yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے ساتھ جنگ

Web Editor February 27, 2019 1 min read
War with india
Share this:

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو زور دار جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جنگی طیاروں کو زمین بوس کر دیا ہے اور ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا ہے تاہم اس کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود تمام ایئر لائنز کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند کردی ہیں اور اس حوالے سے ملک میں آنے والی تمام پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے جبکہ روانہ ہونے والی پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام انٹر نیشنل ایئر لائنز سمیت پی آئی اے کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور ملک بھر میں فضائی ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پاک فوج نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی کارروائی کی تصدیق کردی ہے جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری طرف وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملک بھر میں ریلوے ایمرجنسی بھی نافذ کر دی ہے ہے، واضح رہے کہ آج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی فورسز کے 2 لڑاکا طیاروں کو مار گرایا ہے.

ڈی جی آئی ایس پی آر بریفنگ میں بتایا کیا کہ فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فضائیہ کی در اندازی کو ناکام بنا دیا اور 2 بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا‘انہوں نے کہا کہ ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرا طیارہ پاکستان کے علاقے آزاد کشمیر میں گرا.انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھارت کی جارحیت کا جواب دینے کے علاوہ چارہ نہیں تھا ‘ہمارا ایکشن ذاتی دفاع میں تھا ہم نے ہرطرح کی فوجی صلاحیت رکھنے کے باوجود ہم نے ذمہ دار ملک کا کردار ادا کیا ہے. انہوں نے کہا بھارتی جارحیت کے بعد سوال تھا کہ ہم بھارت کے انداز میں جواب دیتے یا ایک ذمہ ملک کی طرح اس کا جواب دیا جاتا ہم نے دوسرا آپشن احتیار کیا.انہوں نے کہا کہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا‘ انہوں نے کہا کہ ہم نے آج صبح 6ٹارگٹ انگیج کیئے تھے مگر ایک ذمہ دار پروفیشنل فوج کی طرح ہم کسی انسانی زندگی کا نقصان نہیں چاہتے تھے اپنی حدود میں رہتے ہوئے ہمارے پائلٹس نے کھلی جگہ پر اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنایا. انہوں نے کہا کہ ہم نے ذمہ داری کا ثبوت دیا اور پیشہ ورانہ مہارت کی بنیاد پر کیئے ‘ہم خطے کے امن کی قیمت پر ‘خطے کو کسی بھی صورت جنگ کی طرف نہیں لے جانا چاہتے .انہوں نے کہا کہ دو جہازوں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ملبہ ایک کا ہماری طرف جبکہ دوسرا ایل او سی کے دوسری جانب کیا دوپائلٹ کو حراست میں لیا ایک زخمی حالت میں تھا جسے سی ایم ایچ میں داخل کروایا گیا ہے دونوں پائلٹس کو مکمل عزت اور احترام دیا جارہا ہے. انہوں نے کہا کہ ہم نے آپریشن میں ایف 16استعمال نہیں کیا تو بھارتی میڈیا نے پاکستانی ایف سولہ گرا کیسے گرالیا ‘انہوں نے کہا کہ جنگ شروع کرنا آسان ہے ختم کہاں ہوتی ہے کسی کو نہیں پتہ ہم امن چاہتے ہیں دونوں ملکوں کے عوام اور خطے میں امن کی خاطر مل بیٹھ کر مسائل پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں بھارت ٹھنڈے دل سے غور کرئے کہ وہ کیا چاہتا ہے.انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھی نوٹس لے کہ پاکستان ذمہ دار ملک ہے اور ہم مذکرات چاہتے ہیں جنگ میں انسانیت ہارتی ہے ہم نے دفاع کیا ہے آج ‘ہم امن کی طرف جانا چاہتے ہیں سب اہلیت رکھنے کے باوجود ہم امن پر یقین رکھتے ہیں. بریفنگ کے آخر پر گرفتار بھارتی پائلٹ کی ویڈیو دکھائی گئی بھارتیفضائیہ کی وردی میں ملبوس پائلٹ نے اپنی شناخت بتائی اور بتایا کہ ان کام نام ونگ کمانڈر اوی بنندن ہے اور سروس نمبر 27981 ہے انہوں نے ویڈیو پغام میں بتایا کہ وہ پاکستانی فوج کے زیرحراست ہیں اور فلائنگ پائلٹ ہیں.دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹوئٹ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کی تصدیق کی اور بتایا کہ پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر لائن آف کنٹرول پر کارروائی کی .انہوں نے لکھا کہ اس کارروائی کا واحد مقصد اپنے حق کا دفاع تھا اور ہم اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ڈاکٹر فیصل نے لکھا کہ ہم کشیدگی نہیں چاہتے لیکن اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو ہم مکمل طور پر تیار ہیں. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو میلی آنکھ سے دیکھے گا پاکستان اسے جواب دینے کا حق رکھتا ہے، کل بھی کہا تھا کہ پاکستان جواب ضرور دے گا.نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈیا میں بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پورے خطے کے امن کو داﺅ پر لگائے ہوئے ہے، یہ لوگ معصوم لوگوں کی جان لینے پر تلے ہوئے ہیں. وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت سن لو یہ نیا پاکستان ہے، یہ نیا ولولہ نیا جذبہ ہے، آجپاکستان کی پارلیمان پاک افواج کے ساتھ متفق ہے، ہر شہر، گاﺅں اور بچہ بچہ پاک افواج اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت ہوش کے ناخن لے اور امن کے راستے کو اپنائے، آج بھی ہماری ترجیح امن کی ہے.انہوں نے کہا کہ میں ایک مرتبہ پھر امن اور تعاون کی بات کرتا ہوں، بھارت کو اپنے فیصلے اور جارحیت پر نظرثانی کرنی چاہیے اگر بھارت نے ایسا نہیں کیا تو اس نے دیکھ لیا ہے کہ پاکستانی قوم میں وہ جذبہ ہے جو 1965 میں دیکھا گیا تھا. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو، چینی وزیر خارجہ، ترک وزیر خارجہ اور دیگر ممالک کے وزرا سے بات چیت میں بھارتی جارحیت کا معاملہ اٹھایا.انہوں نے کہا کہ آج نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہونے جارہا ہے، جس میں پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت شریک ہوگی اور آگے کا لائحہ عمل اس کے بعد مرتب کیا جائے گا جبکہ پارلیمانی اراکین کو بھی ان کیمرا بریفنگ دی جائے گی. شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا ہر فرد ملک کی قیادت سے یہ توقع لگائے ہوئے ہے کہ وہ سیاست کو دفن کرکے پاکستان کے پرچم تلے جمع ہوجائیں اور ایک نعرہ بلند کریں’نعرہ تکبیر اللہ اکبر.دوسری جانب پاکستان کی جانب سے بھارتی دراندازی کے جواب سے بھارتی عوام میں خوف طاری ہوگیا ہے. بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی طیارے مقبوضہ جموں کشمیر کے نوشہرہ سیکٹرمیں داخل ہوئے‘اس سے قبل یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھارت کا لڑاکا طیارہ مگ21 مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں تباہ ہوا ہے جس کے باعث دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے. بھارتی میڈیا نے پاکستانی طیاروں پرفضائی حدود کی خلاف ورزی کا بھی الزام لگایا ہے .پاکستان کی جوابی کاروائی کے بعد بھارت بھر میں خوف طاری ہوگیا ہے جس کے بعد بھارت نے 4 ایئر پورٹ بند کردیئے ہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی بھارت کے کم از کم 4 ایئر پورٹس بند کردیے گئے ہیں. پاکستان کی جانب سے بھارتی دراندازی کا جواب دینے کے بعد بھارتی عوام میں خوف طاری ہوگیا ہے جس کے بعد یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شمالی بھارت کے کم از کم 4 ایئر پورٹس بھی بندکردیے گئے ہیں.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi letter to Secretary of the OIC, Dr. Yousef bin Ahmad Al-othaimeen
Previous Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو خط
Next Post بھارتی طیاروں پر حملے کا فیصلہ
The decision to attack on Indian planes

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.