yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

ہوائی جہاز بحر اوقیانوس اور ماﺅنٹ ایورسٹ کے اوپر کیوں نہیں اڑتے؟ حیران کن وجہ آپ بھی جانئے

MH Kazmi May 17, 2020May 17, 2020 1 min read
Share this:

ہوائی جہاز بحر اوقیانوس اور دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کے اوپر سے پرواز بھرنے سے احتراز برتتے ہیں ، لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر ان جگہوں کے اوپر سے اڑان کیوں نہیں بھری جاتی ہے؟اس حوالے سے ایک قوورا صارف نے انتہائی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔

قوورا پر دیبا پریو مکھرجی نامی صارف نے بتایا کہ اکثر کمرشل فلائٹس ہمالیہ کے اوپر ڈائریکٹ پرواز نہیں کرتیں کیونکہ ہمالیہ کے اکثر پہاڑ 20 ہزار فٹ سے زائد بلند ہیں جبکہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی بلندی 29 ہزار 35 فٹ ہے، اکثر کمرشل فلائٹس 30 ہزار فٹ کی اونچائی پر پرواز کرتی ہیں۔ اگر پروازوں کو ہمالیہ کے اوپر سے گزرنا ہے تو انہیں مزید اونچائی پر جانا پڑے گا جہاں سٹارٹو سفیر شروع ہوجاتی ہے۔ سٹارٹو سفیر میں آکسیجن لیول کم ہوجاتا ہے جس کے باعث جہاز میں ٹربلنس ہوگی اور مسافروں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا، اس کے علاوہ وہاں ہوا کا دباﺅ بہت زیادہ ہوگا جس کے باعث اڑان بھرنا خطرات سے خالی نہیں ہوگا۔

خاتون صارف نے بتایا کہ پروازیں سمندری حدود کی بجائے خشکی پر سفر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں جس کا مقصد ایمرجنسی لینڈنگ کو آسان بنانا ہے۔ ایمرجنسی لینڈنگ ہموار زمین پر کی جاتی ہے لیکن ہمالیہ میں صرف پہاڑ ہی ہیں جس کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ ممکن نہیں رہ پاتی۔ ایک اور وجہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاز میں صرف 20 منٹ کیلئے آکسیجن ہوتی ہے ، 30 ہزار فٹ سے زیادہ بلندی پر جانے کے باعث جہاز میں آکسیجن کی کمی ہوجائے گی جس کے باعث اسے 10 ہزار فٹ کی سطح پر آنا ہوگا ، اس عمل کو ڈرفٹ ڈاﺅن پروسیجر کہتے ہیں، اور ہمالیہ میں ایسا کرنا خود کشی سے کم نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ہمالیہ ریجن میں بھارتی اور چینی افواج کے لڑاکا طیارے جنگی مشقیں کرتے رہتے ہیں جس کے باعث عام کمرشل فلائٹس کیلئے یہاں سے اڑنا ممکن نہیں ہے، یہ ایک طرح سے نو گو ایریا ہے۔

بحر اوقیانوس کے اوپر کمرشل فلائٹس کی پروازیں کم ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے قوورا صارف نے بتایا کہ ہوائی جہاز ہمیشہ سیدھے راستے کی بجائے آڑے ٹیڑھے رستوں کا انتخاب کرتے ہیں ، اس کی وجہ سے سفر کم ہوتا ہے۔ اس کی مثال دیتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ ’زمین ہموار نہیں بلکہ گول ہے اس لیے سیدھا سفر دراصل سیدھا نہیں ہوتا، آپ ایک گلوب لیں اور اس پر مارکر کے ذریعے امریکہ سے وسطی ایشیا تک سیدھی لائن لگائیں، پھر آپ جہازوں والے راستے کو نشان زدہ کریں ، آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ آڑے ترچھے روٹ کی وجہ سے یہ راستہ مختصر ہوگیا ہے۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سعودی عرب سے فرار ہو کر کینیڈا پہنچنے والی نوجوان لڑکی نے اپنی ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی کہ سعودی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئے
Next Post دو جڑواں بہنیں، اور ان کا ایک بوائے فرینڈ دنیا کی سب سے عجیب پریم کہانی

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.