yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں

Web Editor June 25, 2018 1 min read
We look after our parents for all our needs
Share this:

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں۔ تعلیم اور خوراک سے لے کر ہمارے گھر بسانے اور دکھ، درد میں ڈھارس بندھانے تک وہ ہر وقت ہماری ہی فکر میں گھرے نظر آتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے لئے وہ جتنے بظاہر فکر مند نظر آتے ہیں حقیقت میں اس سے کہیں زیادہ فکر مند ہوتے ہیں۔ والدین کی اس ناقابل بیان محبت کا ایک واقعہ برطانوی خاتون نکی پنگٹن نے بیان کیا ہے، جنہیں اپنی والدہ کی وفات کے بعد پتا چلا کہ انہوں نے ایک خاص راز ان سے چھپا کر رکھا ہوا تھا۔

نکی پینگٹن لکھتی ہیں کہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ذہنی پریشانی ہمیشہ سے میری زندگی کا حصہ رہی ہے۔ اگر آپ ذہنی پریشانی کے مرض میں مبتلا ہوں تو آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی ایک ایسا شخص ہے جو شدید پریشانی کی حالت میں آپ کا سہارا بن سکتا ہے اور آپ کی ڈھارس بندھاسکتا ہے۔ میرے لئے وہ شخص میری والدہ تھیں۔ وہ جانتی تھیں کہ ایسی حالت میں انہوں نے کیسے مجھے سہارا دینا ہے اور کیسے واپس مجھے زندگی کی جانب لانا ہے۔

میری شادی کے چند ہفتے بعد ایک بار پھر مجھے ذہنی پریشانی کا دورہ پڑا اور میں نے اپنے خاوند سے کہا کہ مجھے فوری طور پر اپنی والدہ سے بات کرنی ہے۔ انہوں نے کچھ سوچا اور کہنے لگے کیوں نہ ایسا کریں کہ تم اس کے متعلق مجھ سے بات کرو۔ تم ذرا کوشش کرو اور دیکھتے ہیں کہ میں تمہاری مدد کرپاتا ہوں کہ نہیں۔ میں نے سوچا چلو ایک بار کوشش کرتے ہیں لیکن جب میں نے اپنی پریشانی کا اظہار اس سے کیا اور اس نے مجھ سے گفتگو کا آغاز کیا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے میں اپنی والدہ سے ہی بات کررہی تھی۔ اس کے بعد بھی جب بھی مجھے ضرورت پڑی تو میرا خاوند ہی میری مدد کیلئے موجود ہوتا تھا۔ آہستہ آہستہ مجھے اپنی ذہنی پریشانی کیلئے اپنی والدہ سے بات کرنے کی ضرورت بہت کم محسوس ہونے لگی۔

پھر ایک دن ایسا آیا کہ وہ دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ میں نے اس موقع پر اپنے خاوند سے کہا ”میری زندگی کا سب سے بڑا سہارا دنیا سے چلا گیا ہے۔، وہ جو مجھے جانتی تھیں اور میری پریشانیوں اور خامیوں کو سمجھتی تھیں۔ صرف وہی اس دنیا میں تھیں جو مجھے زندگی کے خوف سے نجات دلاسکتی تھیں۔ اب وہ بھی دنیا سے چلی گئی ہیں۔“

میرے خاوند نے یہ سنا تو کہنے لگا آج تمہیں ایک راز کی بات بتاتا ہوں۔ پھر اس نے مجھے ایک ایسی کہانی بتائی جو میری والدہ سے متعلق تھی اور جو میں اس دن پہلی بار سن رہی تھی۔ اس نے بتایا کہ ”ہماری شادی کے دن تمہاری والدہ نے مجھے ایک کاغذ دیا تھا جس پر لکھی تحریرکا عنوان تھا ’نکی کا خیال کیسے رکھنا ہے‘ اس تحریر میں انہوں نے مجھے بڑی تفصیل سے سمجھایا تھا کہ جب تمہیں ذہنی پریشانی لاحق ہو تو کیسے تمہاری مدد کرنی ہے۔ انہوں نے لکھا تھا کہ اس کیفیت میں تم کس طرح کی باتیں کرتی ہو او ران کا کیا جواب ہونا چاہیے۔ وہ چاہتی تھیں کہ میں بالکل اسی طرح تمہارا خیال رکھ سکوں جس طرح وہ خود رکھتی تھیں تا کہ تمہیں کبھی ان کی کمی محسوس نا ہو۔ اس ضمن میں انہوں نے یہ پانچ خاص باتیں بھی بتائی تھیں:

پہلی بات: خاموشی سے اس کی بات سنتے رہو

دوسری بات: کچھ دیر مزید سنو

تیسری بات: فوری طورپر مسئلے کے حل کی کوشش مت کرو

چوتھی بات: اسے بتاﺅ کہ تم اس کی بات کو سمجھ رہے ہو

پانچویں بات: اس کی بات سنتے رہو حتیٰ کہ وہ خود ہی اپنے مسئلے کے حل تک پہنچ جائے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے، وہ ہمیشہ اپنے مسائل کا حل خود ڈھونڈ لیتی ہے، اگرچہ اسے یہ بات معلوم نہیں ہے۔“

یہ باتیں سن کر میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ اس دن مجھے معلوم ہوا کہ میری والدہ نے میری شادی کے وقت اپنی ذمہ داری میرے خاوند کو سونپ دی تھی، اس لئے نہیں کہ وہ ایسا چاہتی تھیں بلکہ اس لئے کہ انہیں معلوم تھا کہ ایک دن مجھے سہارا دینے کیلئے وہ اس دنیا میں نہیں ہوں گی۔ ماں، میں جانتی تھی کہ تم مجھ سے محبت کرتی ہو،لیکن میں نے اب جانا ہے کہ تمہاری محبت لامحدود تھی، جو تمہارے جانے کے بعد بھی میرا سہارا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PML-N issued a party ticket to Imran Khan's wife Bashri Bibi's son-in-law and former brother-in-law including many of the candidates
Previous Post مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے
Next Post قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری
It-is-a-non-human-act-of-preventing-the-rituals-from-performing-rituals-to-qatari-muslims-ali-bin-samikh-al-amirri

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.