yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ تشویش اور خوف کی علامت بن گیا

MH Kazmi February 6, 2017 1 min read
Trump became a symbol of fear and anxiety by Zamurrad Naqvi on today
Share this:

ٹرمپ، ٹرمپ، ٹرمپ پوری دنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ ٹرمپ کے اقدامات دنیا کے لیے تشویش اور خوف کا باعث بن گئے ہیں۔ جس  میں یورپ کے علاوہ خود امریکی عوام بھی شامل ہیں۔ نسل پرست متعصب خیالات کی وجہ سے ٹرمپ کو دور جدید کے ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی ہے۔ دنیا اب یک طاقتی نہیں رہی۔ اس وقت دنیا میں طاقت کے کئی مراکز ابھر چکے ہیں۔ امریکا سمیت کوئی بھی طاقت اس وقت اکیلے دنیا کا کنٹرول نہیں سنبھال سکتی۔ اس تھیوری کا سب سے پہلا ہدف مسلم  دنیا بنی جس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔

افغانستان، ایران، عراق، لیبیا، شام اس کی افسوسناک مثال ہیں۔ اس امریکی مہم جوئی میں پچھلے چالیس سال میں مسلم دنیا کے لاکھوں افراد مارے گئے اور زخمی ہوئے۔ تباہی اس بڑے پیمانے پر ہوئی جس کی مثال مشکل ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کے نام پر دہشتگردی کو فروغ دیا گیا۔ مسلم دنیا میں دہشتگرد گروہ تخلیق کیے گئے۔ انھیں منظم کیا گیا۔ تربیت دی گئی۔ جدید ترین اسلحہ اور اربوں ڈالر کی مالی امداد اس کے علاوہ ہے۔ اپنے سامراجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مذہبی جنونیت انتہا پسندی کو ہتھیار بنایا گیا۔ لیکن اس کے باوجود امریکا کو ہر محاذ پر شکست ہوئی۔ افغانستان میں ہزاروں ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود فتح ایک خواب ہے۔ جب کہ وہاں بے پناہ قتل و غارت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

امریکی حکمت عملی کو سب سے بڑی شکست شام کے محاذ پر ہوئی۔ اسرائیل کو محفوظ اور علاقے کی بالادست قوت بنانے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں غیرملکی شام میں داخل کیے گئے تاکہ بشارالاسد حکومت کا تختہ الٹا جا سکے۔ تختہ تو کیا الٹا جانا تھا۔ شام اس مہم جوئی میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ لاکھوں لوگ مارے گئے۔ کئی ملین افراد گھر سے بے گھر ہو گئے۔ لاکھوں کو ہمسایہ ملکوں اور یورپ میں پناہ لینی پڑی۔ سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہوئی کہ امریکا نے شام میں جن اعتدال پسند باغیوں کی بشار حکومت کے خاتمے کے لیے ہر طرح کی سرپرستی کی‘ وہ داعش القاعدہ کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔ اب خطرہ یہ تھا کہ کہیں داعش اور القاعدہ شام پر قبضہ نہ کر لیں۔

اس خطرے سے بچنے کے لیے شام کے محاذ پر امریکا کو پیچھے ہٹنا پڑا جس کے نتیجے میں روس نے شام کے معاملات کو سنبھال لیا اور امریکا کو بھی بادل نخواستہ اس صورت حال کو قبول کرنا پڑا۔ یہ امریکا کی بہت بڑی شکست تھی۔ یہ اس بات کی علامت تھی کہ امریکا اکیلے دنیا کو کنٹرول نہیں کر سکتا چنانچہ امریکی اسٹیبلشمنٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں ایک ایسی قیادت کو سامنے لائی جس کو روس سے دوستی میں کوئی خطرہ نہیں۔ بلا شرکت غیرے امریکی بادشاہت دنیا پر سے ختم ہو رہی ہے۔

