yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زوجہ گراں مایہ

Web Editor January 11, 2018 1 min read
Wife costly me
Share this:

وطن عزیز میں شادمانی کا چرچا ہے۔ عمران خان تیسری مرتبہ گھوڑی چڑھنے کو تیار ہیں۔ رشتہ وہ بھیج چکے۔ بس فریق ثانی کی “نکی جئی ہاں” کا انتظار ہے اور پھر “بینڈ باجا بارات” کا آغاز ہو جائے گا۔

قوم کے کان تبھی کھڑے ہو گئے تھے جب قریباً تین برس ہوئے عمران خان پہلی مرتبہ پاک پتن میں مزار پر پائے گئے۔ اس کے بعد ان کے دائیں ہاتھ کی چھنگلی میں ایک موٹے پتھر پر مشتمل ایک بھاری سی انگوٹھی بھی دکھائی دینی لگی۔ ایک ایسا انسان جس نے اپنی بیشتر عمر مغرب میں گذاری ہو۔ جو پاکستان جیسے ملک میں ماڈرن تہذیب کا چلتا پھرتا اشتہار رہا ہو اس کی ایسی کایا کلپ معنی خیز ہوتی ہے۔ چناچہ اس کے معنیٰ جب عیاں ہوئے تو لوگوں نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں۔

سوال مگر یہ پیدا ہوتا ہے کہ عین انتخابات کے سال میں اور چھیاسٹھ برس کی عمر میں آخر انہیں یہ کیا سوجھی؟ ہماری سمجھ میں اس کا جواب کچھ اس طرح سے آتا ہے کہ  غالباً انہیں یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اگر وہ سپریم کورٹ کی اہلیت کے ساتھ ساتھ انتخابات  میں بمع اہل اتریں گے تو ان کی کامیابی کے امکانات واضح ہیں۔ اب ایسا کیوں ہو گا؟  اس کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ہمیں پاکستانی سیاست میں چھائے ہوئے کرداروں کا جائزہ لینا پڑے گا۔

پاکستان کی سیاست میں فی الوقت سب سے کامیاب سیاست دان بلاشبہ نواز شریف ہیں۔ وہ تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو چکے ۔ یہ اور بات ہے کہ وہ تینوں مرتبہ اپنی مدت پوری نہ کر پائے۔ تیسرے دور حکومت میں  جب وہ پانامہ کیس بھگت رہے تھے تو ان کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ علیل ہو گئیں۔ نواز شریف کی پارلیمنٹ سے نا اہلیت کے بعد ان کے حلقہ انتخاب سے ان کی بیگم صاحبہ نے انتخاب لڑا۔ یہ انتخاب اصل میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز صاحبہ نے لڑا کیوں کہ بیگم صاحبہ علاج کی غرض سے بیرون ملک تشریف لے گئی تھیں اور بدستور لندن میں زیر علاج ہیں۔ جب سے نواز شریف صاحب کی اہلیہ بیمار پڑی ہیں،  ان کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں۔ چناچہ ان کے کیس میں یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ جب تک ان کی بیگم صاحبہ ان کے ساتھ رہیں ان کا ستارہ عروج پر رہا۔

پاکستان کی سیاست میں دوسرے کردار جناب آصف علی زرداری ہیں۔ آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ پانچ برس اس ملک کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور ان کی پارٹی نے گذشتہ پانچ سالہ دور حکومت مکمل کیا۔ یہ اور بات کہ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ آصف علی زرداری محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے شوہر ہیں۔  آپ کا دور عروج آپ کی زوجہ کے انتقال کے بعد شروع ہوا۔   مگر یہ ویسا ہی عروج تھا جیسے باسی کڑھی میں ابال آ جائے یا پانی کا بلبلہ فضا میں تھوڑی دیر پرواز کر کے پھٹ جائے۔ چناچہ اب زوال ہی زوال ہے۔ وجہ شاید اس کے پیچھے بھی بیوی کا نہ ہونا ہی ہو سکتی ہے۔

عمران خان پاکستان کی سیاست میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند وارد ہوئے۔ اس سے قبل  وہ کرکٹ اور سماجی خدمات کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دے چکے ہیں۔ اپنی “ذرا ہٹ کے” والی سیاست میں انہوں نے حکومت کو مسلسل اپنے نشانے پر رکھا۔  ان کا نشانہ اتنا پختہ ثابت ہوا کہ وہ نواز شریف کو بھی لے بیٹھے۔ مگر وہ کہتے ہیں نا کہ ” لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا”۔ عمران خان کا پاؤں زلفِ دراز کے بجائے زلفِ یار میں جا الجھا ہے۔ اور ایسا الجھا ہے کہ اب ان کی مخالف سیاسی جماعتوں نے انہیں اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

ایسی صورت حال میں عمران خان صاحب کا تیسری شادی کے لیے بے چین ہونا سمجھ میں آتا ہے۔ وہ ایسا کوئی رسک نہیں لینا چاہتے جس کی وجہ سے وزارت عظمیٰ کا منصب ان کی دسترس سے دور ہو جائے۔   وہ نہیں چاہتے کہ ان کا عروج پانی کا بلبلہ ثابت ہو اور وہ یہ بھی نہیں چاہتے کہ  اقتدار میں آنے کے بعد سابقہ وزیر اعظم کی طرح مجھے کیوں نکالا کا راگ الاپتے پھریں۔

مسئلہ بس یہ ہے کہ ان کے خلاف خوف ناک حد تک میڈیا ٹرائل کے بعد کیا یہ شادی ہو پائے گی؟ کیا کوئی “لڑکی کا چچا” “ایہہ شادی نئیں ہو سکدی” کا نعرہ بلند کرتا ہوا ان کے راستے میں حائل تو نہیں ہو جائے گا؟ ہماری دعا ہے کہ ایسا نہ ہو اور کپتان کے سہرے کے پھول کھلیں۔  اور انہیں “زوجہ گراں مایہ” حاصل ہو جائے۔

اقتدار تو آنی جانی چیز ہے۔ اقدار ضرور حاصل ہونا چاہیئے اور اس کے لیے روحانی پیروں سے فیض حاصل کرنے سے بہتر طریقہ بھلا اور کیا ہو سکتا ہے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cheap gesture of Indian journalists, stolen silver spoon
Previous Post بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت، چاندی کے چمچ چْرا لیے
Next Post زینب کو پانچ کلمے آتے تھے
Zainab used to come five Kalmay

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.