yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ منظر آخر کون بدلے گا؟

Web Editor December 6, 2017 1 min read
Who will change this scene atlast?
Share this:

گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے یہ تو شائد لگانے والوں کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دیے جاتے رہے ہیں جن کی مدد سے اپنے اقتداروں کو دوام بخشا جاسکے۔ بلکل ایسا کارنامہ موجودہ حکومت سرانجام دے رہی ہے۔ قانون میں ہر وہ تبدیلی کی جارہی ہے جو حکومت وقت کوکسی بھی طرح بچالے اور کی جانے والی بدعنوانیوں کو بدعنوانی کی فہرست سے نکلوادیں۔

ترامیم کرتے ہوئے اس بات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ان ترامیم سے کیسے کیسے لوگ مستفید ہوں گے۔ ان سیاستدانوں کو تو اپنی آنے والی نسلوں تک کا کوئی خیال نہیں ہے۔ بظاہر تو نہیں مگر محسوس ایسا ہورہا ہے جیسے فوج کے صبر کو آزمایا جا رہا ہے کیونکہ عوام تو بس ووٹ دینے کی گنہگار ہوتی ہے، اس کے بعد تو یہ لوگ اپنی اپنی بقاء کی لڑائی ملک کے مقدس اسمبلی حالوں میں بیٹھ کر لڑتے ہیں۔

ہم یہ قطعی بھول چکے ہیں کہ ہم ہر لمحہ تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ ہمارا ہر اٹھنے والا قدم تاریخ کے ورق پر اپنے نشان ثبت کرتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔ ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا بس ایک دوسرے کو سبق سکھانے میں لگے ہوئے ہیں۔ ہمیں تو افسوس بھی نہیں ہوتا کہ اپنے عارضی ٹھکانوں کو پائیدار بنانے کے چکر میں ہمارے اقدامات غلط صحیح کے پیمانوں سے ماورا ہوتے جا رہے ہیں۔

یہ بات عملی طور پر ثابت ہوچکی ہے کہ ہمارے سیاستدان پاکستان کی آزادی سے لے کر آج تک پاکستان کو مال غنیمت سمجھتے رہے ہیں۔ جس کا جو دل چاہا ہے اس نے وہی کیا ہے اور پھر یہی لوگ قوانین میں اپنی مرضی کی ترمیمیں کر کے پھر سے ایسے ہوجاتے ہیں جیسے کچھ کیا ہی نہ ہو اور ہم پاکستانی ووٹر انہیں کبھی اپنی کمزور کمر اور کبھی ناتواں کاندھوں پر اٹھائے پھرتے ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان کی آئین ساز اسمبلی نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف جنہیں اعلیٰ عدلیہ نے نا اہل قرار دے دیا ہے، سیاسی جماعت کی سربراہی کے لئے اہل قرار دے دیا ہے۔ یہاں لمحہ فکریہ یہ ہے کہ اس اقدام سے   دنیا میں ہماری ساکھ کو کتنا نقصان پہنچنے والا ہے کیونکہ دنیا یا تو ہمارے عدالتی نظام کا مذاق اڑائے گی یا پھر قانون ساز ادارے میں بیٹھے ان لوگوں کا جو جمہوریت اپنی اپنی اجارہ داری کو کہتے ہیں۔ عوام کی نظر میں یہ دن سیاہ دنوں میں اضافے کا دن تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی ہر پاکستانی کو سمجھ آجانی چاہئیے کہ اب کوئی نااہل بھی نااہل نہیں ہوسکتا۔ اس قانون کے حق میں ووٹ دینے والے اقتدار کے نشے میں اندھے ہوچکے ہیں اور یہ بھول چکے ہیں کہ ان کے اقتدار کے تو بس چند ماہ رہ گئے ہیں مگر یہ جن نا اہل لوگوں کو اپنے اوپر مسلط کر کے جا رہے ہیں اس سے نہ صرف سیاسی اقدار کی پامالی ہوئی ہے بلکہ معاشرتی اقدار کو بھی ٹھیس پہنچی ہے۔