یہی وجہ تھی کہ جب روس نے کریمیا کو جو ایک الگ ریاست تھی اپنا حصہ بنا لیا (جو تاریخی طور پر روس کا ہی حصہ تھا) تو امریکا کچھ نہ کر سکا۔ اسی طرح جارجیا میں بھی امریکا کی سازشیں ناکام ہوئیں تمام تردھمکیوں اور معاشی پابندیوں کے باوجود۔ اب سمجھداری کا تقاضا ہے کہ روس کے ساتھ دوستی کر کے دنیا کا نظام چلایا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ آدھی دنیا کی بادشاہت بھی ہاتھ سے جاتی رہے۔ یعنی جب پوری جا رہی ہو تو آدھی کو بچا لینا ہی عقلمندی ہے۔روس اور امریکا دونوں برابر کی ایٹمی طاقتیں ہیں۔ دونوں کے پاس ہزاروں ایٹم بم اور میزائل ہیں۔ جب کہ روس امریکا کا معاشی حریف بھی نہیں جب کہ چین امریکا کا معاشی حریف ہے جو امریکا کی جگہ لینا چاہتا ہے۔

جب دشمن دوست بن جائیں تو وہ بڑے اچھے اتحادی ثابت ہوتے ہیں۔ اب جب کہ امریکا دنیا پر سے اپنا کنٹرول کھو رہا ہے جو اس کے لیے فرسٹریشن کا باعث ہے۔ یہ خوفناک فرسٹریشن ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوانے کا باعث بنی۔ یہاں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ٹرمپ کو لانے اور جتوانے والے کون ہیں؟ وہی جنہوں نے جیتے ہوئے الگور کو امریکی سپریم کورٹ سے ہروایا۔ کیونکہ اس وقت کی امریکی اسٹیبلشمنٹ کی عالمی ضروریات کچھ اور تھیں جسے الگور پورا نہیں کر سکتے تھے۔ اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہیلری کی یقینی جیت کو شکست میں کیوں بدلا گیا۔

اب ڈونلڈ ٹرمپ وہ اقدامات کر رہے ہیں جو اپنے ہوں یا پرائے سب کے لیے تشویش کا باعث ہیں سب سے پہلے انھوں نے سات اسلامی ملکوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی امریکا میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی۔ جب کہ امریکی صدر کے ان اقدامات کی سعودی عرب متحدہ امارات نے تائید کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے ان اقدامات کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ فرانس جرمنی کے سربراہان نے ان اقدامات کی مذمت اور ناجائز قرار دیا ہے۔ اور تو اور خود امریکا میں ہزاروں امریکیوں نے جو عیسائی تھے ان مسلم دشمن اقدامات کے خلاف مظاہرے کیے۔ مسلمانوں کے حق میں عیسائی یورپ میں مظاہرے کر رہے ہیں۔ وہ یورپ جس کے دل برلن میں گزشتہ کرسمس کے موقع پر ایک نام نہاد مسلمان نے خریداری کرتے درجنوں عورتوں بچوں اور مردوں کو ٹرالے تلے کچل کر رکھ دیا۔

ایک امریکی یہودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ان مسلم دشمن اقدامات کے خلاف بطور احتجاج اپنی کمپنی میں دس ہزار مسلمانوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ جب لندن میں ہزاروں لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ آمد پر احتجاج کر رہے تھے جب نماز کا وقت آیا تو سیکڑوں عیسائی باشندوں نے ان کے گرد گھیرا باندھ کر ان کی حفاظت کی۔ آخر کس چیز نے ان کے اندر یہ جذبہ پیدا کیا؟ سیکولر ازم نے جس نے انھیں سکھایا کہ سب مذاہب برابر ہیں۔ انسانیت کا رشتہ سب سے بالاتر ہے وہ سیکولرازم جس کا ہمارے ہاں غلط ترجمہ لادینیت کہا جاتا ہے۔

روس کے نیگٹیو فیز کا خاتمہ ایک طویل عرصے کے بعد 017ء میں ہو جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bano apa by Amjad Islam Amjad on today
Previous Post بانو آپا اور تارِ عنکبوت
Next Post بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق
PPP leader Shaukat Basra wounded by gunfire in the Bahawalnagar, companion killed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.