میںہوتی تھی اور سب سے اہم بات یہ ہوتی تھی کہ ہمارے زندہ ہونے کا بھی پریکٹکلی ثبوت حکام کو مل جایا کرتا تھا اور ہمارا زندہ ہونا ویریفائی ہو جایا کر تا تھا اور ہم معمولی سی پریشانی کے بعد پینشن وصول کر کے خوشی خوشی گھر لوٹا آیا کرتے تھے۔

اے جی سندھ کی کار کردگی کے حوالے سے ہمارے دوست کا کہنا ہے کہ جس قدر تکلیف دہ مرحلہ ریٹائر منٹ کے بعد اپنے جائز واجبات کے وصول کرنے کا تھا وہ ایک الگ المناک کہانی ہے جس کے دوران اے جی سندھ کا ہر ملازم مگرمچھ کی طراح منہ کھولے ہمیں ہضم کر جانے کے لئے بیٹھا ہوا دکھائی دیتا تھا۔میں صرف جی پی فنڈز سیکشن کی ایک مثال دیتا ہوں جس سے پورے اے جی سندھ کی مینٹا لیٹی کا اندازہ کیا جاسکی گا۔جب جی پی فنڈز کی سلپ نکلوائی گئی تو مجھ سے کہا گیا کہ شبیر صاحب کے پاس جائیں وہ آپ کی پے منٹس کا بل بنا کر دیں گے۔جب انہوں میری جی پی فند کی سلپ دیکھی تو جیسے اُن کے منہ میں پانی بھر آیاہو۔ جتنے میرے ڈیوز تھے اُس سے بھی ڈیڑھ دولاکھ کم کر کے موصوف نے فرمایا کہ آپ کو اتنے پیسے ملیں گے اور وہ بھی جب آپ مجھے دس ہزار روپے دیں گے تو میں آپ کی پیمنٹ جاری کروا دون گا۔ ورنہ دیگر صورت آپ کے جوتے گھیس جائیں گے مگر پیمنٹ ملنا پھر بھی مشکل رہے گا۔ہمارے دوست نے موصوف سے کہا کہ یہ ڈیڑھ دو لاکھ روپے آپ کس خوشی میں کم کر رہے ہیں میرے بھائی؟تو موصوف بولے جس قدر بھی ہوسکا میں آپ کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کروںگا۔پھر دس ہزارروپے کی رقم لے انہوں نے ان کا کام تو کرایا مگر اصل پیمنٹ سے انہیں کم لینے پر ہی اکتفا کرنا پڑا ۔اسی طرح کموٹیشن اور دگر وصولیوں میں بھی انہیں اپنے جائز پیسے نکلوانے میں خطیر رقم سے ہاتھ دھونا پڑے ۔اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو سالوں ڈیوز کے حصول کے لیئے مارے مارے پھرتے رہتے ۔جس کی انہوں کئی مثالیں بھی دیں۔اس حوالے سے اکثر خود کشیوں کی خبریں بھی اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں۔مگر ہمارے حکمرانوں اور اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔

Salary
Salary

ہمارے دوست کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے قرباََ ایک ماہ پہلے بینک کے عملے نے کہا کہ گزیٹیڈ آفیسرزکی تنخواہ اون لائین ملا کرے گی۔دو عدد فارم دے کر بینک مینیجر نے کہا کہ اان کے ساتھ ایک عدد اینڈیمینٹی بونڈ دو افراد کے شناختی کارڈذ کی کاپیز اور ان کے اینڈیمنٹی بونونڈ پر دتخط کرواکر لائیں تو ہم آپ کو آن لائن کے لئے کاغذات ویریفائی کر کے دیدیں گے۔ تو آپ انہیں اے جی سندھ میں جمع کرا کے اپنی پینشن آن لائن کرا لیں۔ اس حوالے سے کاغذات اے جی کےاے آر ڈی سیکشنمیں ہمار ے دوست نے جاں جو کھوں میں ڈال کرد جمع کرا دیئے۔ تو ان سے کہا گیا کہ بیس دنوں کے بعد معلو کریں۔ اے جی سندھ مدت کی دی ہوئی مدت پوری ہونے پر پہنچے تو کہا گیا کہ دس دنوں کے بعد آئیں اسطرح تسیرے چکر میں جا کر کامیاب ہوئے ۔تو کہا گیا کہ کل پینشن بُک کی کاپی ساتھ لاکر اپنی آن لائن پینشن کی معلومات کر لیں۔