انصاف تو قانون کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے۔ کوئی بھی فرد اتنی بڑی کرسی پر بیٹھ کر اپنی مرضی کا انصاف نہیں کرسکتا اور کسی کو اپنی مرضی کے خلاف سزا نہیں سنا سکتا۔ اگر ایسا ہوسکتا تو شائد جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ان ججوں سے مجھے انصاف کی توقع نہیں، تو انہیں یہ جج ایسا فیصلہ سنا سکتے تھے جس سے انہیں راتوں رات پھانسی بھی ہو سکتی تھی۔ بادشاہ ِ وقت کو یہ بات باور کرانے کی ضرورت ہے کہ ان کی سیاست کا ہنی مون اب ختم ہوچکا ہے۔ اب انہیں زمین پر رہنا پڑے گا اور وہ زمین کسی قید خانے کی بھی ہوسکتی ہے۔

ملک کے دو اہم ترین اداروں سے نااہلیت کی سند لینے کے باوجود ایک فرد اپنے انا کے خول سے نکلنے کیلئے تیار ہی نہیں ہے۔ لوگ ہم سے سوال کر رہے ہیں کہ اگر ہماری عدالتیں اور ہمارا نظام عدل بے معنی اور اعتبار کے قابل نہیں تو پھر دوسرا کون رہ جاتا ہے جس پر بھروسہ کیا جائے؟ اس سوال کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ملک کے دو اہم ترین ستون فوج اور عدلیہ بدعنوانوں کو اپنے خلاف لگ رہے ہیں۔ جن اداروں پر یہ سیاستدان تنقید کر رہے ہیں کیا انہوں نے کبھی ان اداروں کو بطور انتقام استعمال نہیں کیا؟

ہر ادارہ دوسرے ادارے یا اداروں کو یہ باور کرانے میں مصروف ہے کہ آپ اپنی حدود پار نا کریں مگر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ وہ ادارہ خود اپنی کتنی حدود میں رہ کر کام کر رہا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اداروں کی حدود کا تعین کون کرے گا، اگر ادارے خود ہی ان حدود کا تعین کریں گے تو دوسروں کیلئیے تو مشکلات ہی مشکلات ہوں گی۔  قوم کو یہ وضاحتیں مطلوب ہیں۔ ورنہ ہم تو یہی سمجھتے رہیں گے کہ شریف خاندان کے خلاف عدالتوں نے اپنی حدود پار لی ہیں۔ دھرنے والوں سے معاہدہ کرنے پر پاک فوج نے اپنی حدود پار کرلی ہیں۔ ایوان کے نمائندے ان اداروں پر تنقید کی صورت میں اپنے حدود سے تجاوز کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کون اداروں کی حدود کا تعین کرسکتا ہے اور کون ان حدود کو پار کرنے سے روک سکتا ہے؟ کسی کو تو ذمہ داری لینی ہی ہوتی ہے۔

پاکستان کے اتنے برے حالات دیکھ کر دل گواہی دیتا ہے کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو خصوصی طور پر ہمارے ملک کو چلا رہی ہے۔ بے ضابطگیوں کی ایک طویل فہرست ہے۔ یوں سمجھ لیجئے کہ صدر سے لے کر چپڑاسی تک سب اپنی اپنی حیثیت کے مطابق بدعنوانیوں میں ملوث ہیں اور اگر کوئی کسی بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے تو اسے ابھی تک موقع نہیں ملا۔ میں ان چند لوگوں سے شرمندہ ہوں جو بدعنوان نہیں ہیں مگر بد عنوانوں کے ساتھ چل رہے ہیں۔

بس اب کسی معجزے کا ظہور ہونے والا ہے جو اس ملک کیلئے حتمی فیصلہ ہوگا۔ اس معجزے کے بعد شائد ہم یہ پوچھنے کیلئے بھی شائد نا بچ پائیں کہ اب یہ منظر کون بدلے گا؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What does Iran want to get from the chabahar port?
Previous Post ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
Next Post این اے 125 دھاندلی کیس: وکلاء کی استدعا پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
NA 125 corruption case: Hearing on lawyer's plea suspends without action

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.