yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

واکنگ

Yes 2 Webmaster December 31, 2015 1 min read
Walking
Share this:
Walking
Walking

تحریر : شاہد شکیل
آج کے ترقی یافتہ دور میں تقریباً ہر انسان کو تمام آسائشیں میسر ہیں اور بغیر کسی تگ ودو یا جسمانی حرکات کے پلک جھپکتے حاصل کی جا سکتی ہیں لیکن اس سائنسی دور میں سب کچھ حاصل اور میسر ہونے کے باوجود انسان مختلف وجوہات کے سبب طویل عمر نہیں پا سکتا کیونکہ طویل عمر کا راز نہ صرف سکون،مکمل آرام، معقول اور وٹامن سے بھرپور غذا ہے بلکہ جسمانی حرکات و سکنات کا بھی اہم کردار ہے ،ماضی میں انسان کی طویل عمری کا راز ادویہ ،سائنس یا تھیراپی نہیں بلکہ صحت مند غذائیں ،مکمل آرام اور سکون تھاجس کی بدولت تقریباً ہر انسان کئی سال تک زندہ رہتا، جڑی بوٹی سے علاج کیا جاتا اور صحت یاب ہونے کے بعد اپنی طبعی موت مرتا جبکہ آج بہترین غذا بھی ہے اور دوا بھی لیکن انسان طویل عمر نہیں پاتا اور مختلف حادثات کا شکار ہو کر قبل ازوقت موت کا شکار ہو جاتا ہے اس کی کئی وجوہات میں ایک خاص وجہ انسانی خواہش بھی ہے، تمام خواہشات پوری ہونے کے بعد بھی ہر انسان خواب دیکھتا رہتا ہے کہ ۔۔خواہشیں اتنی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ،انسانی خواہشات ایک ایسی بیماری ہے

جو صحت مند افراد کو پل بھر میں ایسے جکڑ لیتی ہے کہ وہ اپنی خواہش پوری کرنے کیلئے جائز و نا جائز عوامل کی پرواہ نہیں کرتا اور اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے راستے کے ہر پتھر ہر روکاوٹ کو اپنی صحت اور جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ٹھوکر مارتا ہے جس کے نتیجے میں اسے جان سے ہاتھ دھونا پڑتے ہیں، لیکن باشعور انسان تحمل مزاجی اور گہرائی سے تمام حالات واقعات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے کبھی اپنے اندر خواہشات کو جگہ نہیں دیتے ۔خوب سے خوب تر کی تلاش از حد ضروری اور اہم ہے لیکن ہر کام کا وقت مقرر ہوتا ہے ،آج کے دور میں سب کچھ میسر ہونے کے بعد بھی کئی افراد اپنی زندگی سے مطمئن نہیں ہوتے اور محض یہ رونا روتے رہتے ہیں کہ یہ زندگی بھی کوئی زندگی ہے ، اس سے تو بہتر کہ مر جائیں ایسے افراد نافرمان اور ناشکرے ہیں جو زندگی کی قدر نہیں کرتے

زندگی تو ایک بار ہی ملتی اور موت بھی ایک ہی بار گلے لگاتی ہے لیکن انسانی خواہشات جو کہ ہر انسان میں قدم قدم پر جنم لیتی اور لامحدود ہیں ان پر کئی لوگ قابو پا لیتے ہیں جبکہ کئی کمزور دل افراد ہمت ہارنے پر جرائم کی طرف راغب ہوتے ہیں یا خود کشی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،اور یہ دونوں عوامل انسان کو طویل عمر نہیں بلکہ عنقریب موت سے ہمکنار کرتے ہیں۔صحت سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے ہر انسان کے لئے کم سے کم بارہ گھنٹے مصروف رہنا لازمی ہے

نہیں تو ذہن پر شدید منفی دباؤ کے زیر اثر مستقبل قریب میں نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو سکتا ہے، کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے اور ہر انسان کے لئے چہل قدمی لازمی ہے کیونکہ پیدل چلنا بہترین میڈیسن اور مصروف رہنے کا اہم جز وہونے کے ساتھ کئی مصائب و مشکلات کا سادہ علاج بھی ہے جو لوگ روزانہ کم سے کم چھ کلو میٹر چہل قدمی کرتے ہیں وہ ذیابیطس اور دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیںکیونکہ پیدل چلنے سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے اور چہل قدمی کرنے والے افراد طویل عمر تک ایکٹو اور جسمانی طور پر فٹ رہنے کے ساتھ ساتھ کئی خطرناک بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں،کئی ممالک میں سائیکل سواری کو معیوب سمجھا جاتا ہے جبکہ سائیکل سواری انسانی صحت اور طویل عمری میں بہترین کردار ادا کرتی ہے پیدل چلنے والے اور سائیکل سوار کے دماغی خلیات اور بلڈ سرکولیشن بہتر اور ہمیشہ فعال رہتے ہیں

خود اعتمادی اور مثبت سوچ جنم لیتی ہے انسان خوش و خرم رہتا ہے علاوہ ازیں ان دونوں عوامل سے ہر انسان موٹاپے کا شکار نہیں ہوتا ،کئی ماہرین کا کہنا ہے جسمانی نشو و نما کو برقرار رکھنے کیلئے اور موٹاپے میں کمی پانے میں ادویہ کے استعمال کی بجائے روزمرہ غذائیت اور وٹامن سے بھر پور اجزاء کے استعمال کے ساتھ ساتھ واکنگ یا سائیکل چلانا اہم ہے اور آپ طویل عمر پا سکتے ہیں۔نئی تحقیق کے مطابق نیورو لوجسٹ اور کارڈیالوجسٹ کا کہنا ہے

چہل قدمی نہ کرنے والے افراد بہت جلد امراض قلب ، فالج ،یادداشت کی کمزوی اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہو سکتے ہیں کیونکہ انسانی جسم میں قلب اور دماغی فنکشن ہی اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اگر کوئی انسان انہیں درست طریقے سے استعمال نہیں کرتا وہ بہت جلد اوپر بیان کی کئی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتا ہے اور بیماری میں مبتلا ہونے کا دوسرا نام موت ہے۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
United Kingdom
Previous Post اسلم اظہر کی وفات پر کاروان ادب برطانیہ کا اظہار تعزیت
Next Post آرمی چیف اور وزیراعظم کے خطابات ایک نظر میں
Nawaz Sharif and Raheel Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.