اب ہم اپنے دوست کے ساتھ کی جانیوالی اے جی سندھ یاترا کی طرف آتے ہیں۔جب اے جی سندھ کے عملے کے بلانے پر اگلے دن صبح 9 بجےاے آر ڈی سیکشن کی ایک طویل قطارمیںہمارے محترم دوست کے ساتھ ہم بھی شغلاََلگ گئے کہ” تیری محفل میں قسمت کا تماشہ ہم بھی دیکھیں گے“ قریباََ گیارہ بجے مرد و خوتین کی قطار میں نمبر آیا تو آنلائن پیمنٹ کی سلپ نکال کر متعلقہ فرد نے ہمارے دوست کے حولے کردی۔جو خوشی کی مارے پھولے نہیں سما رہے تھے۔مگر جب انہوں اپنی پے سلِپ کو پڑھا تو اُن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔کیونکہ پینشن بک پر درج پینشن سے5000روپے کم درج تھے۔جہاں سے پے سلَپ ایشو کی گئی تھی اُسی کمرے میں متعلقہ آفیسر سے کہا کہ پینش کی رقم کم لگائی گئی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ سامنے کمرے میں کمپیوٹر پر نعیم صاحب آڈیٹر ہونگے وہ آپ کی پیمنٹ کو درست کردیں گے۔ نعیم صاحب سیٹ پر نہیں تھے انہیں میرے دوست نے کہاں کہاں تلاش نہیں کیا؟ایک کمرے میں کسی نے بتایا کہ نعیم برابر پینش سے متعلق کمرے میں بیٹھے ہیں۔ پہلے تو وہ کمرہ ہی لاک تھا مگر ایک صاحب کو باہر نکلنے کے لئے کمرہ کھلا تو ہم دنوں اُس کمرے میں داخل ہوا ہی چاہتے تھے۔ کہ نکلنے والے صاحب نے پوچھا کس سے ملنا ہے ہم نے معدبانہ عرض کی کہ نعیم صاحب سے ملنا ہے۔ تو موصوف نے جواب دیا کہ نعیم صاحب تو آج آئے ہی نہیں ہیں ۔ تو ہم نے اپنی تسلی کیلئے اندر بیٹھے ہوئے کلرکوں سے پوچھا تو ایک صاحب نے بتایا کہ جوصاحب ابھی باہر گئے ہیں وہ ہی تو نعیم صاحب تھے۔ہم نے باہر جب نکل کر دیکھا تو نعیم صاحب یہ وہ جا!اور چھلاوے کی طرح غائب ہو گئے۔ اسی اُدھیڑ بُن میں ہمیں کمرہ کمرہ پھرتے ہوئے دوپہر کے دو بج گئے مگر ہمارااکام ہونے میں نہیں آیا۔یہ صاحب سیٹ پر بجے کے بعد بیٹھتے ہیں۔

File
File

مجبور ہوکر ہم ایک مرتبہ پھرآر ڈی سیکشن کے کمپیوٹر ولے نوجون کے پاس گئے کہ شائد وہ اس مسئلے کو حل کردے مگر اُس کے پاس بھی اتنارش تھا شائد کئی مرتبہ بجلی کے بریک ڈاﺅں کی وجہ سے ا تھا۔اُن صاحب کے پاس ہم پھر گئے اور نے اپنی بار بار کی ناکامی بھی بتائی تو انہوں نے ایک اور صاحب جن کا نام راشد بروہی تھا کے پاس بھیج دیا کہ یہ تمام حساب کتاب وہ ہی بنا کر بھیجتا ہےوہ آپ کے مسئلے کو حل کر دےگا۔جب ان اعلیٰ حضرت کے پاس گئے تو آدھے گھنٹے تو انہوں نے الجھائے رکھا اور پھر فرمایاکہ ریکارڈ کے انچارج ادریس صاحب سے اپنی فائل نکلوا کر لے آئیں تو میں آپکا ریکارڈ ٹھیک کردوں گا۔مگر ادریس صاحب نے بھی ٹال مٹول سے کام لیا اور فائل نکال کر نہیں دی۔ نظر بچاکر پتلی گلی سے وہ بھی نکل لیئے ۔ اور ہم ہمارے 69سالہ دوست مسلسل خواری میں ایک کمرے سے دورے کمرے میں دھکے کھاتے رہے مگر ہمارے دوست کا کام ہو کر نہیں دیا۔اب شام کے 5بج چکے تھے آر ڈی سیکشن والے صاحب بھی تقریباََ فارغ تھے۔

انہوں نے کمپویٹر پر ہمارے دوست کا پے ریکارڈ دیکھ کرفرمایا کہ میں اس میں تبدیلی نہیں کر سکتاآپ نعیم حب کے پاس ہی جائیں اب وہ سیٹ پر آپ کا مل جائیں گے یہ وقت ساڑھے 5 بجے کا تھا دیکھا کے اُن کی سیٹ کے گرد اور بھی کئی بزرگ مرد و خواتیں اپنے معاملات درست کرانے کی غرض سے بیٹھے تھے۔ ہم بھی انتظار میں بیٹھ گئے۔ ہمارا خیال ہے کہ رشوت کے حصول کا وقت چھٹی کے بعد ان کے لئے بہت مناسب ہوتا ہے۔موصوف نے اپنے ٹاﺅڈ کی لائی ہوئی دو تی سپلپیں نکال کر دیں۔بہترین پرنٹ دے رہا تھا۔ کہ اچانک پرنٹر کا کارٹرج نکال کر یہ تاثر دیتے ہوئے کہ کارٹرج خراب ہو گیا ہے کارٹرج پرنٹر سے نکال کر یہ جا وہ جا ! لوگ ساڑھے 6 بجے تک بیٹھے انتظار کرتے رہے ۔مگر وموصف نہیں آئے اورپتہ چلا کہ ان کے ٹاﺅڈ کو دو ہزار روپے ہاتھ میں دو اور اپنا کیس اپنے حق میں کرو الواس طرح شام ساڑھے 6شابجے کے بعد ہم لوگ تھکے ماندے واپس پہنچے اور وہ بھی بھر پور نا کامیوں کے بعد۔کیا وزیرِ اعظم پاکستان محترم نواز شریف صاحب ،اکاﺅنٹینٹ جنرل آف پاکستان، اکاﺅنٹینٹ جنرل آف سندھ اور متعلقہ ادارے ان بوڑھے اور پریشان حال لوگوں پر رحم کھائیں گے؟؟؟ اور اس ظالمانہ کرپشن سے لوگوں کو نجات عطافرمائیں گے؟

Dr. Shabir Ahmed Khurshid
Dr. Shabir Ahmed Khurshid

تحریر :پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Leaked Panama
Previous Post ارے وہ تو ہماری بھی نانی نکلی
Next Post جنوبی پنجاب سے چھوٹو گینگ کی گرفتاری
Choto Gang

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.