yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
Sports

ورلڈ کپ 2019: ویرات کوہلی بڑے میچز کے ناکام کھلاڑی

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
World Cup 2019: Virat Kohli failed player of the big match
Share this:

World Cup 2019: Virat Kohli failed player of the big match

مانچسٹر(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی بڑے میچز کے ناکام کھلاڑی ثابت ہونے لگے۔ 30سالہ ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ کے بہترین بلے باز ہونے پر کسی کو کوئی شبہ نہیں ہے تاہم آئی سی سی ٹورنامنٹس کے سیمی فائنلز میں ان کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی ہے اور تین ورلڈ کپ سیمی فائنلز میں وہ محض3.67کی اوسط سے11رنز ہی سکور کرسکے ہیں۔انہوں نے 2011ء کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف وہاب ریاض کا شکار بننے سے قبل 9رنز بنا ئے تھے، ورلڈ کپ2015ء کے سیمی فائنل میں وہ محض ایک ر ن بنا کرمچل جونسن کا شکار بنے جب کہ رواں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں وہ ایک بارپھر صرف1رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر پوویلین لوٹے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں ورلڈ کپ سیمی فائنل مقابلوں میں انہیں لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر نے ہی آؤٹ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد بھارتیوں کا غرور خاک میں مل گیا ہے، دوسری جانب بھارت میں ٹیم کی شکست پر صف ماتم بچھ گئی ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا۔ 240 کے ہدف کے تعاقب میں کوہلی الیون 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کوہلی، روہت شرما، راہول سمیت دیگر بڑے بیٹسمین ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ جدیجا نے 77 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندر سنگھ دھونی 50رنز بنا کر رن آؤٹ ہوکر ٹیم کو بیچ منجدھار میں چھوڑ کر چلے گئے۔ میٹ ہینری نے تین شکار کیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے کیویز ٹیم نے مقررہ اوورز میں 239 رنز بنائے تھے۔ ٹیلر74، ولیمسن نے 67 رنز کی شاندار باری کھیلی تھی۔ بھونیشور کمار نے تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔ کیویز ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچی جبکہ 2015ء کی طرح انڈین ٹیم اس بار بھی سیمی فائنل میں شکست کھا بیٹھی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مارٹن گپٹل اور نکولس نے اننگز کا آغاز کیا تاہم کیویز ٹیم نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو آگیبڑھانے کی کوشش کی، تاہم اوپنر گپٹل پورے ایونٹ کی طرح اس بار بھی سیمی فائنل مرحلے میں ناکام رہے اور 14 گیندوں پر ایک رن بنا کر فاسٹ باؤلر بمرا کا شکار بن گئے، کوہلی نے ان کا سلپ میں شاندار کیچ تھاما۔کپتان ولیمسن اور نکولس نے سکور آگے بڑھانے کی کوشش کی تاہم دونوں نے بھی کچھوے کی چال کی طرح بیٹنگ کی، 68 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جس کا اختتام سپنر جڈیجا نے کیا۔ نکولس 51 گیندوں پر 28 سکور بنا کر سپنر کی شاندار گیند پر بولڈ ہو گئے۔ کپتان کین ولیمسن نے 95 گیندوں پر 67 سکور کی باری کھیلی اور چاہل کی گیند پر جڈیجا کو کیچ دے بیٹھے۔ جیمی نیشام 12 سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بیٹسمین کو پانڈیا نے آؤٹ کیا۔ کولن ڈی گرینڈ ہوم کی مزاحمت 16 رنز پر دم توڑ گئی۔ بھونیشور کمار کی گیند پر دھونی نے کیچ پکڑا۔روز ٹیلر 74 سکور کی شاندار باری کھیل کر رویندرا جڈیجا کی گیند پر رن آؤٹ ہو گئے۔ ٹام لیتھم نے 10 سکور بنائے۔ ہینری ایک رن بنا کر پویلین چلتے بنے۔ بھونیشور کمار نے ان کی وکٹ حاصل کی۔ کیویز کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 239 رنزبنائے۔ بھونیشور کمار نے تین، بمرا، پانڈیا، جڈیجا،چاہل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی طرف سے روہت شرما اور لوکیش راہول نے اننگز کا آغازکیا، کیویز باؤلر میٹ ہینری نے دوسرے ہی اوور میں میگا ایونٹ میں رنز کے انبار لگانے والے روہت شرما کو پویلین بھیج دیا۔ انہوں نے ایک رن بنائے۔ تیسرے اوور میں ٹرینٹ بولٹ نے ویرات کوہلی کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔ چوتھے اوورز کی پہلی گیند پر ایک مرتبہ پھر میٹ ہینری نے شاندار گیند کر کے لوکیش راہول کی وکٹ حاصل کی، وکٹ کیپر ٹام لیتھم نے کیچ تھاما۔ بیٹسمین صرف ایک رن بنا سکے۔ وکٹ گنوانے کے بعد بھارتی ٹیم نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرنے کی کوشش کی تاہم حریف باؤلرزکی شاندار باؤلنگ کے سامنے بیٹسمین کچھوے کی چال کی طرح بیٹنگ کرتے رہے، 10 اوورز کی آخری گیند پر میٹ ہینری نے دنیش کارتک کی وکٹ حاصل کی، انہوں نے 25 گیندوں پر 6 رنز بنائے۔ جیمی نیشام نے بیٹسمین کا کیچ تھاما۔اس دوران رشب پانٹھ نے مزاحمتی اننگز کھیلنے کی کوشش کی اور ہردیک پانڈیا کیساتھ مل کر ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا، دونوں نے 47 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جو سپنر مچل سینٹر نے توڑی، لیفٹ ہینڈ بیٹسمین رشب پانٹھ جلد بازی میں وکٹ گنوا بیٹھے، انہوں نے 56 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ ہر دیک پانڈیا 62 گیندوں پر 32 رنز بنا کر غیر ذمہ دارانہ شاٹ کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔ مچل سینٹر کی گیند پر کپتان ولیمسن نے شاندار کیچ تھاما۔ آل راؤنڈر روینڈرا جڈیجا نے جارحانہ بیٹنگ کی۔ 208 کے مجموعی سکور پر 59 گیندوں پر 77 رنز کی باری کھیل کر بولٹ کو وکٹ دے بیٹھے۔ وکٹ کیپر دھونی 71 گیندوں پر 50 سکور بنا کر جلد بازی میں رن آؤٹ ہو گئے۔بھارت کی ٹیم 221 رنز بنا سکی۔ میٹ ہینری نے تین کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔ میٹ ہنری کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
An informative Pakistani columnist, read the children of underage children
Previous Post نامور پاکستانی کالم نگار کی ایک معلوماتی تحریر ، کم عمر بچوں کے والدین ضرور پڑھیں
Next Post شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف اور پرویز رشید کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
Shahid Khaqan Abbasi, Khawaja Asif and Pervez Rasheed decide to arrest

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.